Sign in

Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )

@khaqanabbasifan.bsky.social
2.7K followers 4.2K following 73 posts

Fan account of Former Prime Minister of Pakistan Mr. Shahid Khaqan Abbasi

PostsRepliesMedia
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 13/02/2025
‏پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو بھیجا گیا تازہ مراسلہ، جس میں پاکستان کے خلاف کارروائی کی درخواست کی گئی ہے دراصل ملک کی معاشی بحالی کو نقصان پہنچانے کی ایک سوچی سمجھی سازش ہے یہ ان کے اس ایجنڈے کا حصہ ہے جس میں وہ بیرونی مداخلت کو استعمال کر کے ملک کو نقصان پہنچاتے ہیں1/3
250
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 13/02/2025
پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو پاکستان کے خلاف کارروائی کی درخواست کرنا، ملک کو معاشی طور پر نقصان پہنچانے کی ایک سوچی سمجھی کوشش ہے تحریک انصاف کی یہ حرکت ان کے ریاست مخالف ایجنڈے کو ظاہر کرتی ہے، جو کہ ملک کے مسائل کے حل کے بجائے بیرونی طاقتوں کے ساتھ مل کر ملک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں1/2
120
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 10/02/2025
ڈیفالٹ کی تاریکیوں سے معاشی ترقی کا سفر یہ ہے یوم تعمیر و ترقی پاکستان کی حقیقی ترقی
060
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 10/02/2025
یہ ہے یوم تعمیر و ترقی پاکستان کی حقیقی ترقی جو صرف الزامات اور انتشار کی سیاست سے نہیں بلکہ محنت ، پالیسی اور عمل سے ممکن ہوئی
040
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 23/01/2025
گولڈ سمتھ خاندان اور عمران خان کا باہمی تعلق پاکستان کے خلاف ایک سازش
040
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 23/01/2025
پاکستان کی جڑیں کاٹنے میں مصروف گولڈ سمتھ خاندان اور عمران خان ایک ہی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں
242
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 23/01/2025
پروپیگنڈے کی مہم اور سازشیں
031
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 06/01/2025
یا امریکہ تیرا ہی سہارا
082
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 01/01/2025
پشاور میں منتخب بلدیاتی نمائندوں نے احتجاج کیا، جس کے دوران وہ جناح پارک سے نکل کر خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے پہنچ گئے مظاہرین نے ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی، جس پر پولیس نے انہیں منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا
030
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 01/01/2025
‏تحریک انصاف کھل کر اپنے آقا امریکہ اور اسرائیل کی حمایت میں سامنے آگئی تحریک انصاف نے حکومت سے مطالبہ کردیا کہ ہمارے مالک اسرائیل اور امریکہ کے خلاف حکومتی سطح پر بیان بازی بند کی جائے
030
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 31/12/2024
تحریک انصاف کے بارے میں یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ اس کے نام میں موجود پی پاکستان کے بجائے پروپیگنڈا کی نمائندگی کرتا ہے یہ جماعت اپنے جھوٹے بیانیوں کے لیے مشہور ہے، جیسے آج کل ڈی چوک میں خیالی 105 لاشوں کی بات کی جا رہی ہے1/4
282
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 31/12/2024
‏عمران ریاض جیسے جھوٹے اور منافق لوگ شائد ہی کہیں دیکھنے کو ملیں، جن کی جھوٹ اور دھوکہ دہی میں مثال دینا بھی مشکل ہو حیرت کی بات یہ ہے کہ ایک مہینے بعد ایک بلوائی کی لاش واپس کی گئی اور اس دوران انتظامیہ نے اسے محفوظ رکھا1/3
120
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 30/12/2024
‏خیبر پختونخوا میں صحت اور تعلیم کے بعد اب خوراک کا محکمہ بھی تباہ حالی کا شکار
000
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 30/12/2024
‏عوام جائے بھاڑ میں ہم تو احتجاج کریں گے
000
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 30/12/2024
‏تحریک انصاف کُرم کے مسئلے پر سیاست کر رہی ہے اور اس معاملے کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہے تحریک انصاف اس مسئلے کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کر رہی ہے، بجائے اس کے کہ اسے عوامی مفاد میں حل کرنے کی سنجیدہ کوشش کرے1/2
100
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 11/12/2024
‏ڈراپ سائٹ نیوز کی حالیہ رپورٹ اور اس کے مصنفین مرتضیٰ حسین اور ریان گرم کی جانب سے لگائے گئے الزامات پاکستان کے اداروں کے خلاف ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہیں یہ الزامات مکمل طور پر بے بنیاد اور جھوٹے ہیں جن کا مقصد عوام میں اپنے اداروں کے خلاف زہر بھرنا ہے اور ملک کے امن کو نقصان پہنچانا ہے1/6
131
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 10/12/2024
افواج پاکستان نے ہمیشہ عدل و انصاف کی ایسی اعلی ترین مثالیں قائم کی ہیں ، جن کا کوئی تصور بھی نہیں کیا جا سکتا افواج پاکستان کا نظم و ضبط اتنا اعلی اور بہترین ہے جس کا کوئی اور ثانی نہیں ، پاکستانی فوج میں کسی کو بھی قانون سے بالاتر نہیں سمجھا جاتا1/4
250
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 09/12/2024
‏2019 کے بعد مدارس بورڈ کے حوالے سے حکومت نے پالیسی تبدیل کی حکومت نے اس حوالے سے بہت لمبی مشاورت کی کئی اجتماع ہوئے وہ بڑے ادارے جن کے ساتھ ہزاروں مدارس وابستہ ہیں انہیں بورڈ بنانے کا حق دیا جائے مدارس کے پورٹس پر فیصلہ ہوا کہ جن کے پاس مدارس ہیں انہیں بورڈ کا حق دیا جائے
