Sign in

Irfan malik

@irfanmalik76.bsky.social
3.7K followers 3.5K following 181 posts

Journalist,Mountaineer,tourist Rambler Soul

PostsRepliesMedia
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 31/05/2025
Sindh Assembly, Pakistan
021
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 04/02/2025
مرا خط اس نے پڑھاپڑھ کے نامہ بر سے کہا یہی جواب ہے اس کاکوئی جواب نہیں امیر مینائی
120
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 31/01/2025
Sindh Assembly
030
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 22/12/2024
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے دونوں مزاکراتی کمیٹیوں کو پیر کے روز ملاقات کی دعوت دے دی۔
031
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 22/12/2024
تحریک انصاف کی حکومت سے مزاکرات کی خواہش وزیراعظم نے سپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر حکومتی مزاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ حکومتی مزاکراتی کمیٹی میں اسحاق، ڈار، رانا ثناء اللہ، عبدالعلیم خان، عرفان صدیقی، راجا پرویز اشرف، نوید قمر، خالد مقبول صدیقی اور چوہدری سالک حسین شامل ہیں
061
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 21/12/2024
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کو چھ ماہ کیلئے توسیع دے دی گئی۔
030
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 17/12/2024
Anoki Muhammed Hussain from Japan.
050
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 15/12/2024
CDWP approved Construction of 4 lanes 48 Km Khawazakhela-Besham Expressway,” valued at Rs 137.711 billion. 2 hours travelling time will be reduced in only 30 mints.It will be east west tourism corridor between Hazara Motorway ,Karakorum Highway and Swat motorway ,Chakdara-Kalam Highway N-95 Sources
021
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 10/12/2024
زمیں فرشتہ صفات لوگوں سے بھر گئی ہے میں سوچتا ہوں کہ آسمانوں میں کون ہوگا
010
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 10/12/2024
چارج شیٹ میں آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتے ہُوئے ریاست کے تحفظ اور مفاد کو نقصان پہنچانے کا زکر ہے۔ اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور افراد کو ناجائز نقصان پہنچنانا بھی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر
050
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 10/12/2024
آئی ایس پی آر جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کاروائی شروع جنرل فیض حمید کو باقاعدہ چارج شیٹ کر دیا گیا۔ 9 مئی سمیت بدامنی کے دیگر واقعات بھی چارج شیٹ میں شامل۔ پاکستان آرمی ایکٹ کےتحت کورٹ مارشل کی کاروائی شروع کی گئی۔ چارجز میں سیاسی معاملات میں مداخلت بھی شامل ہے۔
0122
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 10/12/2024
چیئرمین ایف بی آر نے کسٹم کے بیگیج رولز میں یہ مجوزہ ترمیم واپس لینے کی ہدایت کر دی ہے۔ دو موبائل فون لانے کی اجازت بھی برقرار ہے۔ 12 سو ڈالرز سے زائد کی کمرشل اشیاء پر پابندی ختم کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔
040
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 09/12/2024
امریکی شکاری نے 7کڑور 53لاکھ کے عوض توشی گرام گیم ریزرو میں مارخور کا شکار کیا ۔ 11 سالہ نر مارخور کی ٹرافی کی لمبائی 49.5 انچ تھی۔
041
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 09/12/2024
میں کچھ کچھ بھولتا جاتا ہُوں اب تجھکو ترا چہرہ بھی دُھندلانے لگا ہے اب تخیل میں گلزار
020
Reposted by Irfan malik
Morgan J Freeman @mjfree.bsky.social · 07/12/2024
532241694459
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 06/12/2024
یہ 26 نومبر 2024 کی شب 11 بج کر 11 منٹ کی پوسٹ ہے۔ آج محترمہ بشری بی بی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ رات بارہ بجے تک ڈی چوک پر موجود تھیں۔
030
Reposted by Irfan malik
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 06/12/2024
اہم خبر جوڈیشل کمیشن نے اکثریت سے جسٹس شاہد بلال کو آئینی بینج کا جج تعینات کرنے کی منظوری دیدی
091
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 05/12/2024
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خوفناک زلزلہ، سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔ زلزلے کی شدت 7 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے گہرائی صرف 10 کلومیٹر تھی۔
071
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 05/12/2024
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی بھارت اپنے میچ پاکستان میں نہیں کھیلے گا پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہو گی، پاک بھارت مقابلے دبئی میں ہوں گے، پاکستان بھی تین سال تک بھارت میں کوئی میچ نہیں کھیلے گا۔اگلے تین برس تک دونوں ممالک باہم مقابلے نیوٹرل وینیو پر کھیلیں گے۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ
060
Reposted by Irfan malik
Extebanly @extebanly.com · 05/12/2024
Bryce Canyon National Park | US 🇺🇸
764912285
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 05/12/2024
وسطی ایشیا سے ایک انتہائی طاقتور سرد ہوا کا جھونکا پاکستان کا رخ کر رہا ہے، جو کراچی سمیت پورے ملک میں شدید سردی کی لہر لائے گا۔ اس مرتبہ لا نینا اپنے اثرات شدت سے دکھانے لگی ہے، جو عام طور پر سخت سردیوں کے لئے مشہور ہے۔ تیار ہو جائیں، سخت سردی کا سامنا کرنے کے لئے.
