Sign in

kareem23.bsky.social

@kareem23.bsky.social
2.4K followers 2.9K following 53 posts

Never give up! No matter how hard life gets, no matter how much pain you feel 🫵💯 Captain IMRAN KHAN

PostsRepliesMedia
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 24/02/2025
سب کچھ تباہ ہو چکا تھا بس کرکٹ رہ گئی تھی آج وہ بھی تباہ ہو چکا ہے #سر-یہ-آپ-کاوزن-تھا
041
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 11/02/2025
Aslam alekum my friend I'm sorry I can't come Bluesky for Long
030
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 17/01/2025
افسوس ہے پاکستانی نظام انصاف پر جہاں جج سے پہلے فیصلہ اسٹیبلشمنٹ کے مائوتھ پیس سنا دیں افسوس ہے اسے اسلامی جمہوریہ ریاست پر جس میں اپنے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے نام پر ایک عوام کے پیسوں سے چلنے والی یورنیورسٹی بنانے کی سزا دی جائے بس اب ہمیں یقین ہے کہ انصاف مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے
041
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 02/01/2025
Insha'Allah our leader never give up 💪
030
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 18/12/2024
او بیغیرت انسان تمہارے لیڈر کو تو اسپیشل کمرا دے دیا گیا تھا ان کا سارا کھانا گھر سے جاتا تھا ہر روز تمہارا وہ بھگوڑا 80 ملاقاتیں کر تھا وہ تو نہیں رہ سکا تھا 500 سو دن
240
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 17/12/2024
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی نمائندے رچرڈ گرنیل کا جیو نیوز کی خود کو ہم جنس پرست قرار دینے کی خبر پر ردعمل، ایک بار پھر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ ان کی اب کاپیں ٹانگنا شروع ہوگئی ہیں
094
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 16/12/2024
آج 16 دسمبر ہے آج پاکستان دو لخت ہوا تھا آج سانحہ PAS ہوا اور سب کے پیچھے ہماری ناپاک فوج تھی جس نے ہمارے بی گناہ سیکڑوں بنگالی بھائیوں کو شہید کردیا تھا آج کے ہماری ناپاک فوج نے ہمارے ننھے پھولوں ہمیں جان سے بھی پیارے شہزادوں کو خون میں نہلایا تھا 😭
030
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 16/12/2024
یہ آرمی چیف کو اپنہ باپ کہتے ہیں اور روز ان کے بوٹ پالش کرتے ہیں پھر ان کے گود میں بیٹھ کر دوسروں کو دھمکیاں دے تے ہیں
040
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 14/12/2024
‏"عمران خان نے سول نافرمانی کی کال دے دی ہے جس کا پہلا مرحلہ سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کو کم کرنا ہے، اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ہمارے پاس اور کوئی راستہ نہیں ہے۔" علیمہ خان #گولی-کیوں-چلائی
1165
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 13/12/2024
یہ کیا پاکستانی ملٹری نے پاکستانی عوام کے ساتھ اس کی خواب میں بھی توقع نہیں تھی ہمیں اس رپورٹ میں جو بتایا گیا ہے وہ دل دہلا دینے والا ہے یہ لوگ اتنے ظالم ہوسکتےہیں اس کا اندازہ ہمیں آج ہوا ویسے افسوس ہے افواج پاکستان پر کہ یہ دشمنوں کے بجائے ہمیں مار رہے ہیں
0117
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 11/12/2024
تارڑ صاحب کیا دنیا کے کسی ملک میں دفاعی ادارے اپنے نہتے شہریوں پر سیدھی فائرنگ کی اجازت دیتا ہے تارڑ صاحب دنیا کا وہ کون سا ملک ہے جہاں پر چور جیل سے نکال کر وزیراعظم بنایا جاتا ہے دنیا کا وہ کون سا ملک ہے جہاں نوکریاں نوجوان کو چھوڑ کر رٹائرڈ فوجیوں کو دی جاتی ہیں
241
Reposted by @kareem23.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 11/12/2024
مارنے اور ہرانے میں فرق ہے، بے شرموں، نہتے لوگوں کو مار کر بہادر بننے والو، بتاؤ گولی کیوں چلائی؟ صنم جاوید
411749
