Reposted by Abroo RajpootHafiz Saad Hussain Rizvi @saadhussainrizvi.bsky.social · 11/12/2024The Muslims of Pakistan are profoundly indebted to the services of Raḥbar-e-Sharī‘at and Ṣāḥib-e-‘Azīmat, Imam Shah Ahmad Noorani Siddiqi علیہ الرحمہ. We pray to Allah Almighty to elevate his ranks and bless us with the strength to follow in the footsteps of this valiant leader. 032
Abroo Rajpoot @abroo.bsky.social · 26/11/2024تحریک انصاف پر تھوڑی بہت شیلنگ جس کو بڑھا چڑھا کربیان کیاجارہا ہے،یہ سب میں سمجھتی ہوں انجام ہےدین سے ٹکر لینےکا،ابھی توبہت حساب باقی ہیں! ابھی تو آغازمکافات ہے،روتا ہےکیا آگےآگےدیکھیےہوتاہےکیا (شاعرسےمعذرت کےساتھ) یہ عمران ریاض اور چنددیگرصحافی بہت پروپیگنڈاکررہےانکوتوگھرسےاٹھاؤ 021
Reposted by Abroo RajpootSecret Battalion @secretbattalion.bsky.social · 21/11/2024جن کے رخ کو دیکھ کر ملتا تھا چین وہ رخِ مہتابِ حق دکھتا نہیں! #Secretbattalion 099
Reposted by Abroo RajpootSecret Battalion @secretbattalion.bsky.social · 21/11/2024کارکن تحریک لبیک پاکستان محمد زعفران رضوی کا کہنا ہے: "بانی تحریک لبیک پاکستان قبلہ بابا جان علیہ الرحمہ نے تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے پرچم کو بلند کیا اور پوری دنیا کے سامنے عظمت رسول کریم ﷺ کو اس طرح اجاگر کیا کہ اپنے تو اپنے اغیار بھی آپ کے حوصلے اور عزم کی داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔" #SecretBattalion 077
Reposted by Abroo RajpootSecret Battalion @secretbattalion.bsky.social · 21/11/2024اللہ کریم سیکرٹ بٹالین کو تادمِ مرگ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کے مشن پر قائم و دائم رکھے! #SecretBattalion 01210
Reposted by Abroo RajpootSecret Battalion @secretbattalion.bsky.social · 22/11/2024"ہماری حکومت میں جو جس چیز کا اہل ہو گا اس کو وہ عہدہ دیاجائے گا" قائد ملت اسلامیہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی #SecretBattalion 054
Reposted by Abroo RajpootGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 22/11/2024چوتھا عظیم الشان عرس امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ! Day 3 Drone View 2 #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell 098
Reposted by Abroo RajpootGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 22/11/2024تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت کا مقصد کیا تھا؟ رکنِ شوریٰ، ہیڈ آف مذاکراتی کمیٹی، امیر تحریکِ لبیک پاکستان خیبرپختونخواہ #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell 097
Reposted by Abroo RajpootGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 23/11/2024سعد رضوی حکومت میں آنے کے بعد آئی ایم ایف کا رخ کریں گے؟؟ #GrandMediaCell 197
Reposted by Abroo RajpootSecret Battalion @secretbattalion.bsky.social · 23/11/2024نائب امیر تحریک لبیک پاکستان پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کا انجینئر مرزا جہلمی کو چیلنج! #Secret_Battalion 11010
Reposted by Abroo RajpootGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 21/11/2024ٹیم گرینڈ میڈیا سیل کا ایک ہی مشن! قدم بڑھاؤ سعد رضوی ہم تمہارے ساتھ ہیں #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell 31212
Reposted by Abroo RajpootGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 21/11/2024چوتھا عظیم الشان عرس امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ Day 3 Drone View 1 #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell 11613
Reposted by Abroo RajpootGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 21/11/2024"آپ پورے عالم اسلام کی امید ہو" امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ کا اپنے کارکنان سے خطاب! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell 01512
Reposted by Abroo RajpootGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 19/11/2024چار سال قبل اہلسنت حقیقی معنوں میں یتیم ہوئے تھے! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell 097
Reposted by Abroo RajpootGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 20/11/2024امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حیسن رضوی کی عرسِ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ میں پہلے دن کی دوسری نشست میں آمد کے مناظر! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell 01311
