Sign in

Facts Insight

@factsinsight.bsky.social
4K followers 9K following 140 posts

Follow for Verified information About Pak News, Random and Ai Facts, Top Stories, mysteries and knowledge Around the World 🌎

PostsRepliesMedia
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 29/12/2024
2221
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 16/12/2024
*‏نفسی نفسی کی صداؤں میں امتی امتی پکارنے والی کائنات کی عظیم ہستی پہ کروڑوں درود و سلام* 🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹
0121
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 15/12/2024
نازُک مِزاج ہونے سے لیکر تلخ مِزاج ہونے تک کا سفر ، آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ ؛ کِتنا تکلیف دہ ہوتا ہے۔ 🙂🖤 !!!...✍︎_____🌸💫✨💐🌹
0100
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 13/12/2024
‏ایسے لوگوں کی صحبت سے کنارہ کیجئیے جو دوسروں کی ذات پر تبصرے کرتے ہیں۔۔۔ اس لئیے کہ جب آپ اٹھیں گے تو اگلا موضوع آپ ہی ہونگے۔۔۔۔
180
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 12/12/2024
آمین 🙏
0141
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 10/12/2024
*👈قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے:* *لَا تَقْنَطُوْا۝ نا امید نہ ہو* *لَا تَهِنُوْا۝ ڪمـزور نہ پڑو* *لَا تَحۡزَنُوۡا۝ غمگین نہ ہو* *لَا تَيْاَسُوْا۝ مایوس نہ ہو* *"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا* *ڪمزور تمہارا وقت ہے_* *اللّٰـہ ﷻ نہیں*
0152
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 10/12/2024
‏لگی غزل کی زمیں بانجھ، کھاد لائی گئی کہیں سے ڈھونڈ کے کل اس کی یاد لائی گئی میں چار سال تک اس دل کا حکمران تھی پھر قرار داد عدم اعتماد لائی گئی ❤️‍🩹
070
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 06/12/2024
حجرہ دل میں روشنی کے لیے آؤ ناصح! درود پڑھتے ہیں سکوں کے واسطے کیا ڈھونڈنا طبیبوں کو سکوں کے واسطے آؤ درود پڑھتے ہیں *صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم*
161
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 05/12/2024
سوشل میڈیا پر آدھے سے زیادہ محبتیں تصویریں نہ دینے پر ختم ہو جاتی ہیں💯
3100
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 05/12/2024
"آپ کے رازدار جتنے کم ہوں گے دھوکے بھی اتنے ہی کم ملیں گے کیونکہ آپ کی کمزوریاں ہی آپ کے مخالفین کو طاقتور بناتی ہیں لہذا ہمیشہ رازداری کو مقدم رکھیں"
1268
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 03/12/2024
*🥀سنہرے الفاظ🥀* اللّٰه سے لگائی ہوئی اُمیدیں سکون دیتی ہیں، اور لوگوں سے لگائی ہوئی اُمیدیں ڈپریشن اور تکلیف دیتی ہیں۔
1110
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 02/12/2024
*آپکو کون سا موسم پسند ہے؟* *#گرمیاں*👍 *#سردیاں*❤️ *#نہ گرمی نہ سردی*😢 *#گرمیوں میں سردیاں اور سردیوں میں گرمیاں*😂
470
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 01/12/2024
❁ *`توحید پر مرنے والا جنتی ہے`* ❁ روایت ہے سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے *`رسول اللہ ﷺ نے فرمایا`* جو شخص مر گیا اور وہ (یقین کے ساتھ) جانتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ جنت میں داخل ہو گا۔ *`صحیح مسلم : 136`*
1171
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 30/11/2024
ہر چیز میں خوبصورت بنیں ، اپنی دوستی میں ، اپنی محبت میں ، اپنے اخلاق و آداب میں، اپنے معاملات میں ، حتیٰ کہ فاصلوں میں بھی💫 خوبصورتی بنائے رکھیں۔ مانا کہ خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے *پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے💫🌟*
181
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 28/11/2024
اقبال تیرے شاہین سدھرنے والے نہیں ہیں ثناء سے ثناء اللہ اور نورین سے نوری الدین بن جاتے ہیں 😏😏😂😂😂
051
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 28/11/2024
جب عورت نے مرد سے محبت کا معیار صرف دولت رکھ لیا تب سے مرد نے دل کے اوپر جیب سجا لی اور دل ڈھانپ لیا۔ اور جب مرد نے محبت کا معیار صرف ظاہری حسن سمجھا تو عورتوں نے بھی ڈوپٹہ اتار دیا اور کاسمیٹکس اوڑھ لی. یوں دونوں پریکٹیکل ہو گئے اور سب ہنسی خوشی برباد ہونے لگے۔
0233
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 26/11/2024
طاقت کے زور پے کھڑی حکومتیں دیرپا نہیں ہوتیں۔ اگر آپ نے گولی اور ڈنڈے کے زور پے ان لوگوں کو ہرا بھی دیا، تو اس ہاری ہوئی قوم پے حکومت کیسے کریں گے؟ بسد احترام: حکومت اور ریاست کے سنجیدہ لوگوں کو یہ سوچنا چاہیے۔ یہ لوگ آپ سے ناراض ہیں، آپ کے دشمن نہیں۔
0138
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨⚠️📣 علی امین گنڈاپور نے ڈی چوک میں دھرنہ دینے کا اعلان کر دیا۔
094
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 26/11/2024
پاکستان کے مالک ڈی چوک پہنچ گئے ہیں
180
Reposted by Facts Insight
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 26/11/2024
پاک فوج کا خیر سگالی کا بھرپور مظاہرہ، ڈی چوک میں کنٹینرز پر چڑھنے والے کارکنوں کو گلے لگا لیا، عوام اور فوج کی محبت کا یہ منظر بہت سے لوگوں پر بجلی بن کر گرے گا۔۔!!
0104