0245
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 04/12/2024
24نومبر کا احتجاج،، تھانہ کوہسار پولیس نے 96 افراد کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے، مقدمہ میں عمران خان، بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور سمیت تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نامزد ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں۔
1225
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 03/12/2024
قائد جمیعت مولانا فضل الرحمان نے بھی اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کی دھمکی دے دی ہے، مولانا فرماتے ہیں کہ اگر صدر مملکت نے مدارس بل پر دستخط نہ کئے تو 7 دسمبر کو اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔
161
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 03/12/2024
دوسرے ٹی ٹونٹی میں زمبابوے کی ٹیم 57 رنز پر ڈھیر ہو گئی ہے، 37 رنز پر کوئی آوٹ نہیں تھا، سفیان مقیم نے صرف 2.4 اوورز میں 5 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔
090
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 01/12/2024
ڈی چوک
1100
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 01/12/2024
عطاء اللہ تارڑ صاحب ایک جنازہ میں شرکت کے لئے ولی باغ چارسدہ گئے تھے۔ میں اور میرے کچھ دوست بھی وہاں موجود تھے۔ کے پی کے پولیس وہاں سیکیورٹی پر معمور تھی۔ جب عطاء اللہ تارڑ اسلام آباد پہنچ گئے تو پھر یہ افواہ اڑائی گئی۔
1131
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 29/11/2024
آج سے آپ کا شکوہ دور ہو جائے گا، انشاءاللہ
140
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 29/11/2024
پابندی عمران خان دور حکومت کے وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کے قومی اسمبلی میں دئے گئے بیان پر لگی تھی۔ غلام سرور خان نے پی آئی اے کے بہت سے پائلٹس کی ڈگریوں کو جعلی قرار دیا تھا۔ یہ بیان بعد میں خود جعلی ثابت ہوا تھا، جبکہ پی آئی اے کو پابندیوں سمیت ناقابل تلافی مالی نقصان اٹھانا پڑا۔
170
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 29/11/2024
بلیو سکائی پر ایلون مسک نے بھی فالو کر لیا ہے، اسے فالو بیک دیا جائے یا نہیں؟
030
Reposted by Irfan malik
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 29/11/2024
وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتےکی چھٹی ختم، نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں کل سے یکم فروری تک ہفتے کا دن ورکنگ ڈے ہو گا، اسلام آباد،فیصلے کا اطلاق 30 نومبر سے یکم فروری 2025 تک 2ماہ کیلئےہو گا ،کئی روزتعلیمی ادارے بند رہنے کے باعث طلبہ کی تعلیم میں حرج ہوا،نوٹیفکیشن
051
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 28/11/2024
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رحجان،پاکستان سٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ پوائنٹس کی حد عبور کر لی۔
150
Reposted by Irfan malik
Kmalik @khmalik.bsky.social · 27/11/2024
‏آپکی 278 لاشیں کہاں ہیں جی وہ وفاق نے غائب کردی ہیں آپکی 278 لاشوں کا کوئی اتا پتہ تو دیں جی وہ ہمارے پاس نہیں ہے آپکو 278 لاشوں کا فِگر کیسے پتہ چلا جی سوشل میڈیا پر ویڈیوز موجود ہیں اپکی 278 لاشوں کے ورثا کہاں ہیں جی ہم تلاش کررہے ہیں اور لاشوں کیلئے فنڈریزنگ شروع کردی ہے جی ناظرین
45513
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 27/11/2024
قتل ہونے والوں کی لاشیں کہاں ہیں؟ ان کے ورثاء کہاں ہیں،اور کیوں خاموش ہیں؟جن کے پیارے بقول آپ کے قتلِ عام کا شکار ہوئے؟ آپ کے کارکن لمحہ بہ لمحہ ویڈیو بناتے رہے، اب تک قتل عام کی کوئی ایک بھی ویڈیو سامنے کیوں نہیں آئی؟ یہ سارے کہیں نیپال تو نہیں چلے گئے؟
170
Reposted by Irfan malik
Mehar Javed @msc4240.bsky.social · 27/11/2024
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
011
