عہد حاضر میں فتنہ قادیان و ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے معرکة الآرا اور نظامِ شریعت کی تحریک کے ساتھ جو نام جُزِ لاینفک کا مقام رکھتے ہیں انہی میں قبلہ بابا جان خادم حسین رضوی علیہ رحمہ کا اسمِ گرامی ان سالارانِ کارواں میں گنا جاتا ہے
#Secret_Battalion