‏🚨 بریکنگ۔۔!! پُر امن رہیں، فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی، فوج کا لائوڈ سپیکر پر اعلان
082
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 26/11/2024
براہ راست🚨🚨سردار شیر افضل خان مروت اپنے قافلے کو فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے ڈی چوک کی طرف روانہ!
073
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 26/11/2024
‏پی ٹی آئی کا قافلہ ڈی چوک سے صرف ڈیڑھ کلومیٹر دور ہے
0246
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 26/11/2024
Very Unfortunate 💔
0125
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 26/11/2024
زیرو پوائنٹ کراس کرکے مظاہرین D Chowk پہنچ گئے ہیں ۔حکومت کا فری ہینڈ اور فورس بیک فوٹ پے چلی گئی
052
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 26/11/2024
Surprise🚨 شیر افضل مروت کنٹینر پر علی امین کے ساتھ ریلی کو لیڈ کرتے ہوئے ڈی چوک لیکر جا رہے ہیں. سگنل فراہم ہونے پر تصویر اور ویڈیو جلد اپ تک پہنچائیں گے انشاءاللہ✌️💚❤️
091
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 26/11/2024
🚨شیر افضل مروت گرفتار نہیں ہوئے انکا بیان سامنے آگیا۔
0145
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 26/11/2024
🚨🚨شیر افضل مروت گرفتار
0111
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨اطلاعات ہیں کہ 26 نمبر پر راولپنڈی اور ملحقہ علاقوں سے ہزاروں کی تعداد میں شہری نکل آئے ہیں اور رینجرز، پولیس نے ان پر چاروں جانب سے حملہ کردیا ہے۔
080
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 25/11/2024
بہت تکلیف پہنچانے والے ہیں مزاحمت کے یہ مکے۔۔۔
3163
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 25/11/2024
😂
0103
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 25/11/2024
تحریک انصاف کے کارکنوں کی کٹی پہاڑی سے رکاوٹیں کاٹ کر، راستہ بنا کر آگے کی جانب پیشقدمی، یہ حکمرانوں کےلئے 440 واٹ کا جھٹکا ہے کیونکہ کٹی پہاڑی سے نکلنے کا مطلب اسلام آباد میں انٹری ہو گئی۔۔!!
180
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 25/11/2024
🚨بشری عمران خان صاحبہ کا عوام کے نام خصوصی پیغام
094
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 25/11/2024
کیا یہ اپلیکیشن VPN کے بغیر چل رہی ہے آپکے پاس یا نہیں ؟
550
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 25/11/2024
‏"اس وقت ہمارے جنوبی اضلاع کا قافلہ ہکلہ کے مقام پر ہے اور ہم علی امین گنڈاپور کے قافلے کا انتظار کررہے ہیں، جیسے ہی وہ کٹی پہاڑی کراس کریں گے ہم ان کے ساتھ یکجا ہو جائیں گے اور اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں گے" شاہد خٹک کا اہم پیغام
0143
