Voice pakistan @shahidftp.bsky.social · 23/12/2024سیاسی مخالفین نے میری کردار کُشی کی لیکن میں آہستہ آہستہ سخت ہو گئی ہوں، Immune ہو گئی ہوں، میں اُن لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے مجھے آگ کی بھٹی میں سے گزارا، اب مجھ پر کوئی چیز اثر نہیں کرتی، مجھے گالی دے دو، نعرہ لگا دو، مجھ پر کچھ اثر نہیں کرتا، مریم نواز 040
Reposted by Voice pakistanMira🌺 @deepgreens.bsky.social · 21/12/2024When the Sun is Setting… 39154599
Reposted by Voice pakistanNature Nomad @naturecompass.bsky.social · 21/12/2024An exceptionally dreamy evening around Mt Rainier… we spent so much time in this beautiful park on our trip and while we only saw maybe 4 sunsets out of 8 days they were each spectacular 🔥 #nature #photography #bluesky #beauty #travel 0975
Reposted by Voice pakistanHomoeopathic Doctor 𝓜𝓾𝓼𝓽𝓪𝓷𝓼𝓪𝓻 Jamil Online Consultant @homeopathicdoctor.bsky.social · 21/12/2024جو میڈیسن بتانے کی ہوتی ھے وہ الله پاک کی رضا کیلئے فری میں بتا دیتے ہیں ، اسکے علاوہ بہت سے کیسز میں مکمل کیس ہسٹری / علامات کی ضرورت ہوتی ہے، وٹس ایپ پر میسج یا کال کر کے ڈاکٹر مستنصر صاحب سے اپنا کیس ڈسکس کریں، پھر میڈیسن منگوا لیں یا نسخہ لکھوائیں #ڈاکٹرمستنصر وٹس ایپ نمبر 03009072889 0162
Reposted by Voice pakistanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 21/12/2024پریس کانفرنس کر دو ،پارٹی چھوڑ دو ،جھوٹی گواہی دے دو تو سب معاف ہے ورنہ گیٹ ،دروازوں ،دیواروں ،مجسموں کی شان میں گستاخی کی بھی دس سال سزا ہے 0137
Reposted by Voice pakistanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/12/2024جب تک غلط عدالتی سرفرستی ھوگی یہ ملک صحیح نہیں ھوگا۔ ھمارے ملک کے تباہی کا زمہ دار عدالتی بے انصافی ھے۔ 0199
Reposted by Voice pakistanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/12/2024نفرت میں مزید اضافہ کیا ہے اور کچھ نہیں یہ سزاے تو ختم ہو جاے گی مگر نفرت کبھی ختم نہیں ہوتی 0218
Reposted by Voice pakistanRana Iftikhar Alam @8ifti8.bsky.social · 21/12/2024جو کچھ آپ کے منہ سے نکلتا ہے... وہی ہے جو آپ نے اپنے دماغ میں ڈالا ہے۔ 0173
Reposted by Voice pakistanإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 21/12/2024قالَ النبی ﷺ: 1) مالدار شخص کی طرف سے (قرض ادا کرنے میں) ٹال مٹول کرنا ظلم ہے، 2) اور اگر تم میں سے کسی کا قرض کسی مالدار پر حوالہ دیا جائے تو اسے قبول کرے. بخاری 2287، 2288 (مسلم 4002؛ ترمذی 1308؛ ابوداؤد 3345؛ ماجہ 2403؛ نسائی 4692، 4695؛ احمد 7332؛ مالک 1282؛ مشکوٰۃ 2907) 032
Reposted by Voice pakistanBarry Butler Photography @barrybutler9.bsky.social · 21/12/2024Santa Skyscraper Signal 321726116
Reposted by Voice pakistanZahirullah khan PTI @zahirkh396.bsky.social · 21/12/2024عمران خان کے بہین علیمہ خان نے اپنے بھائی کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئی انھونے کہا کہ عمران خان نے اپنے پاکستانیوں کو پیعام دیاہے،کہ سیول نافرمانی کااعازکل یعنی 22 /12سے شروع کریں،ڈالر پاکستان بیجھنابندکریں،پاکستانی ٹیکس دینابند کریں،بجلی،گیس،بیل وعیرہ دینابندکریں۔ 0103
Reposted by Voice pakistanMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 21/12/2024بے گناہ قیدیوں کی رہائی اور 9 مئی 26 نومبر واقعات کی تحقیقات کےلئے جوڈیشل کمیشن نہ بنایا گیا تو کل سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کردی جائےگی،عمران خان کا اعلان 0229
Reposted by Voice pakistanCharlotte Strawbridge @cstrawbridgeart.bsky.social · 21/12/2024Fox closed her eyes, felt the cold on her face She smiled at the darkness, lost in winter's brace Solstice had come, the promise of more light Nature's cycle was done by end of this night She wished all souls love with the return of the sun and #SolsticeBlessings for everyone 16183371009
Reposted by Voice pakistanISF Official @isf-official.bsky.social · 21/12/2024اس ملک کا سب سے بڑا فلاحی ادارہ آپکی ڈونیشنز کا منتطر ہے، آئیے اپنا حصہ ڈالیے،دل کھول کر عطیات دی جیئے۔۔ #FreeImranKhan 02213
Reposted by Voice pakistanNature Nomad @naturecompass.bsky.social · 20/12/2024American Bison (Buffalo) I spent 5 days at Yellowstone NP in Wyoming, USA Some of my favorite photos were taken from my car as I was sitting in traffic. This massive beauty walked right by my window! 39111
Reposted by Voice pakistanSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 21/12/2024میں اکلی ای کافی آں youtube.com/shorts/muyQv...youtube.comمیں کلّی ای کافی آں | main kalla ai kafi aan | #saramir #shorts #foryouシ #viralshort #fypシ゚YouTube video by Sara Mir 02611
Reposted by Voice pakistanISF Official @isf-official.bsky.social · 21/12/2024جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چوری کی اسی نے 9 مئی کا فساد کروایا۔ عمران خان 12311
Reposted by Voice pakistanshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 20/12/2024کسان کی پورے سال کی کمائی گنے کی فصل پر بھی چور ٹبر کی لوٹ مار جاری شہبازشریف کی رمضان شوگر مل کسان کو کیسے لوٹ رہی ہے، لٹنے والے کسان کی زبانی ہی سن لیں۔ 0165
Voice pakistan @shahidftp.bsky.social · 16/12/2024مولانا عبدالغفور حیدری مرکزی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام پاکستان کی گلشن فاروقی جامعہ تعلیم القرآن فتح پور آمد ۔ مولانا مفتی منیر احمد امیر جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ سے ان کے بھائی الیاس عامر میانہ کی ناگہانی وفات پر اظہارِ تعزیت اور دعائے مغفرت کی 000