Reposted by Irfan malik
shabirahmad111.bsky.social @shabirahmad111.bsky.social · 27/11/2024
عرفان بھائی وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
021
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 27/11/2024
ہزاروں برس کی تاریخ کے دوران پنجاب پر بیرونی حملہ آوروں نے ان گنت بار یلغار کی، خوشحال پنجاب کو بیدردی سے لوٹا، لیکن پنجاب آج بھی خوشحال اور روشن ہے۔ لیکن حملہ آور مفلوک الحال ہیں، اندھیروں میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ نوٹ، میرا تعلق پنجاب سے نہیں ہے۔
140
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 27/11/2024
اگر بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور اپنے کارکنوں کو چھوڑ کر فرار نہ ہوتے، تو شاید صورتحال کچھ مختلف ہوتی۔ لیکن یہاں ایک بار پھر کارکن استعمال ہو گئے۔
191
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 27/11/2024
مکافات عمل ہے صاحب، ہماری چوری شدہ گاڑی کے پی کے سے ملتی ہے۔ کل شب کے پی کے والے اپنے درجنوں گاڑیاں اسلام آباد میں چھوڑ کر بھاگ نکلے۔
0160
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 27/11/2024
ڈی چوک پر 26 نومبر کی شب لائیں بند ہوتے ہی بشری بی بی نے کہا جو جانا چاہتا ہے چلا جائے۔ دوبارہ روشنی ہونے پر بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور غائب تھے۔
1130
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 27/11/2024
یہ 219 لوگ اتنے نیک اور برگزیدہ تھے کہ فرشتوں نے نہ ان کا خون اور نہ لاشیں زمین پر گرنے دیں۔ اپنے پروں میں سمیٹا اور عالم بالا میں لے گئے۔
062
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 27/11/2024
علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی مارگلہ کے راستے ہری پور اور ایبٹ آباد سے ہوتے ہوئے مانسہرہ جا پہنچے۔
030
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 26/11/2024
علی امین گنڈا پور کا تجربہ کام آگیا، وزیر اطلاعات عطا تارڑ کہتے ہیں کہ اطلاع ہے کہ گنڈا پور اور بشری بی بی مونال کے راستے بھاگے ہیں۔ یہ وہی راستہ ہے جو 8 ضلعوں سے گزار کر پشاور پہنچاتا ہے۔
0142
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 26/11/2024
بیشک ریاست ماں کے جیسی ہوتی ہے۔ لیکن اولاد بگڑ جائے تو باپ کا کردار بھی نبھاتی ہے۔ اور اگر ابا غصے میں آجائے تو آپ سب جانتے ہی ہیں کہ پھر کیا ہوتا ہے۔
0133
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 26/11/2024
ریاست کو للکارنے اور دھمکیاں دینے والے اب قیادت کو ننگی گالیاں دے رہے ہیں۔
0166
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 26/11/2024
آج اسلام آباد میں کاروبار زندگی معمول کے مطابق چلے گا، راستے بھی کھل جائیں گے۔محسن نقوی
081
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 26/11/2024
کبھی ایک کہاوت سنتے تھے کہ مہمان آتا اپنی مرضی سے اور جاتا میزبان کی مرضی سے ہے۔ آج اسلام آباد میں یہی ہو رہا ہے۔
0131
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 26/11/2024
ممکن ہے کہ بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور مارگلہ کے راستے 8 ضلعوں سے ہوتے ہوئے پشاور جا نکلیں۔
010
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 26/11/2024
یہ فائنل کال نہیں تھی، مس کال تھی۔ رسپانس نہیں ملا تو واپسی کا سفر شروع کر دیا۔ لیکن اپنی مرضی سے اسلام آباد آنے والے اپنی مرضی سے واپس جا نہیں پا رہے۔
091
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 26/11/2024
اس وقت اسلام آباد سے بھاگنے والوں کو راستہ نہیں مل رہا، جس کا منہ جدھر کو ہے وہیں بھاگ رہا ہے۔ منتشر مظاہرین کی بڑی تعداد زیرو پوائنٹ تک پہنچ چکی ہے۔
092
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 26/11/2024
اطلاعات ہیں کہ بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور تحویل میں ہیں۔ ابھی تک باقاعدہ گرفتار نہیں کیا گیا۔
1111