Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 10/05/2026جب وزیراعظم نے کہا تھا کہ ہم ملک کیGDP اوپر لے کے جائیں گے تب کوئی نہیں سمجھا تھا کہGDP کا مطلب گیس ڈیزل اور پٹرول ہے 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 10/05/2026دالوں، کھانے کے تیل، گھی، پیکٹ کے دودھ، بیکری کی اشیا، دواؤں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگا کر عوام کا کچومر نکال دیا لیکن پھر بھی خزانہ نہیں بھرتا۔ بجٹ خسارہ ہے کہ کم نہیں ہوتا۔ 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 04/05/2026ایک غریب محنت کش جس کی ماہانہ آمدن 40 ہزار روپے ہے وہ بھی اپنی آمدن کا ایک چوتھائی حکومت کو مختلف بالواسطہ ٹیکسوں کی شکل میں ادا کرنے پر مجبور ہے۔ ان میں کھانے کی چیزوں جیسے دالوں پر سیلز ٹیکس، پٹرولیم لیوی، امپورٹ ڈیوٹیز دواؤں پر سیلز ٹیکس، فون پر وڈ ہولڈنگ ٹیکس شامل ہیں۔ 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 04/05/2026واپڈا کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز کے مقابلے میں دریائے چناب میں پانی کی آمد میں 11ہزار 900 کیوسک کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان نے بھارت سے وضاحت مانگی لی۔ اگر پاکستان کے حکمران بروقت چناب پر چنیوٹ میں ڈیم بنا لیتے تو بھارت کی شرارتوں کے نقصان سے بچ سکتے تھے 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 04/05/2026معاشی صورتحال۔ گزشتہ چار برس میں برآمدات میں اضافہ کی بجائے کمی ہوگئی ہے۔ برآمدات تقریباً 32 ارب ڈالر سے کم ہو کر تقریبا 30 ارب ڈالر ہوگئی ہیں یعنی دو ارب ڈالر کی کمی۔ اسکا لازمی نتیجہ ہے زرمبادلہ کی قلت 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 04/05/2026امریکہ، چین، روس، یورپی ممالک طاقتور ہیں۔ کیونکہ وہ حال میں زندہ ہیں۔ جدید تعلیم، سائنس، ٹیکنالوجی میں بھاری سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ مسلمان ممالک کمزور ہیں، مغلوب ہیں کیونکہ وہ ماضی میں زندہ ہیں۔ بے معنی رسم و رواج میں جکڑے ہوئے۔ ماضی کی بحثوں میں الجھے ہوئے۔ 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 04/05/2026بڑے بڑے سیاستدانوں کے بڑے بڑے کاروبار بھی ہیں۔ ان کا اپنا یا ان کے خاندان کے افراد کا یا فرنٹ مینوں کا۔ ان میں تین نمایاں کاروبار ہیں: شوگر ملیں، بجلی بنانے کی کمپنیاں (آئی پی پیز) اور رئیل اسٹیٹ (ہاؤسنگ اسکیمیں وغیرہ). 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 19/04/2026ایل این جی کے سارے معاہدے ن لیگ نہ کیئے، ملک میں ٹرمینلز کے سارے معاہدے ن نے کیئے۔نئے آئی پی پیز کے سارے معاہدے ن لیگ نے کیئے۔آج پاکستان میں غربت کی سب سے بڑی وجہ 1990اور 2016والے ن لیگ کے آئی پی پیز کے معاہدے ہیں۔ 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 15/04/2026پاکستان حکومت کی آمدن اسکے اخراجات سے تقریباً آدھی ہے لیکن اعلی حکام دس دس بیس بیس کروڑ کی لگژری گاڑیوں میں گھومتے ہیں۔ ایسے اخراجات کیلیے بجلی، پٹرول، ڈیزل وغیرہ پر بھاری ٹیکس لگائے جاتے ہیں۔ 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 14/04/2026No light No gas No internet No justice No sense of safety No jobs No freedom of speech No human rights No accountability No stability No trust in institutions No control over inflation No relief from petrol prices No hope left for this country! 010
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 03/04/2026دنیا کے 193 ملکوں میں انسانی ترقی کے اعتبار سے (جیسے تعلیم، معیار زندگی وغیرہ) پاکستان دنیا کے غریب ترین ملکوں میں سے ایک ہے۔ اسکا 164 واں نمبر ہے۔ یعنی 163 ممالک اس سے بہتر پوزیشن میں ہیں۔ 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 03/04/2026مشکل میں اس حکومت کو سپورٹ کیا جاتا ہے جو منڈیٹ لے کر آئی ہو، ووٹ چوروں کو تو آسانی میں بھی سپورٹ نہیں کیا جاتا۔ 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 03/04/2026وزیراعلی کےلیے اربوں کا جہاز خرید سکتے ہیں بیورکریسی کےلیے اربوں کی گاڑیاں خرید سکتے ہیں سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں شاہانہ اضافہ ہو سکتا ہے وزرا اور ارکان اسمبلی کی تنخواہیں مسلسل بڑھ سکتی ہیں جج 45 لاکھ تک تنخواہیں وصول کر سکتے ہیں لیکن عوام کو ریلیف نہیں دیا جا سکتا 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 03/04/2026چونکہ شاہانہ خرچے،کابینہ بڑی اور بیوروکریسی کو اربوں کا مفت کا پٹرول دینا ہے جس کے لیے عوام کو ٹھوکنا ہے 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 03/04/2026جب اعلی حکام کیلیے دس دس ارب روپے کے لگژری جہاز خریدے جائیں، دس دس کروڑ کی لگژری گاڑیاں خریدی جائیں اربوں روپے کے نئے بنگلے بنائے جائیں، مراعات یافتہ طبقہ کو ٹیکس سے چھوٹ دی جائے تو پٹرول پر بے تحاشا ٹیکس تو لگانا پڑتے ہیں۔ 