Reposted by NoorejaanGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 21/11/2024چوتھا عظیم الشان عرس امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ Day 3 Drone View 1 #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell 11613
Reposted by NoorejaanGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 20/11/2024عشق رسول ﷺ میں فنا ہو کر باباجی کو وہ بلند مقام عطا ہوا کہ لوگوں کے دل آپ کی محبت سے بھر گئے! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell 076
Reposted by Noorejaanحسام رضا @hassamrazarivi.bsky.social · 20/11/2024مجھے ہر سال #عرس_امیرالمجاھدین نوراللہ مرقدہ میں شرکت کی سعادت حاصل ہوتی ہے یہ پہلی بار ہے کہ ساڑھے چار بجنے والے ہیں ابھی تک خطابات جاری ہیں اور عوام کا اتنا رش ہے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا 064
Reposted by NoorejaanGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 21/11/2024علامہ فاروق الحسن صاحب کی خوبصورت آواز میں "انج وی سجنڑ واہ واہ" #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell 054
Reposted by NoorejaanGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 21/11/2024جو دلوں کو فتح کر لے وہی فاتح زمانہ! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell 099
Reposted by NoorejaanGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 21/11/2024مرزا جہلمی کو عرس کی ویڈیو دکھاؤ اور اسے بتاؤ کہ ہمارے بابا جی کا نام تاقیامت زندہ رہے گا! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell 085
Reposted by NoorejaanSecret Battalion @secretbattalion.bsky.social · 21/11/2024امیر المجاہدین علیہ الرحمہ کے استاذ گرامی علامہ مولانا عبدالستار سعیدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ! #SecretBattalion 086
Reposted by NoorejaanSecret Battalion @secretbattalion.bsky.social · 21/11/2024جن کے رخ کو دیکھ کر ملتا تھا چین وہ رخِ مہتابِ حق دکھتا نہیں! #Secretbattalion 099
Reposted by NoorejaanGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 21/11/2024"جو مسجد نہیں جا سکتا وہ میدان میں بھی نہیں جا سکتا" مرکزی امیر جانشین امیر المجاہدین علامہ حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell 0127
Reposted by NoorejaanGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 21/11/2024فرمان امیر المجاہدین، امام العاشقین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ "آدمی دلیر اسی وقت ہوتا ہے جب اس کے دل میں محبت رسول ﷺ راسخ ہو جائے۔ اب ہر موڑ پر ناموس مصطفیٰ ﷺ کی بات ہوگی اور وہ بھی سینہ تان کر ہوگی" #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell 066
Reposted by NoorejaanGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 21/11/2024امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کا جی ایم سی کے کیمرے کو دیکھتے ہوئے خطاب جاری! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell 066
Reposted by NoorejaanSecret Battalion @secretbattalion.bsky.social · 21/11/2024کارکن تحریک لبیک پاکستان محمد زعفران رضوی کا کہنا ہے: "بانی تحریک لبیک پاکستان قبلہ بابا جان علیہ الرحمہ نے تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے پرچم کو بلند کیا اور پوری دنیا کے سامنے عظمت رسول کریم ﷺ کو اس طرح اجاگر کیا کہ اپنے تو اپنے اغیار بھی آپ کے حوصلے اور عزم کی داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔" #SecretBattalion 077
Reposted by NoorejaanGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 21/11/2024بابا جی علیہ الرحمہ کے عرس کی تقریبات کے دوران ہونے والے بیانات کی ویڈیوز کی تیاری جاری! فوری اپ ڈیٹس کے لئے چینل کو سبسکرائب اور بیل آئیکن کو کلک کرلیں! youtube.com/@grandmediacel… #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell 055
