پہلے جب بلوچ کہتے تھے کہ فوج ہمارے جوانوں کو راتوں کو اٹھانا کر لےجاتے ہیں پھر انہیں target killing کر کے مار دیتے ہیں پھر ان کی لاشیں ورثاء کے حوالے نہیں کی جاتی
تو ہم کہتے تھے بلوچ دھشتگرد ہیں
وہ ایک شعر نہ کہ
مشکل پئی تے کھلیں آنکھاں
ایویں بولسی یار بڑے نے