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 03/04/2026عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 106 ڈالر فی بیرل ہے، ایک بیرل میں ہوتے ہیں 159 لٹر۔ 290 روپے فی ڈالر کے حساب سے ایک بیرل ہوا 30740 روپے کا۔ فی لیٹر پیڑول کی قیمت 193 روپے بنی۔ اوپر کے اخراجات، ٹرانسپورٹ، ذخیرہ، کمیشن وغیرہ ڈال کر بھی ایک لٹر پٹرول تقریبا سوا 200 روپے کا بنے گا 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 03/04/2026بخدا آج مجھے وہ کچھ لوگ بہت یاد آ رہے ہیں جو 150 روپے پیٹرول پر کفن پہن لیتے تھے، مہنگائی جلوس نکالتے تھے، کچھ خواتین مایئک لے کر گلی گلی گھوما کرتی تھیں۔ 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 03/04/2026حالانکہ ان کی حکومت کو اب تک 4 سال ہو چکے ہیں اور ہر پاکستانی کی صورتحال بد سے بدترین ہو چکی ہے 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 03/04/2026جب سے شریف اور زرداری خاندان سیاست میں آئے ہیں ان کے اثاثے اور پاکستان کے قرضے مسلسل بڑھ رہے ہیں، جبکہ ہمارے سو کالڈ محافظ پاکستان کی حفاظت کا حلف اٹھا کر پاکستان کو لوٹنے والوں کی حفاظت کر رہے ہیں 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 03/04/2026مجھ سمیت یہ 25 کروڑ بے شرموں اور زندہ لاشوں کا ملک ہے 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 03/04/2026اپنی ناکامیوں کو چھپانے کیلیے اب ایران جنگ کا بہانہ استعمال کریں گے۔ 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 27/03/2026تعزیت اور شادی کی مبارک دینے کے لیے شہباز شریف کل جہاز سےکراچی گئے اور چند گھنٹوں بعد دوبارہ اسلام آباد لوٹ آئے۔ بچت اور کفایت شعاری کی کمال مثال قائم کی ہے ۔ 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 27/03/2026عوام خود اپنی جیب سے پٹرول ڈلوا کر میچ نہیں دیکھ سکتے۔۔ لیکن حکمران عوام کے ٹیکس سے گاڑیوں میں تیل ڈلوا کر بمعہ اہل و عیال میچ دیکھ سکتے ہیں۔ 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 08/03/2026پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 55 روپے لٹر کا اضافہ صرف عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے نہیں کیا گیا بلکہ اسلیے بھی کہ حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی (ٹیکس) 85 روپے سے بڑھا کر 105 روپے فی لٹر کر دی ہے۔ اپنے بے تحاشا اخراجات پورے کرنے کیلیے۔ 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 08/03/2026ایران کے خلاف امریکہ و اسرائیل کی جنگ میں پیٹرول کا حساب: خریداری: 60 ڈالر فی بیرل (45 دن پہلے) فروخت: 327 روپے فی لیٹر (آج) نتیجہ: تقریباً 113 ارب روپے کا منافع۔ سوال: یہ اربوں روپے آخر جا کہاں رہے ہیں؟ یہ منافع دراصل عوام کی جیبوں سے چوری نہیں تو کیا ہے ؟ 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 08/03/2026پاکستان نے دنیا کے اہم ممالک میں سب سے زیادہ پٹرول کی قیمت میں 20 فیصد اضافہ کیا۔ 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 08/03/2026لوگوں کی جیب سے ٹیکسوں کے ذریعے 100 روپے نکالو۔ ان میں سے ایک دو روپے خیرات کے طور پر کچھ لوگوں میں بانٹ دو اور دو تین روپے گودی میڈیا کو اشتہاروں کے ذریعے دے دو ۔ لوگوں کو بے وقوفی بنانے کیلیے۔ خوب پالیسی ہے! 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 07/03/2026بد ترین ہے وہ حکومت جو جنگ کی حالت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ظالم کاروباری سیٹھوں کی طرح منافع خوری کرے اور سٹاک میں پڑا ہوا سستا پڑول مہنگے داموں بیچ کر غریب عوام کا خون نچوڑے 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 03/03/2026ہر ایک رزم گہہِ عصر میں اے خوش نظراں یزیدیت کو پریشان دیکھ سکتے ہو حسین آج بھی حاوی ہے دست ظالم پر یقیں نہ آئے تو ایران دیکھ سکتے ہو احمد فریاد 010
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 03/03/2026عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنے والوں میں اتنی اخلاقی ہمت نہیں کہ اسرائیل کا نام بھی لیکر آیت اللہ کی شہادت کی تعزیت کرسکیں۔۔۔۔۔۔ الحمداللہ کہ اُس نے یہ دن دکھایا اس قوم کو۔ 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 25/02/2026اس وقت سارے مولوی کو افغانستان کے خلاف لگا کر خود نیتن یاہو کے ساتھ کھڑے ہیں. یہ 78 سال سے اس طرح کھیل رہے ہیں۔۔۔ 000
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 18/02/2026Welcome Ramadan Alhamdulillah!we are grateful for this blessed month. May this Ramadan bring us closer to Allah and allow us to reflect on His endless mercy. Let's make the most of these days to seek forgiveness and pray for our loved ones May Allah accept our efforts and surround us with His grace 000