Reposted by Voice Pak (Gujjarگجر)Umair Ali @umairalivoice.bsky.social · 15/03/2025اعتکاف، نبی کریم ﷺ کی دائمی سنت۔ #ramadan2025 #islamicpost 051
Reposted by Voice Pak (Gujjarگجر)Umair Ali @umairalivoice.bsky.social · 14/03/2025Ramadan 2025 #islamicpost 031
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 14/03/2025رمضان تبدیلی کامہینہ، توبہ کا عمل جنت میں داخلے کی بنیاد ہے. حافظ طلحہ سعید حفظہ اللہ 060
Reposted by Voice Pak (Gujjarگجر)Umair Ali @umairalivoice.bsky.social · 13/03/2025Ramadan 2025 #islamicpost 031
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 20/02/2025سماجی انصاف کسی بھی مہذب معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے۔ سماجی انصاف کے عالمی دن پر صدر مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو کا پیغام. 080
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 20/02/2025دشمن نے پاکستان کو تنہا کرنے کی ناکام کوشش کی مگر ناکامی اس کا مقدر بنی، چیمپئن ٹرافی کے انعقاد پر نائب صدر مرکزی مسلم لیگ پروفیسر حافظ طلحہ سعید کا نیک خواہشات کا اظہار. 280
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 20/02/2025پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد قومی وقار کی جیت ہے۔ چیمپئن ٹرافی کے انعقاد پر ترجمان مرکزی مسلم لیگ تابش قیوم کا پیغام. 040
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 20/02/2025چیمپئن ٹرافی پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی صدر مرکزی مسلم لیگ. 030
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 20/02/2025بارکھان معصوم مسافروں کا قتل، ڈپٹی جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ خالد نیک گجر کی مذمت۔ 030
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 19/02/2025*احمد تھیلسمیا سنٹر نے کم وسائل کے باوجود تھیلسمیا کے شکار بچوں اور خاندانوں کی زندگیوں میں امید کی کرن روشن کی۔* 050
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 19/02/2025صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ پنجاب چوہدری محمد سرور کا حکومت سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ. 130
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 19/02/2025مشیر اطلاعات خیبرپختونخواہ بیرسٹرمحمد علی سیف کا مرکزی مسلم لیگ صوابی کے رہنماء مولانا کاشف علی کی شہادت پر افسوس اور اظہار تعزیت. 020
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 19/02/2025تلہ گنگ خاتون ٹیچر کی وفات ،چئیرمین مسلم ٹیچر فورم پروفیسر عطاء اللہ غلزئی کا اظہار افسوس 021
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 18/02/2025*ترجمان مرکزی مسلم لیگ تابش قیوم کی زیر صدارت زونل و مرکزی شعبہ جات کے میڈیا کوارڈینیٹرز کا اجلاس* ملک بھر میں خدمت کا رمضان مہم اور رمضان المبارک کے پیغام تقویٰ، احساس، اخوت اور ایثار کو میڈیا کے ذریعے مؤثر انداز میں ہر فرد تک پہنچانے کا عزم #PMML 110
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 18/02/2025مرکزی مسلم لیگ صوابی کے رہنماء مولانا کاشف علی کی شہادت پر نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا اظہار افسوس. 010
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 12/02/2025ابھی کل ہی کی تو بات ہے کہ انڈیا عبدالرحمن مکی صاحب حفظہ اللہ کی وفات پر خوشیاں منا رہا تھا. آج ایک اور شیر عبدالرحمن (مکی) آ گیا ما شاء اللہ. حافــــظ عبــــد الــــرؤف صاحب حفظہ اللہ کو بہت بہت مبارک ہو. 060
Reposted by Voice Pak (Gujjarگجر)🍃 @noha2997.bsky.social · 03/02/2025اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَـــلَّـمْ عَلَىٰ نَبیِّنَا مـُحَـمـَّـــــدٍ ﷺْ 051
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 31/01/2025اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَـــلَّـمْ عَلَىٰ نَبیِّنَا مـُحَـمـَّـــــدٍ ﷺْ 071
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 13/01/2025وہ تـو کچھ ہـو ہی گئی تـم سے محبـت ورنہ ہم وہ خودسر ہیں جو اپنی بھی تمنا نہ کریں 052
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 13/01/2025جب متبادل مل جاۓ تو لوگ تبدیل کر لیتے ہیں راستہ بھی،مزاج بھی،رشتہ بھی،کتاب بھی اور الفاظ بھی...!♥️🥀 071
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 13/01/2025میرے اس شہـــر میں اِک آئنــہ ایسا ہے کہ جـو مجھ کو اس شخص سے اوجھل نہیں رہنے دیتا 082