120
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 08/12/2024
ڈائریکٹریٹ جنرل آف ریلیجیس ایجوکیشن اور سوسائٹی ایکٹ کے درمیان فرق ایک واضح حقیقت ہے ڈائریکٹریٹ جنرل آف ریلیجیس ایجوکیشن وزارت تعلیم کے تحت کام کرتا ہے اور مدارس کی رجسٹریشن کے لیے ایک آسان، تیز اور شفاف نظام فراہم کرتا ہے1/5
140
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 06/12/2024
معید پیرزادہ جس نے اپنے باپ سے پراپرٹی ہڑپنے کے لئے اس کی لاش کا انگوٹھا زبردستی پراپرٹی کے پیپرز پر لگوا لیا تھا ، وہ آج دوسروں پر بے بنیاد اور من گھڑت الزام لگا کر تنقید کر رہا ہے حالانکہ خود یہ اپنے باپ کے ساتھ مخلص نہیں تو پھر کسی اور کے ساتھ کیا ہوگا1/8
3227
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 06/12/2024
بس ایک سوال ، 5 بچوں کو چھوڑ کر کیوں بھاگی ؟
0152
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 06/12/2024
پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا نے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوۓ ، امن و امان اور عوامی مسائل پر بات چیت کے لیے ایک آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا ، جو صوبے کے امن اور ترقی کے لیے ایک اہم اور اچھا قدم تھا اس اجلاس کا مقصد مختلف سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا تھا1/5
111
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 04/12/2024
جو رب اس اتنے بڑے آسمان کو بغیر ستونوں کے کھڑا کر سکتا ہے ، وہ مشکل حالات میں اکیلے بندے کو بھی کھڑا کر سکتا ہے بس اس پر یقین ہونا چاہئے کہ وہ ساتھ ہے اس نے آسمان کو تھاما ہوا ہے تو وہ مجھے بھی گرنے نہیں دے گا، تاریکیوں میں وہ روشنی کی کرن ضرور دکھائے گا
092
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 04/12/2024
‏پولیس نے دعوی کیا کہ تحریک انصاف کے 24 نومبر کے پر تشدد احتجاج میں شامل 189 مسلح افغان شہری گرفتار کر لیے گئے ہیں یہ افغان شہری احتجاج میں جلاؤ گھیراؤ اور فائرنگ کرنے میں پیش پیش تھے اور یہ شر پسند افغان شہری آنسو گیس کے شیل چلانے میں مہارت رکھتے ہیں
0110
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 02/12/2024
پریشانیاں صرف مکافات عمل کے تحت نہیں آتی کچھ بطور آزمائش، کچھ بطور تنبیہ، کچھ بلندی درجات، کچھ گناہوں کے کفارہ اور کچھ آخرت کی تیاری کے لیے اور یاد دہانی کے لیے آتی ہیں
170
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 02/12/2024
اپنے كاركنوں کو ریاست پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف ورغلا کر ، بھڑکا کر ، ان کے دلوں میں زہر بھر کر خود میدان سے دوڑ کیوں لگائی ؟
070
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 30/11/2024
السلام علیکم ❣️ صبح بخیر زندگی 🌻
041
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 21/11/2024
‏‏پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 97,000 کی حد عبور کرلی ہے جو ملک کی معیشت اور سرمایہ کاری کے شعبے کے لیے ایک اچھی پیش رفت قرار دی جا رہی ہے یہ اضافہ ملکی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے اور حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے ممکن ہوا ہے
193
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 21/11/2024
کیا مولانا درست کہہ رہے ہیں ؟
140
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 21/11/2024
‏‏چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے سرکاری وسائل کو سیاسی مقاصد یا احتجاج کے لیے استعمال کرنے سے روکنے کی ہدایت کردی افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ سیاسی دباؤ کے باوجود حکومتی وسائل کا غلط استعمال نہ ہونے دیں
031
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 21/11/2024
‏خان صاحب کو سزا اس لیے دی جا رہی ہے کہ وہ مدینے کی گلیوں میں ننگے پاؤں کیوں گھومے ، بشری بی بی کے الفاظ کیا مذہب کا اس سے زیادہ استعمال ہو سکتا ہے؟ تُف ہے ایسے لوگوں پر جو سیاسی مفاد کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نامِ نامی استعمال کرتے ہیں
1154
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 21/11/2024
بیشک
1150
Reposted by Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )
Siasat Point @siasat-point.bsky.social · 21/11/2024
کیوں نہ آج کچھ سیاسی بات چیت کی جائے؟ کیا آپ لوگ سمجھتے ہیں کہ عمران خان 24 نومبر کو جیل سے باہر آ جائیں گے یا نہیں؟
252814
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 20/11/2024
وہی ہے وعدوں کا سچا
1191
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 20/11/2024
پختہ یقین رکھو
0101
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 20/11/2024
یاد رکھو ✨
0111
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 20/11/2024
سنو! بہت جلد تمہارا نصیب بدلنے والا ہے۔ تمہیں وہ ملنے والا ہے جس کے ملنے کی تڑپ نے تمہاری مسکراہٹ چھین لی تھی۔ بہت جلد تم خوش ہونے والے ہو۔ ان شاء اللہ
0100
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 20/11/2024
السلام علیکم ! ایک نئے دن کا آغاز اس دعا کے ساتھ کہ اللہ پاک تمام احباب کو اپنی رحمت اور حفاظت میں رکھے آمین صبح بخیر
3241
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 19/11/2024
Things men do to keep their family happy 🥺❤️
290
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 19/11/2024
‏کیا آپ عمران خان کی کال پر 24 نومبر کو احتجاج کے لئے نکلیں گے ؟
20110