Sign in

Bilal

@bilalvibes.bsky.social
1.6K followers 2.7K following 7 posts

Lahore

PostsRepliesMedia
Reposted by Bilal
ISF Official @isf-official.bsky.social · 07/12/2024
‏9 مئی 2023 کو ایک سابق وزیراعظم کو عدالت کے احاطے سے رینجرز کے ذریعے کیوں اغوا کیا۔۔؟؟ ‎
25431
Reposted by Bilal
PTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 05/12/2024
بریکنگ نیوز تحریک انصاف کا 12 دسمبر پشاورمیں شہداء مارچ کرنے کا اعلان🔥
03412
Reposted by Bilal
Zahirullah khan PTI @zahirkh396.bsky.social · 05/12/2024
خیبر پختونحوہ کے عام عوم کے ساتھ پنجاب میں جو کچھ ہو رہا یہ قبل افسوس ہے، پختون کمونٹی کے ساتھ بہت ظلم ہو رہا،یقین کریں یہ 1971 کو دوبارہ دوہرا رہاہیں، #پختونوں_کےساتھ_ظلم_بندکریں
1229
Reposted by Bilal
Meena Gabeena @meenagabeena.bsky.social · 03/12/2024
Kurram updates: Today Pashtun National Jirga committee headed by Mufti Kifayatullah, Malik Naseer Afridi and other leaders with a large group of people left for Kurram to formally resolve the issue of #Kurram #Parachinar. Both Shia&Sunni were looking forward to welcome them with a glim of hope BUT..
1123
Reposted by Bilal
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 03/12/2024
عمران خان نے کہا، ایک آخری کارڈ میرے پاس ہے، جو کسی کو بتاؤں گا نہیں، ابھی استعمال نہیں ہوگا، ہم بین الاقوامی سطح پر جائیں گے، عدالتوں میں کیس لڑیں گے، آپ اس کو چُھپا نہیں سکیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!
821276
Bilal @bilalvibes.bsky.social · 03/12/2024
Shame
000
Bilal @bilalvibes.bsky.social · 03/12/2024
Shame
000
Reposted by Bilal
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 03/12/2024
26 نومبر کے ننگی بربریت کو ایسے نہیں چھوڑیں گے۔۔۔۔ عمران خان
0248
Reposted by Bilal
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 01/12/2024
11912
Reposted by Bilal
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 01/12/2024
*پاکستان میں VPN کا بلڈ پریشر کم* واٹس ایپ کو 104 کا بخار فیسبک کو کل رات سے شدید کھانسی ٹک ٹاک کی ایک ٹانگ پر پلستر چڑھا ہوا ہے وائی فائی کی نظر کمزور، کبھی نظر آتا ہے، کبھی نظر نہیں آتا *سوشل میڈیا ذرائع*
5546
Reposted by Bilal
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 01/12/2024
پشتون قومی جرگے نے اسلام آباد ڈی چوک میں مارے گے بے گناہ پختونوں کو انصاف دینے کا متفقہ فیصلہ کیا ہے۔
194
Reposted by Bilal
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 27/11/2024
مرنے والے کو کتنا یقین تھا فوج بھی ہماری ہے ملک بھی ہمارا ہے
66533
Reposted by Bilal
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 28/11/2024
پہلے جب بلوچ کہتے تھے کہ فوج ہمارے جوانوں کو راتوں کو اٹھانا کر لےجاتے ہیں پھر انہیں target killing کر کے مار دیتے ہیں پھر ان کی لاشیں ورثاء کے حوالے نہیں کی جاتی تو ہم کہتے تھے بلوچ دھشتگرد ہیں وہ ایک شعر نہ کہ مشکل پئی تے کھلیں آنکھاں ایویں بولسی یار بڑے نے
11510
Reposted by Bilal
Irfan Khan @irfanmayo.bsky.social · 27/11/2024
21913
Reposted by Bilal
Shezad @kayani13.bsky.social · 27/11/2024
21513
Reposted by Bilal
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 27/11/2024
‏شہیدوں کی فیملیز کا سارا خرچہ اٹھائیں گے۔ ‏علی امین کا اعلان۔ ‏جناب تمام شہیدوں اور لاپتہ کارکنوں کی فیملیز کے ساتھ ایک پریس کانفرنس کریں،انٹرنینشنل میڈیا کو بھی بلائیں۔