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 24/11/2024
سی ایم صاحب چائے پینے جا رہے تھے کہ پبلک نے گھیر لیا اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی
0141
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 24/11/2024
میانوالی سے سی پیک کی طرف پانی کی اشد ضرورت ہے مقامی افراد پانی پہنچائیں۔ لوگ آنسو گیس سے شدید متاثر ہیں۔
0113
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 24/11/2024
‏شہباز شریف ، نواز شریف ، مریم نواز اس بات پر پریشان ہیں کہ پوری سرکاری مشینری لگاکر عمران خان کی کال کو ناکام نہیں بناسکے۔ میرا شریف خاندان کیلئے یہ پیغام ہے کہ اسی طرح رکاوٹیں کھڑی کرکے لاہور سے ایک ہزار بندہ نکال کر دکھا دیں۔ یہ چیلنج غیر معینہ مدت کیلئے ہے۔ صاحب زادہ حامد رضا
182
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 24/11/2024
شیر افضل مروت کا اہم ترین پیغام جب تک بیرونی قافلے اسلام آباد نہیں پہنچتے ہم احتیاط کریں گے اور ورکرز اپنی انرجی بچا کر رکھیں گے ہم سٹریٹجی کے تحت چلنا ہے۔۔۔
3173
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 24/11/2024
161
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 24/11/2024
پنجاب میں کہیں کوئی ریلی نہیں نکلی، صرف خیبرپختونخوا سے بندے رہے ہیں، Thats it ، محسن نقوی
270
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 24/11/2024
‏ڈی چوک جو بھی آئے گا، یقینی طور پر گرفتار ہو گا، محسن نقوی
111
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 24/11/2024
خبریں آرہی ہیں کہ سرگودھا کے سارے قافلے ایک جگہ اکٹھے ہو گئے ہیں اور قافلے 10 کلومیٹر تک پھیلے ہوئے ہیں مطلب 2 لاکھ عوام کا قافلہ
151
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 24/11/2024
071
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 24/11/2024
تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ ریلی کی صورت میں نکل ائیں۔ ریلی کے روٹ پر پولیس کی نفری پہلے ہی موجود تھی۔ پولیس نے عالیہ حمزہ کی ریلی میں شریک متعدد کارکنان کو گرفتار کر لیا۔ عالیہ حمزہ کو بھی پولیس نے روک لیا
192
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 24/11/2024
‏عمر ایوب بڑے قافلے کے ساتھ اسلام آباد روانہ🔥
086
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 24/11/2024
خیبرپختونخوا قافلہ پنجاب میں داخل ہونے والا ہے 🚨 کنٹینرز کی نواز شریف والی ہورہی ہے 🔥🤚
2105
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 24/11/2024
لاہور بھی نکل آیا،اب پنڈی اسلام آباد کی باری ہے
162
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 23/11/2024
مراد سعید کا اہم پیغام....🔥 میں تمام قافلوں کو خود مانیٹر کر رہا ہوں سب کی کارکردگی عمران خان کو بھیجی جائے گی
2206