Sign in

Muhammad Ameen

@mthameen.bsky.social
466 followers 371 following 14 posts

پاکستان ذندہ باد

PostsRepliesMedia
Muhammad Ameen @mthameen.bsky.social · 23/11/2024
جس نے خدمت اور تعمیر کی سیاست کا علم بلند کیا وہ ہے عکس نواز۔۔۔۔!!!
041
Muhammad Ameen @mthameen.bsky.social · 21/11/2024
معیشت بحال پاکستان خوشحال
031
Muhammad Ameen @mthameen.bsky.social · 21/11/2024
شریعت کا نفاذ میں گھڑیاں بیچنا ٹرانسفر پوسٹنگ پر پیسہ لینا توشہ خانہ کے تحائف پر قبضہ کرنا اور ملک ریاض سے ہیرے کی انگوٹھیاں لینا بھی شامل ہوتا ہے؟؟ یہ خان سے بھی بڑی جھوٹی ہے
164
Muhammad Ameen @mthameen.bsky.social · 21/11/2024
یہ تم کیا اٹھا کے لے آئے ہو !!!
031
Muhammad Ameen @mthameen.bsky.social · 21/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
010
Muhammad Ameen @mthameen.bsky.social · 20/11/2024
نواز شریف کا دور ترقی و خوشحالی کا دور!!!
000
Muhammad Ameen @mthameen.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
0121
Reposted by Muhammad Ameen
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
289582248
Muhammad Ameen @mthameen.bsky.social · 19/11/2024
سموگ کے خاتمے کیلئے پنجاب حکومت کا کریک ڈاؤن!! شہر کی سڑکوں پر انسداد سموگ کی کاروائیوں میں تیزی۔۔
000
Muhammad Ameen @mthameen.bsky.social · 19/11/2024
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ویژن صحت مند پنجاب!! صحت مند زندگی کی جانب 9 قدم
010
Muhammad Ameen @mthameen.bsky.social · 18/11/2024
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ❤️ صبح بخیر #القران_الكريم #GoodMorning
020