054
Reposted by Bilal
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 27/11/2024
قتل عام کے ثبوت مٹائے جا رہے ہیں
2158
Reposted by Bilal
Waqas Khan @itswaqaskhan.bsky.social · 27/11/2024
علی امین بشری بی اور لوگوں کو اگے نہیں جانے دے رہا تھا ہم بھرپور انداز میں اس کا مذمت کرتے ہیں اور علی امین کے استفاع کا مطالبہ کرتے ہیں کیونکہ یہ ایک دفعہ نہیں ہوا انہوں نے بار بار پاکستانیوں کو مایوس کیا ہے
032
Reposted by Bilal
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 26/11/2024
Blood Donation Appeal: InsafDrsForum All blood groups • PIMS hospital Islamabad • Polyclinic Hospital Islamabad
23318
Reposted by Bilal
ProfessorX @professorxx.bsky.social · 27/11/2024
200 innocent people killed and more than 1000 are injured in capital of Pakistan Islamabad Pakistani Napaak Army open fire and proved it again that they are East India company agents
111
Reposted by Bilal
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
01714
Reposted by Bilal
PTM official @ptmofficial.bsky.social · 27/11/2024
پاک فوج نے ہمیشہ پختونخوا اور بلوچستان میں نہتے اور معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ان کے لیے عام آبادی پر گولی چلانا کوئی نئی بات نہیں۔ بابڑہ، خڑکمر، خیبر جرگہ میدان، وزیرستان، کرم، باجوڑ اور دیگر پختون علاقوں ایسی خونریزی نیئ بات نہیں۔ اسلام آباد والوں! اپ نے ابھی ہوش (Pashtun national Cort)
142
Reposted by Bilal
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 27/11/2024
ضلع شانگلہ ویلج نسک 28 تحصیل مارتونگ کا یہ نوجوان عمران خان کی خاطر جان قربان کر گیا
02715
Reposted by Bilal
Imran Khan Pti @mianfaheem.bsky.social · 27/11/2024
کراچی اور لاہور پشاور کوئٹہ اور تمام بڑے شہروں کی عوام کو آج باہر نکلنا چاہئیے اور اپنے اپنے شہر میں اس فسطائیت کے خلاف احتجاج کرنا چاہئیے۔ شہباز گل
011
Reposted by Bilal
Imran Khan Pti @mianfaheem.bsky.social · 27/11/2024
پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں کا معاملہ ، آئینی بنچ نے ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی
011
Reposted by Bilal
PTI KARACHI @ptiofficialkhi.bsky.social · 27/11/2024
پنجاب کی قیادت قافلے لے کر آجاتی تو اتنا ظلم کرنا ناممکن ہو جاتا احتجاج 24 کا تھا 27 ہو گئی کہاں ہے پنجاب کی قیادت اور ان کے قافلے۔۔۔
021
Reposted by Bilal
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
علی امین، بشری بی بی، عمر ایوب خان کی پریس کانفرنس سے قبل عوام کی بڑی تعداد مانسہرہ ہاوس میں موجود
43816
Reposted by Bilal
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
ہماری دعا ہے کہ D چوک جیسا سانحہ ہر اس خاندان پہ آئے جو اس سانحے پر خوشی منا رہے ہیں
55537
Reposted by Bilal
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 27/11/2024
ایبٹ آباد کے نوجوان کی میت تحریک انصاف کے پرچم تلے رکھ کر ادا کر دی گئی۔🥺🥺 یہ ایک پیغام ہے
38249
Reposted by Bilal
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 27/11/2024
موجودہ سینئر قیادت کی طرف سے کوئ بھی اگر پیچھے ہٹنے کا کہے تو اسے بھی وہیں عبرت کا نشان بنا دیں اب جو بھی ہٹنے کا کہے گا غدار ہوگا
32715
Reposted by Bilal
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 27/11/2024
نہ فوج میری نہ حکمران میرے نہ صحافی میرے یہ سب کے سب قاتل ہمارے وزیر داخلہ دہشتگرد 🥾🇵🇰