Reposted by Abroo RajpootGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 20/11/2024لنگرِ رضوی بسلسلہ عرسِ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell 097
Reposted by Abroo RajpootGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 20/11/2024صاحبزادگان امیر المجاہدین علیہ الرحمہ امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی، مفتی انس حسین رضوی! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell 096
Reposted by Abroo RajpootGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 20/11/2024امیرِ خیبرپختونخواہ ڈاکٹر شفیق امینی صاحب دامت برکاتہم العالیہ گزشتہ شب دوسری نشست میں حاضر! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell 11512
Reposted by Abroo RajpootSecret Battalion @secretbattalion.bsky.social · 20/11/2024امیر تحریک لبیک پاکستان، سعد السعود حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ عرسِ امیر المجاہدین علیہ الرحمہ پہلے دن کی دوسری نشست میں! #Secret_Battalion 01210
Reposted by Abroo RajpootGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 19/11/2024الحمدللہ بفیضان امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ ٹیم گرینڈ میڈیا سیل عرس امیر المجاہدین علیہ الرحمہ کی لائیو کوریج کرنے کے لیے موجود! #GrandMediaCell 096
Reposted by Abroo RajpootGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 19/11/2024عرسِ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ میں مرکزی وکلاء کیمپ! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell 01210
Abroo Rajpoot @abroo.bsky.social · 19/11/2024سچے اور سُچے سید، پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب اپنے دوست سے ملنے آئے ہیں🥹 094
Reposted by Abroo RajpootSecret Battalion @secretbattalion.bsky.social · 19/11/2024سیکرٹ بٹالین آف ایس ایچ آر "نورجان" کا کہنا ہے: "وہ شخص کیا بچھڑا، سارا شہر ویرانیوں کی لپیٹ میں آگیا ان سے بچھڑنے کا دکھ اور وہ بے یقینی و صدمے کی کیفیت کا الفاظ میں احاطہ کرنا ناممکن ہے" @noorejaan.bsky.social #Secret_Battalion 01715
Reposted by Abroo RajpootSecret Battalion @secretbattalion.bsky.social · 19/11/2024اگر رسول اللہ ﷺ نے پوچھ لیا تو؟ #Secret_Battalion 01111
Abroo Rajpoot @abroo.bsky.social · 19/11/2024کسی کے یوم وصال پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کچھ الفاظ لکھنا بالکل مشکل نہیں مگر جب ذکر بابا جی کا ہو تو الفاظ دم توڑ جاتے ہیں۔۔۔💔 آپ بے مثال تھے، آپ جیسا اہلسنت کا شیر اور آپ جیسا بہادر ان آنکھوں نے دیکھا نہیں! اللہ آپکے صدقے ہمیں عشق رسول ﷺ کی لازوال دولت عطا فرمائے 11610
Reposted by Abroo RajpootUsman Awan @usmanam5.bsky.social · 18/11/2024علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس کی جانب سے عرس امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ کے موقع پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے فزیکل پٹیشن سگنیچر کیمپ لگایا جائے گا 02716
Reposted by Abroo RajpootGrand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 18/11/2024چوتھےسالانہ عظیم الشان عرسِ امیر المجاہدین علیہ الرحمہ کی تقریبات کےدوران ٹیم گرینڈ میڈیا سیل کی جانب سےعرس کے تینوں ایام میں مکمل زمینی و فضائی مناظر کی براہ راست کوریج کی جائےگی تلائیو کوریج سےاستفادہ حاصل کرنےکےلیے چینل کو سبسکرائب کرلیں #GrandMediaCell youtube.com/@grandmediacel… 42316
Reposted by Abroo Rajpootحسام رضا @hassamrazarivi.bsky.social · 18/11/2024علامہ خادم حسین رضوی نوراللہ مرقدہ عشق رسول ﷺ میں فنا ہوکر بقا کا دائمی راز پاگئے تھے یہی وجہ ہے کہ وہ سب کے دلوں میں قیامت تک زندہ رہیں گے ورنہ مشکل وقت پہ بڑے بڑے شیر اہلسنت شیخ الاسلام اور امیر عزیمت کہلانے والے لیٹ گئے تھے 01611
Reposted by Abroo RajpootSecret Battalion @secretbattalion.bsky.social · 18/11/202419،20،21 نومبر کو تخت لاہور بھی پکارے گا کہ آج وی ساڈے بابا جی دی کیا بات، کیا بات! #Secret_Battalion 12318
Reposted by Abroo RajpootNoorejaan @noorejaan.bsky.social · 18/11/2024السَّلامُ عَلَيْكُم٘ وَرَح٘مَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه٘ کیسے ہیں سب؟ Welcome to new world😁 121
