"عَنقَرِیب ایسا وَقَت آرہا ہے کِہ لوگ فارِغ بیٹھے وَقَت ضاٸع کرلیں گے مَگر کِسی سے بات نہیں کریں گے،
کِسی سے دُکھ دَرد نہیں بانٹیں گے اور نا ہی سُنیں گے کسی کے دکھ ۔۔
اِس سے پِہلے کِہ وہ وَقَت آ پُہنچے اُن کو سُناٸیں جو آپ کو سُننا چاہتے ہوں۔
اُن کی سُنیں جو آپ کو پیارے ہوں