065
Reposted by Bilal
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
کل رات کچھ ایمبولینسیں لاشیں لے کر ہسپتالوں کی طرف نہیں گمنام جگہ پر چلی گئیں۔ سی سی ٹی وی چیک کریں سچ سامنے آجائے گا۔ کراچی سے پی ٹی آئی امیدوار عطاء اللہ ایڈووکیٹ
12314
Reposted by Bilal
Khaula Chaudhry @khaulachaudhry.bsky.social · 27/11/2024
‏عمران خان کی فائنل کال کو سیریس صرف عوام نے لیا تھا قیادت نے نہیں۔۔۔💔
55612
Reposted by Bilal
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
ڈی چوک۔۔۔احتجاج جاری ہے۔
22314
Reposted by Bilal
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 27/11/2024
کل جب میں نے انہیں اوپر عمارتوں پر دیکھا تو سوچا اچھا اس بار یہ ہمیں گھیر کر اوپر سے شیل ماریں گے بس یہ اندازہ نہیں ہوا کہ یہ اپنے لوگوں کو سیدھی گولیاں مارنے کی تیاری کر کے بیٹھے ہیں ‎#IslamabadMassacre
54633
Reposted by Bilal
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
ایبٹ آباد کا نوجوان جس کو گولی لگی تھی نماز جنازہ ادا کر دیا گیا میت پر تحریک انصاف کا پرچم 💔
2178
Reposted by Bilal
Patriotic Pakistani @baloch786786.bsky.social · 27/11/2024
لاہور اور پنجاب کا بہت شکریہ! ۱۹۲۵ کی بہادری کی کہانی بھی بس کہانی ہی تھی! اب پتہ چلا Moeed pirzada
0107
Reposted by Bilal
PTI @pti-media-force.bsky.social · 26/11/2024
‏سفاک لوگوں نے اس بزرگ کو بھی گولی ماری
12719
Reposted by Bilal
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
انٹرنیشنل میڈیا CNBC کی اسلام آباد قتل عام پر رپورٹ دل دہلا دینے والے مناظر
23834
Reposted by Bilal
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 27/11/2024
پنجاب کی قیادت قافلے لے کر آجاتی تو اتنا ظلم کرنا ناممکن ہو جاتا احتجاج 24 کا تھا 27 ہو گئی کہاں ہے پنجاب کی قیادت اور ان کے قافلے۔۔۔
12012
Reposted by Bilal
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 27/11/2024
پنجاب کی 5000 سالہ تاریخ ہے یہ سارے غلام ہی رہیں گے
12513
Reposted by Bilal
Imran khan Fan🇵🇰 @bleedgreen14.bsky.social · 26/11/2024
پاکستان صرف ان 3 لاکھ لوگوں کا نہیں جو اسلام آباد کی دہلیز پر ہیں۔ یہ تمام 25 کروڑ پاکستانیوں کا وطن ہے، اب راستے کھلے ہیں، سب نکلو اور غلامی کا طوق اتار پھینکو
011
Reposted by Bilal
mayaz663.bsky.social @mayaz663.bsky.social · 26/11/2024
*بشری بی بی ڈی چوک میں ہی موجود ہیں اُن کی بہن نے تصدیق کردی ۔۔*
011
Reposted by Bilal
Voice pakistan @shahidftp.bsky.social · 26/11/2024
‏حکومت نے جو کنٹینر لگا کر اور خندقیں کھود کر رکاوٹیں کھڑی کی تھی پی ٹی آئی اُن رکاوٹوں کو عبور کر کے ڈی چوک پہنچ چکی ہے حکومت کو بُری طرح شکست ہوئی ہے، شاہد خاقان عباسی
011
Reposted by Bilal
Imran Khan Pti @mianfaheem.bsky.social · 26/11/2024
علیمہ خان ،عظمی خان ،بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور اور شاندانہ گلزار تاحال ورکرز کے درمیان ڈی چوک کے قریب جناح ایونیو پر موجود۔
011
Reposted by Bilal
Imran Khan Pti @mianfaheem.bsky.social · 26/11/2024
*بشری بی بی ڈی چوک میں ہی موجود ہیں اُن کی بہن نے تصدیق کردی ۔۔*
031
Reposted by Bilal
Imran Khan Pti @mianfaheem.bsky.social · 26/11/2024
ابھی تو مزید مزہ آنے والا ہے جب پنجاب کے قافلے ڈی چوک پہنچیں گے 🔥
011
Reposted by Bilal
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
اس وقت فیک نیوز میڈیا مت دیکھیں اپنی خبریں میدان میں موجود رپورٹرز کے ٹویٹر اور یوٹیوب سے لیں
2184