Sign in

mr.shani

@z2200.bsky.social
211 followers 183 following 36 posts
PostsRepliesMedia
mr.shani @z2200.bsky.social · 30/11/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ♥️ صبح بخیر 🌴🍁🌹🌲🌹🌻
000
mr.shani @z2200.bsky.social · 27/11/2024
‏میں پی ٹی آئی والوں سے کہتی ہوں ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا جاؤ اس بابے کی قبر پر معافی مانگ لو اللّٰہ پاک معاف فرما دیں گے ورنہ جو ظلم کیا تھا پی ٹی آئی نے ان کر بابے کی دعائے جلال تمہاری نسل ختم کر دے گی

020
mr.shani @z2200.bsky.social · 26/11/2024
‏جنہوں نے 126 دن ڈی چوک میں بٹھایا تھا اب وہی روک رہے ہیں ڈی چوک جانے سے واہ واہ جو اگاو گے وہی کاٹو گے
000
mr.shani @z2200.bsky.social · 26/11/2024
اب تک تحریک انصاف کے دو ورکرز جبکہ اسلام آباد پولیس کا ایک اہلکار چار رینجرز کےجوان شہیدہوچکےہیں
000
mr.shani @z2200.bsky.social · 26/11/2024
فوج کو گولی مارنے کا حکم دے کر مزید نفرتیں بڑھانے کا فیصلہ کیاگیاہے
000
mr.shani @z2200.bsky.social · 26/11/2024
‏طاقت کا بےدریغ استعمال شدید ترین ردعمل کو جنم دیتا ھے آپ جتنا دباؤ گئے وہ اتنا ابھر کے سامنے آئے گا کاش ہم تاریخ سے سیکھ پاتے
000
mr.shani @z2200.bsky.social · 23/11/2024
غریب مانگے تو بھیک، مذہبی مانگے تو چندہ، کروڑ پتی مانگے تو ڈونیشن، ارب پتی مانگے تو سبسڈی۔ پورا نظام ہی بھیک اور بھكاریوں پر کھڑا ہے !!! او کون لوگ ہیں ہم ؟؟؟
000
mr.shani @z2200.bsky.social · 22/11/2024
آپ اندازہ لگائیں کہ دنیا کا واحد ایٹمی اسلامی ملک پاکستان، ساڑھے تین سال جادو ٹونے پر چلتا رہا۔
000
mr.shani @z2200.bsky.social · 21/11/2024
‏سارے بولو سبحان اللہ 😊
‏سارے بولو سبحان اللہ 😊
020
mr.shani @z2200.bsky.social · 21/11/2024
‏سارے مال دار علماء ہوں یا سرکار غریب عوام کی بھوک دیکھ کر کہتے ہیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے آزمائش ہے صبر کریں جبکہ ان کے گھروں میں بھی غریب بھوکا رہتا ہے حرام خور غریب کو کھانا بھی نہیں کھلاتے
‏سارے مال دار علماء ہوں یا سرکار 
غریب عوام کی بھوک دیکھ کر کہتے ہیں 
اللہ تعالیٰ کی طرف سے آزمائش ہے صبر کریں 
جبکہ ان کے گھروں میں بھی غریب بھوکا رہتا ہے حرام خور غریب کو کھانا بھی نہیں کھلاتے
020
mr.shani @z2200.bsky.social · 21/11/2024
Final call اسلام آباد، KP اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ، 22 نومبر سے فائر وال بھی ایکٹو ہو گی۔
000
mr.shani @z2200.bsky.social · 20/11/2024
ابھی عمران خان کی رہائی کا امکان نہیں ہے کیونکہ عمران خان پر لاہور میں درج نو مئی کے آٹھ مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت 30 نومبر کو ہوگی پچھلے ہفتے چار ضمانتیں کنفرم ہوئیں تھیں مگر ابھی آٹھ زیر سماعت ہیں۔۔!!!*
000
mr.shani @z2200.bsky.social · 20/11/2024
جلد بازی میں مٹھائی نہ کھا لینا 😁🤣👇😷🤭
000
mr.shani @z2200.bsky.social · 20/11/2024
اللہ کا شکر ادا کریں اگر آپ کو یہ نوٹیفیکیشن ملتا ہے
اللہ کا شکر ادا کریں اگر آپ کو یہ نوٹیفیکیشن ملتا ہے
000
mr.shani @z2200.bsky.social · 20/11/2024
‏صرف کراچی والے 40 لاکھ کی ٹرین بک کر کے آ رہے ہیں۔۔۔ اور یہ لوگ اس ہستی کے عرس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں جس کے بارے میں کچھ لوگوں کو بڑی تکلیف رہی کہ خادم رضوی کو روٹی کون دیتا ہے؟؟
‏صرف کراچی والے 40 لاکھ کی ٹرین بک کر کے آ رہے ہیں۔۔۔

اور یہ لوگ اس ہستی کے عرس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں جس کے بارے میں کچھ لوگوں کو بڑی تکلیف رہی کہ

