Sign in

ملنگ حضرت 🇵🇰💞

@malanghazrat755.bsky.social
1.9K followers 3.8K following 22 posts

فانی ہے یہ اربابِ طرب کے کُرسی ‏قائم و دائم ہے فقط رب کی کُرسی ‏جسٹس ہو وزیرِاعظم ہو یا صدر ‏دیمک کی لپیٹ میں ہے سب کی کُرسی

PostsRepliesMedia
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 04/05/2025
#followers #highlight #trends #markaz_tlp
021
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 01/03/2025
vt.tiktok.com/ZSM5bo84G/
vt.tiktok.com
TikTok - Make Your Day
010
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 11/02/2025
vt.tiktok.com/ZSMdbo3Nb/
vt.tiktok.com
TikTok - Make Your Day
000
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 22/12/2024
‏مسجد میں 20 آدمیوں کی امامت و قیادت کے لیے پرہیز گار کی تلاش ہے ملک میں 25کروڑ کی امامت کے لیے بدکار کی تلاش اس سے بڑی منافقت نہیں ہوسکتی تو اسی لیے اب پوری قوم کی مجبوری ہے ‎#رہبرورہنما_سعدرضوی ہی ضروری ہے
0122
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 21/12/2024
تو ڈاکو تیرے سارے رہنما ڈاکو ‏‎جن کے اباؤ اجداد انگریزوں کے بوٹ پالش کرتے ائے ہو اور اب تک کرتے رہے ہوں ان کو کیا پتہ سلطان محمود غزنوی کون تھے ‎@KhawajaMAsif @CMShehbaz @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @AttaTararoffice
162
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 19/12/2024
‏ن لیگ ختم نبوت ﷺ کی ڈاکو ہے اور ہر بار اقتدار میں آکر ڈاکا مارنا چاہتی ہے لیکن محمود غزنوی کے وارث میدان میں آجاتے ہیں اور ن لیگ واپس قادیانیوں کے ٹٹی خانوں میں چلی جاتی ہے ‎@KhawajaMAsif
1119
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 15/12/2024
*ساڈے سارے بابے لجپال نے*❤️ ‏مبارک صاحب پیر سیف الرحمن بھی لجپال سرکار میاں صاحب بھی لجپال امیرالمجاہدین خادم حسین رضوی بھی لجپال
031
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 04/12/2024
امیر محترم کی آستانہ عالیہ راوی ریان شریف آمد اور سلسلہ_سیفیہ کے روحانی پیشوا میاں محمد حنفی سیفی زیدہ شرفہ و اطال اللہ عمرہ سے ان کی ہمیشرہ کے انتقال پر تعزیت کی
061
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 23/11/2024
آج راستے بند ہے آج تو کسی کو تکلیف نہیں ہوگی نہ تکلیف تو تب ہوتی ہے جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت کی خاطر روڈ بند کرتے ہیں
084
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 20/11/2024
ذکر خدا و ذکر مصطفی ﷺ کرتے ہوئے قافلہ عشق و مستی اپنی منزل بارگاہ امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ کی جانب روانہ ہونے کے لیے تیار تحصیل پسرور یونین کونسل دولھم کاہلواں #تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس
072
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 19/11/2024
‏ایک وقت ایسا بھی آیا آسیاہ ملعونہ کی خاطر یزیدی حکمران نےوقت کےمجدد کو گرفتار کرکےمسجدرحمت اللعالمین کو تین دن بند رکھا آج وہ یزید پلید ذلت کی زندگی گزار رہا مگر مسجد رحمت اللعالمین آج پوری دنیا کے لیے مرکز نگاہ ہے یہیں پر 19،20،21 نومبر امیرالمجاہدین کا عرس مبارک منایا جا رہا
0114
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 19/11/2024
*عُرسِ مجددِ دوراں علیہ الرحمہ* *مرکز غیرت و حمیت میں قرآن خوانی جاری* پرسوز آواز میں کلام سماعت فرمائیں💕💞
073
Reposted by ملنگ حضرت 🇵🇰💞
لبیک یا اقصی❣️💔 @labaikaqsa755.bsky.social · 19/11/2024
*نہ تن پر کپڑے، نہ خوراک، نہ رہائش اور نہ ہی کوئی خاندان نہ والدین۔۔۔۔....* *اسلامی تاریخ میں مسلمانوں نے کبھی اتنی بے بسی اور بے کسی نہیں دیکھی !!* *مظلوم اہلِ غزّہ*💔❣️
152
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 19/11/2024
‏یہ خبر لبرلز اور قادیانیوں کے لئے موت کا پیغام ہے ‎@fawadchaudhry
0103
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 19/11/2024
Ameen♥️
032
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 19/11/2024
*فیض آباد دھرنے میں علامہ خادم حسین رضوی صاحب علیہ الرحمہ نے سرکار میاں محمد حنفی سیفی صاحب اور سیفیوں کے بارے میں کیا فرمایا خود سماعت فرمائیں*
youtu.be
Allama Khadim Hussain Rizvi about silsila Saifia in Fazabad Dharna | #viralvideo
YouTube video by Mubarak Media
053
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 19/11/2024
آپ حضرات کیا کہتے ہیں فالو بیک دیا جائے یا نہیں۔۔؟
140
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 18/11/2024
بندہ دو عالم سے خفا تیرے لیے💔❣️💔
2258
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 18/11/2024
اے حلقہ درویشاں یہ مرد خدا کیسا
02315