Reposted by Abroo RajpootMrs Nadeem @mrsnadeem.bsky.social · 18/11/2024وا وا رضوی ملنگوں__!! واا سیکرٹ بٹالین __! مزہ آ گیا تسی ایتھے وی ڈیرے جما لے نے ۔۔ کمال کر دیا ۔ 173
Reposted by Abroo RajpootMrs Nadeem @mrsnadeem.bsky.social · 18/11/2024ہم کیسے پیچھے رہ سکتے تھے. جاننے والے ہمیں اچھے سے پہچانتے ہیں ۔ آپ کو خوش آمدید !!! 295
Reposted by Abroo RajpootMrs Nadeem @mrsnadeem.bsky.social · 18/11/2024الحمد للہ ، اِنہوں نے ہمیں ہماری پہچان کروائی اِن کو کیسے بھول جائیں ،اِن کو جو بھول جائیں تو مر ہی جائیں۔ 074
Abroo Rajpoot @abroo.bsky.social · 18/11/2024If there were only happiness in the world, there would be no happiness at all. Things are recognized by their opposites. 092
Abroo Rajpoot @abroo.bsky.social · 18/11/2024جب حضور ﷺ آگئے تو بات ختم ہو گئی نا، بس حضور ﷺ آگئے! 0115
Reposted by Abroo RajpootSecret Battalion @secretbattalion.bsky.social · 18/11/2024عہد حاضر میں فتنہ قادیان و ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے معرکة الآرا اور نظامِ شریعت کی تحریک کے ساتھ جو نام جُزِ لاینفک کا مقام رکھتے ہیں انہی میں قبلہ بابا جان خادم حسین رضوی علیہ رحمہ کا اسمِ گرامی ان سالارانِ کارواں میں گنا جاتا ہے #Secret_Battalion 02417
Abroo Rajpoot @abroo.bsky.social · 18/11/2024بابا جی کے پاس حاضر ہونے والو! ہمارا بھی سلام عرض کرنا🥺 #Secret_Battalion 11811
Reposted by Abroo RajpootM Xafran🌚 @zefi1.bsky.social · 18/11/2024زیادہ سے زیادہ ایک دوسرے کو فالو کرے ایک دوسرے کو فالو بیک کرے اپنی اپنی پوزیشن مضبوط کرے۔ ٹوئیٹر پاکستان میں ختم سمجھے لوگ VPN سے ٹوئیٹر استعمال کر کر کے تھک چکے ہیں ساری ٹریفک بہت تیزی سے ادھر آرہی ہے۔۔ 0168
Reposted by Abroo Rajpootحسام رضا @hassamrazarivi.bsky.social · 18/11/2024نیازی نے اپنے دور میں تحریک لبیک کو کالعدم کیا علامہ سعدحسین رضوی سمیت ساری قیادت جیل میں ڈال دی آج کےدن سعدحسین رضوی بنا کسی ڈیل کے بنا جھکےاللہ تعالی کےفضل اور اپنےکارکنان کی قربانیوں سے رہا ہوئےاب وہی فرعون وقت #ImranKhan اور #PTI جیلوں میں ہےکوئی چھڑانےوالا نہیں #TLP تو آج بھی پورےقد سےکھڑی ہے 1189
Reposted by Abroo Rajpootحسام رضا @hassamrazarivi.bsky.social · 18/11/2024علامہ سعد حسین رضوی فرماتے ہماری مائیں ,بہنیں اور بیٹیاں ہماری خفیہ بٹالین ہیں جو پردے میں رہ کر رسول اللہ ﷺ کے دین کیلئے کوشاں ہیں ۔ نفاذ دین کیلئے کام ، کام اور بس کام کے اصول پر عمل پیرا سعد السعود کی @secretbattalion.bsky.social کو فالو کیجیے 055
Reposted by Abroo Rajpoot•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• @mrrha.bsky.social · 18/11/2024*خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ وہ مرد مجاہد جنہوں نے مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کی یاد تازہ کرتے ہوئے حکومت وقت کے سامنے گردن نہیں جھکائی بلکہ سینہ تان کر کہا*۔۔ *ستم گر ادھر آ ہنر آزمائیں*! 11913
Reposted by Abroo Rajpootحسام رضا @hassamrazarivi.bsky.social · 18/11/2024جو ساری زندگی کہتے رہے انہیں جانا انہیں مانا اس قاسم عشق رسول ﷺ کو اپنے پرائے سبھی جانتے ہیں مومنین کیلئے شفیق استاد گیرٹ ولڈر اور باقی گستاخوں کیلئے حسام الحرمین ہیں یہ 054
Reposted by Abroo Rajpootحسام رضا @hassamrazarivi.bsky.social · 18/11/2024Good work Secret Battalion ! سیدی رسول اللہ ﷺ کے دین سے وفا اور دن کوشش پر رب العزت دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرمائے اور سیدہ کائنات رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی سیرت اور قیادت نصیب فرمائے 063
Abroo Rajpoot @abroo.bsky.social · 18/11/2024جانشین امیر المجاہدین، قائدنا، سعد السعود حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ #Secret_Battalion 1146
Reposted by Abroo Rajpoot•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• @mrrha.bsky.social · 17/11/2024 امام برحق امام العاشقین امیرالمجاہدین ❤️🔥 *خادم حسین رضوی نور اللّٰہ مرقدہ* ♥️ 075
Reposted by Abroo RajpootAli Asghar @asg83ar.bsky.social · 17/11/2024اکاؤنٹ تو بنا لیا ہے اب یہاں تلاش کیسے کریں پاکستانیوں کو 🤣 275
Reposted by Abroo RajpootM Xafran🌚 @zefi1.bsky.social · 17/11/2024تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کو فولو کریں شکریہ اور آپ سب فولو بیک بھی شکریہ @bsky.app @abroo.bsky.social @secretbattalion.bsky.social @mrrha.bsky.social @1tlp.bsky.social @nasir786.bsky.social @sgali101.bsky.social 11410