Reposted by NoorejaanGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 21/11/2024ٹیم گرینڈ میڈیا سیل کا ایک ہی مشن! قدم بڑھاؤ سعد رضوی ہم تمہارے ساتھ ہیں #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell 31212
Reposted by NoorejaanSecret Battalion @secretbattalion.bsky.social · 21/11/2024اللہ کریم سیکرٹ بٹالین کو تادمِ مرگ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کے مشن پر قائم و دائم رکھے! #SecretBattalion 01210
Noorejaan @noorejaan.bsky.social · 21/11/2024کچھ نہیں بدلا، دیوانے تھے دیوانے ہی رہے ہم نئے شہروں میں رہ کر بھی پرانے ہی رہے 000
Reposted by NoorejaanGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 18/11/2024چوتھےسالانہ عظیم الشان عرسِ امیر المجاہدین علیہ الرحمہ کی تقریبات کےدوران ٹیم گرینڈ میڈیا سیل کی جانب سےعرس کے تینوں ایام میں مکمل زمینی و فضائی مناظر کی براہ راست کوریج کی جائےگی تلائیو کوریج سےاستفادہ حاصل کرنےکےلیے چینل کو سبسکرائب کرلیں #GrandMediaCell youtube.com/@grandmediacel… 42316
Reposted by NoorejaanGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 19/11/2024چوتھےسالانہ عظیم الشان "عرسِ امیر المجاہدین علیہ الرحمہ" کی تقریبات کےدوران "ٹیم گرینڈ میڈیا سیل" کی جانب سےعرس کے تینوں ایام میں مکمل زمینی و فضائی مناظر کی براہ راست کوریج کی جائےگی۔ براہِ راست کوریج سےاستفادہ حاصل کرنےکےلیے چینل کو سبسکرائب کرلیں #GrandMediaCell youtube.com/@grandmediacel… 1138
Reposted by NoorejaanGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 19/11/2024الحمدللہ بفیضان امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ ٹیم گرینڈ میڈیا سیل عرس امیر المجاہدین علیہ الرحمہ کی لائیو کوریج کرنے کے لیے موجود! #GrandMediaCell 096
Reposted by NoorejaanSecret Battalion @secretbattalion.bsky.social · 19/11/2024سیکرٹ بٹالین آف ایس ایچ آر "نورجان" کا کہنا ہے: "وہ شخص کیا بچھڑا، سارا شہر ویرانیوں کی لپیٹ میں آگیا ان سے بچھڑنے کا دکھ اور وہ بے یقینی و صدمے کی کیفیت کا الفاظ میں احاطہ کرنا ناممکن ہے" @noorejaan.bsky.social #Secret_Battalion 01715
Reposted by NoorejaanGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 19/11/2024عرسِ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ میں مرکزی وکلاء کیمپ! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell 01210
Reposted by NoorejaanSecret Battalion @secretbattalion.bsky.social · 18/11/2024شیخ کی محبت ہر مرض کی دوا ہے! #Secret_Battalion 11412
Reposted by NoorejaanMrs Nadeem @mrsnadeem.bsky.social · 18/11/2024الحمد للہ ، اِنہوں نے ہمیں ہماری پہچان کروائی اِن کو کیسے بھول جائیں ،اِن کو جو بھول جائیں تو مر ہی جائیں۔ 074
Noorejaan @noorejaan.bsky.social · 18/11/2024السَّلامُ عَلَيْكُم٘ وَرَح٘مَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه٘ کیسے ہیں سب؟ Welcome to new world😁 121
Reposted by NoorejaanM Xafran🌚 @zefi1.bsky.social · 18/11/2024حضور اقدس ﷺ کی نگاہ کرم کے بغیر کوئی نیکی قبول نہیں ہوگی، حضور اقدس ﷺ مدینہ میں جلوہ گر رہ کر کونین کو فیض دے رہے ہیں۔ فرمان امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ! 087
Reposted by NoorejaanSecret Battalion @secretbattalion.bsky.social · 18/11/202419،20،21 نومبر کو تخت لاہور بھی پکارے گا کہ آج وی ساڈے بابا جی دی کیا بات، کیا بات! #Secret_Battalion 12318
Reposted by NoorejaanSecret Battalion @secretbattalion.bsky.social · 18/11/2024عہد حاضر میں فتنہ قادیان و ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے معرکة الآرا اور نظامِ شریعت کی تحریک کے ساتھ جو نام جُزِ لاینفک کا مقام رکھتے ہیں انہی میں قبلہ بابا جان خادم حسین رضوی علیہ رحمہ کا اسمِ گرامی ان سالارانِ کارواں میں گنا جاتا ہے #Secret_Battalion 02417