خادم رضوی کو روٹی کون دیتا ہے؟؟
010
mr.shani @z2200.bsky.social · 19/11/2024
Do you see the difference?
Do you see the difference?
010
mr.shani @z2200.bsky.social · 19/11/2024
شعور کی بیداری کا عالم یہ ہے کہ اس وقت عوام کے سامنے آنا مشکل پیدا کر رہی ہے وقت دور نہیں جب عوام کی رائے کو تسلیم کرنا پڑے گا
شعور کی بیداری کا عالم یہ ہے کہ اس وقت 
عوام کے سامنے آنا مشکل پیدا کر رہی ہے 
وقت دور نہیں جب عوام کی رائے کو تسلیم کرنا پڑے گا
010
mr.shani @z2200.bsky.social · 19/11/2024
ساری رات ان پر کمبل دیتے رہو، جب دیکھو گے یہ مخلوق کمبل سے باہر ہی نظر آئے گی۔ 😊
ساری رات ان پر کمبل دیتے رہو، 
جب دیکھو گے یہ مخلوق کمبل سے باہر ہی نظر آئے گی۔ 😊
000
mr.shani @z2200.bsky.social · 19/11/2024
محبت کی بے مثال کہانی حز اللہ نے شوہر اور بیوی دونوں کو ایک ساتھ جہنم پہنچا دیا 😊
محبت کی بے مثال کہانی
 حز اللہ نے شوہر اور بیوی دونوں کو ایک ساتھ جہنم پہنچا دیا 😊
010
mr.shani @z2200.bsky.social · 19/11/2024
تصویر کی مناسبت سے ایک شعر یا ایک جملہ لکھیں ۔
تصویر کی مناسبت سے ایک شعر یا ایک جملہ لکھیں ۔
000
mr.shani @z2200.bsky.social · 19/11/2024
یار ویڈیو چلانے کے چکر میں کل سے بخار ہو گیا ہے کوئی بتا سکتا ہے ویڈیو کیوں نہیں اپلوڈ ہو رہی
000
mr.shani @z2200.bsky.social · 19/11/2024
Haram is Haram even though everyone is doing it! Halal is Halal even if it's just you!
000
mr.shani @z2200.bsky.social · 19/11/2024
مزارات اہلسنت کے کنٹرول میں نہیں یہ محکمہ اوقاف کے کنٹرول میں ہیں 1سال کیلئے اہلسنت کے حوالے کرو پھر نہ ہوگا ڈھول نہ رادھا ناچے گی اگر یقین نہ آئے تو 19=20=21=نومبر کو لاہور چلے آنا
010
mr.shani @z2200.bsky.social · 19/11/2024
If you want success in your life, do this 👇
010
mr.shani @z2200.bsky.social · 19/11/2024
_کچھ مردوں کا جنازہ ہی انہیں پہلی بار مسجد لے کر جاتا ہے،،، اور کچھ عورتوں کا کفن ہی انہیں پہلی بار پردہ کرواتا ہے "💔_ > غافل اُمت ، بیدار ہو جاؤ#
000
mr.shani @z2200.bsky.social · 19/11/2024
میرا دل ڈھونڈتا ہے تمہیں🥀 میری دھڑکن کا مسئلہ ہو تم
010
mr.shani @z2200.bsky.social · 19/11/2024
ہماری تباہی کا راز 90 ہزار گاڑیاں، 220 ارب کا مفت پٹرول اور 550 ارب کی مفت بجلی غریب کے ٹیکس سے یہ حکمرانی بندر باٹ جاری ھے غریب ملک میں اب یہ تماشا بند ہونا چاہیے۔
000
mr.shani @z2200.bsky.social · 19/11/2024
اگر آپ اچھا رزق کما رہے ہیں تو یقین جانیں اس میں آپ کی ذہانت یا صلاحیتوں کا کوئی کمال نہیں، بڑے بڑے عقل کے پہاڑ خاک چھان رہے ہیں۔ لہذا اللہ تعالی بزرگ و برتر کی عطا پر اس کا شکر ادا کریں اور اپنے رزق میں دوسروں کو شامل کریں ،اس سے رزق مزید بڑھےگا۔
000
mr.shani @z2200.bsky.social · 19/11/2024
عاشق رسول،صدی کے مجدد، مردِ قلندر، سُنیوں کا شیر بابا خادم حسین رضوی رحمة اللہ کا عرس مبارک آ گیا یہ رسول اللہ کے وہ عاشق تھے کہ جنہوں نے وقت کے فرعونوں سے ٹکر لی اور ختم نبوت پہ چوکیدار بن کے پہرہ دیا رب نے انکو ہی چوکیدار چُنا جو جنرل فیض حمید اور نیازی فرعون سے ٹکرا گیا ✊
043
mr.shani @z2200.bsky.social · 19/11/2024
‏شب کی تنہائیوں میں پچھلے پہر چــــــاند کـرتا ہے گُفتــــگو ہم سے🖤
000
mr.shani @z2200.bsky.social · 19/11/2024
‏ابلیس کی مجلس شوریٰ
000
mr.shani @z2200.bsky.social · 19/11/2024
bsky.app/profile/z220...
000
mr.shani @z2200.bsky.social · 18/11/2024
ملنگ🗣️ ملنگ🗣️ ملنگ🗣️ ملنگ🗣️ ملنگ🗣️ follow my account 😜😁
000
mr.shani @z2200.bsky.social · 18/11/2024
اوکے اللہ حافظ دیکھتے ہیں صبح کو کتنے فالور ہو جاتے ہیں کتنے چاہنے والے ہیں 🥰💯 فالو اکاؤنٹ ✅
000
mr.shani @z2200.bsky.social · 18/11/2024
یہ ہے دین یہ ہے نظام اسلام کا نفاذ ❗ وزیر خارجہ افغانستان امیر اللّٰه متقی کابل میں رات 12 بجے بازار میں موٹر سائیکل پر گشت کرتے ہوئے اس لیے ہم کہتے ہیں آؤ لبیک کا ساتھ دو تاکہ دین آئے ظلم ختم ہو انصاف عدل ہو سکون ہو،
030
mr.shani @z2200.bsky.social · 18/11/2024
اور محبت پاک ہونے کی دلیل سب سے بڑی یہ ہے کہ جس سے تم محبت کرتے ہو اُس سے نکاح کر لو ❤️
020