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 31/12/2024آشنا درد سے ہونا تھا کسی طور ہمیں.💔 تُو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے. 3102
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 30/12/2024أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ🌹🌹🌹 0152
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 25/12/2024کیوں بھٹکتے پھر رہے ہو مجـھ کو پانے کے لئے دل ٹٹولو میں وہی ہوں تم سمجھتے کیوں نہیں 080
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 25/12/2024تو کہانی ہی کے پردے میں بھلی لگتی ہے زندگی تیری حقیقت نہیں دیکھی جاتی.. 052
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 17/12/2024دستِ شفقت ہمیں زِنداں میں مُیَسر ہی نہیں خود سے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں.. 0111
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 17/12/2024میرے پہلو کے مضافات میں ٹھہری ھوئی شام یاد کرتے ھوۓ روۓ گی، بُھلایا ھوا شخص۔🥀💔 070
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 14/12/2024چبھتــے ہیں مسلسل مجھــــے کانچ کے ٹکڑے خوابوں کو میری آنکھ میں توڑا ہے کسی نے 1191
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 11/12/2024آئــے کوئی آ کر یہ تیــــرے درد سنبــھالے ہم سے تو یہ جاگیر سنبــھالی نہیں جاتی ہم جان سے جائیں گے تبــھی بات بنے گی تم سے تو کوئی اور راہ نـکالی نہیں جاتی 0110
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 09/12/2024چبھتــے ہیں مسلسل مجھـــے کانچ کے ٹکڑے خوابوں کو میری آنکھ میں توڑا ہے کسی نے.. 192
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 06/12/2024اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَـــلَّـمْ عَلَىٰ نَبیِّنَا مـُحَـمـَّـــــدٍ ﷺْ 1272
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 26/11/2024مجھ سے مِلے بغیر، جہاں سے چلے گئے جن کو گلے لگا نہ سکا، اُن سے معذرت.. 0170
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 26/11/2024وہ جان و دل سے واقعی، مجھ کو عزیز ھیں اب تک جنہیں بتا نہ سکا، اُن سے مَعذرت 0191
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 26/11/2024وہ خواب جن کو لکھ نہیں پایا میرا قلم وہ نقش جو بنا نہ سکا، اُن سے معذرت. 0211
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 25/11/2024"وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِين. الشعرا-80" 0222
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 25/11/2024اے ڈھلتی شام کے ڈوبتے لمحوں اسے کہنا کوئی تمہیں یاد کر رہا ہے زندگی سمجھ کر.. 0160
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 25/11/2024بدظنی ایسی کہ غیروں کی وفا بھی کھوٹ تھی. سوئے ظن ایسا کہ ہم اپنوں کی چالوں میں رہے.. ― احمد فراز 0121
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 25/11/2024واعظ خُلوص ہے تِرے اندازِ فکر میں ہم تیری گفتگو کا بُرا مانتے نہیں.. 1162
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 25/11/2024رہتے ہیں عافیّت سے وہی لوگ اے خمار جو زندگی میں دل کا کہا مانتے نہیں.. 1170
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 25/11/2024کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں.. 0202
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 25/11/2024دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے.. 1181
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 25/11/2024جنہاں ویکھیا نئیں اوہو کرن گلاں جنہاں ویکھ لیا کدوں بولدے نئیں 1130
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 25/11/2024مَنْ قَالَ: سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ، غُرِسَتْ لَهُ نَخْلَةٌ فِي الْجَنَّةِ.. 0130
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 24/11/2024بات یہ نہیں کہ تیرے بن جی نہیں سکتے بات یہ ہے کہ تیرے بنا جینا نہیں چاہتے.. 1130
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 24/11/2024احباب کا رَویّہ بھی بدلا ہُوا سا ہے.! کچھ تنگ ہوگیا ہے مِرا ہاتھ اِن دنوں 1171
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 24/11/2024ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﻌﻠﻢ ﮨﮯ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺳﺐ ﺳﮑﮭﺎ ﺩﮮ ﮔﯽ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺳﯿﮑﮫ ﻟﮯ، ﭘﮍﮬﻨﺎ ﮨﺮ ﮐﺘﺎﺏ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﮮ.. 2252