mayaz663.bsky.social @mayaz663.bsky.social · 17/01/2025کپتان عمران خان اور بشری بی بی کو صرف اس جرم میں سزا سنائی گئی کہ انھوں نے ایک ایسی یونیورسٹی بنائی جہاں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم دی جاتی ہے، نظام انصاف کی ایسی دھجیاں کبھی نہیں بکھریں۔ #عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ 020
mayaz663.bsky.social @mayaz663.bsky.social · 11/01/2025اللہ اکبر ٹرمپ کہتا ہے میں مشرق وسطی' کو جہنم بناوں گا۔ یہ غزہ نہیں بلکہ کیلوفورنیا امریکہ ہیں۔ 000
mayaz663.bsky.social @mayaz663.bsky.social · 11/01/2025اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌ: 🥰 بے شک تیرے رب کی پکڑ بہت سخت ہے🤍 000
mayaz663.bsky.social @mayaz663.bsky.social · 31/12/2024چائنہ نے انڈیا کا ویزہ فری کر دیا جبکہ ہمالیہ سے اونچی، شہد سے میٹھی، اور سمندر سے گہری دوستی والوں کو جھنڈی کرا دی ! 🤦🤦🤦 000
mayaz663.bsky.social @mayaz663.bsky.social · 27/12/2024Not only the king of politics, My leader is also the legend of cricket 000
mayaz663.bsky.social @mayaz663.bsky.social · 24/12/2024سانحہ D چوک کے شہید ملک ادریس اپنے گاؤں ڈھرنال اٹک میں اپنے خرچے پر خوبصورت ترین مسجد بنوا رہے تھے 😭 🇧🇫🇵🇰 000
mayaz663.bsky.social @mayaz663.bsky.social · 22/12/2024بشری بی بی انسداد دہشتگردی عدالت میں سالار کاکڑ سے ملنے قیدی وین کے پاس پہنچی تو سالار کاکڑ نے کہا خان صاحب کو میرا سلام کہیئے گا سالار وفا کا پیکر🔥 000
mayaz663.bsky.social @mayaz663.bsky.social · 21/12/2024حکومـت کا تحـریک انصـاف سے مذاکـــــــرات شـروع کـرنـے کا فیصلـــہ 000
mayaz663.bsky.social @mayaz663.bsky.social · 21/12/2024فواد چوہدری کی پاکستان تحریک انصاف میں بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی 000
mayaz663.bsky.social @mayaz663.bsky.social · 19/12/2024پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں کسی کو آگر انصاف ملا ہے تو وه یہ دونوں ہیں۔😁 🤣 000
mayaz663.bsky.social @mayaz663.bsky.social · 17/12/2024اس کا مطلب ہے لیکن تنخواں کے وجہ سے یہ لوگ زہنی بیمار پڑ گئے ہیں اسلئے اس کے باتوں کو سیریس نہ لیا کرو 000
mayaz663.bsky.social @mayaz663.bsky.social · 17/12/2024سانحـــــــہ جیـو نیــــــــوز 😁 16 دسمبــــــــر 2024 السلام وعلیکم 000
mayaz663.bsky.social @mayaz663.bsky.social · 16/12/2024پاکستان سٹاک ایکسچینج اس طرح اوپر گیا ہے اب وہ نیچے آنے سے ڈرتا ہے کہ کہیں میں مر نہ جاؤں😄 011
mayaz663.bsky.social @mayaz663.bsky.social · 16/12/2024,اطلاعات کے مطابق عمران خان نے مولانا فضل الرحمان، محمود خان اچکزئی، پیر پگاڑا اور اختر مینگل کو ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل بُلا لیا 000
mayaz663.bsky.social @mayaz663.bsky.social · 16/12/2024پاکستان سٹاک ایکسچینج کا زمین سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے پٹواری ذرائع 000
mayaz663.bsky.social @mayaz663.bsky.social · 15/12/2024سٹاک ایکسچینج تو چاند پر پہنچ گیا ان جاہلوں کو پتہ نہیں کہ ان کی پیسوں کی ضرورت نہیں ہم کو 😛😛 000
mayaz663.bsky.social @mayaz663.bsky.social · 15/12/2024پشاور میں شہید کارکنان کے لئے قران خوانی اور دعائیہ تقریب جاری ۔ کارکنان اور علماء کی بڑی تعداد شریک 000
mayaz663.bsky.social @mayaz663.bsky.social · 11/12/2024پہلـے کہتـے تھـے کـہ عمــران خـان کا بشری بـی بـی سے نکاح ہـی نہیـں ہـوا اب کہـہ رہـے ہیں بشـری بـی بـی کـو طـلاق دیں 😁 010
mayaz663.bsky.social @mayaz663.bsky.social · 10/12/2024یہ اپنے باپ کے طرف اشارہ کرتا،لیکن اپنے باپ کو بتاؤ کہ آپکا پالا عمران خان سے پڑا ہے 010
mayaz663.bsky.social @mayaz663.bsky.social · 10/12/2024*_خیبرپختونخوا کابینہ کے فیصلے کے تحت IG پولیس اسلام آباد اور600 پولیس اہلکاروں پر FIR درج کرانے کیلئے پشاور تھانے میں درخواست جمع کرادی گئی۔_* 000
mayaz663.bsky.social @mayaz663.bsky.social · 09/12/2024اس کی کرپشن کے خلاف بات کرنا ایسا ہے جیسے سنی لیونی+میاں خلیفہ کا پردے پر بات کرنا 010