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 10/12/2024
جناب عمران خان کو پتا ہے کہ وہ کس بیغیرت انسان کے ساتھ ٹکرائے ہیں دراصل ان کی اوقات ہی نہیں ہے عمران خان سے ٹکرانے کی اس لیے ہمیشہ یہ گری ہوئی حرکتیں کرتے ہیں ان کی اوقات انگریزوں کے کتوں کو نہلانے کا ہے جو کہ یہ بہت شوق سے کرتے ہیں
032
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 08/12/2024
سر پچھلے 75 سالوں سے ہم یہ سن رہیں ہیں کہ ملک نازک موڑ سے گذر رہا ہے ریٹائر فوجی جنرل ،شریف خاندان ، زرداری خان دن بہ دن امیر ہوتے جارہے ہیں لیکن پاکستان اس نازک موڑ سے گذر نہیں پارہا #گولی-کیوں-چلائی
030
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 07/12/2024
سر جب تک آپ جیسے بیغیرت ، نکمے چیف الیکشن کمشنر ہیں ہماری ووٹ کا کوئی اہمیت نہیں یہ آپ نے 2024 کے الیکشن میں ثابت کردیا سر یہ سب کرنے سے پہلے آپ ڈوب مر نہیں گئے ؟ تاریخ اور پاکستانی قوم آپ کو کبھی معاف نہیں کرے گی
093
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 07/12/2024
یہ تنخواہیں ہماری ٹیکس سے لیتے ہیں اور ہم پر ہی ظلم کرتے ہیں سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ فوجی پروڈکٹس کا استعمال بند کردیں
020
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 06/12/2024
سانحہ اسلام آباد حکومت اور فوج ایک دوسرے کو ذمہ دار قرار دے رہیں ہیں مگر پاکستانی قوم یہ نہ بھولے کہ آرمی چیف ، شہباز شریف ، محسن نقوی %100 ذمہدار ہیں اس کا آسان حل یہ ہے کہ فوجی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کیا جائے #کولی-کیوں-چلائی
042
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 06/12/2024
اب آخری حل یہ رہ گیا ہے کہ بیرونی ملک مقیم پاکستانی ڈالرز ادھر نہ بھیجیں اور فوجی products کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے بھر یہ فاشسٹ حکمران ،یہ ناجائز جرنلز خود بہ خود گھٹنے ٹیک دینے گے ہم اپنے شہیدوں کا بدلہ ضرور لیں گے انشاء اللہ
0147
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 05/12/2024
Our beloved Prince in dark blue 😘❤️❤️
0103
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 05/12/2024
1)-میڈم مائیں اپنے بچوں کے گھر کو لوٹتی نہیں ! 2)-اور مائیں مشکل وقت میں اپنے بچوں کو تنہا چھوڑ کر بھاگتی نہیں! 3)-جب بچے بھوک سے مر رہیں ہوں تو ماں M$50 کی سرجری نہیں کرواتی!
042
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 04/12/2024
مریم نواز آج موے موے ہوگی 😃😃😃😃
041
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 04/12/2024
کل جنوبی کوریا کے صدر نے کوریا مارشلہ ڈکلیئر کیا ملٹری آئی لیکن انہوں نے اپنے عوام پر گولی نہیں چلائی ، کتنے لوگ مرے ہیں کوریا میں ایک بھی نہیں ایسی فوج ہوتی ہے محب وطن بس ایک سوال #گولی-کیوں-چلائی
062
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 04/12/2024
مریم صفدر "بد" لکھنا بھول گئیں 😄😃
383
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 03/12/2024
ان فوجیوں کے ہوتے ہوئے کوئی بھی پاکستانی نوجوان پاکستان میں نوکری کا تصور بھی نہ کرے جو نوکریاں ہیں یا تو انہوں نے خود کرنی ہیں یا پھر اپنے رٹائرڈ فوجیوں کو دے دینی ہیں اب یہ پاکستانی نوجوان کا مذاق اڑایا جارہا ہے پاکستان کتنے نوجوان بے روزگار ہیں ؟
033
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 01/12/2024
جو شہید ہوگئے اللہ تعالیٰ ان جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے لکین وہ اپنی عوام کی آنکھیں ہمیشہ کے کھول گئے ہمیں واقع ہی اندازہ نہیں تھا کہ ہماری فوج ہم ہی گولیاں چلائی گی لیکن ان شہیدوں نے ثابت کردیا کہ آپ کی فوج آپ کا محافظ نہیں ہے
0146
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 01/12/2024
میں سازشوں میں گہرا ہوا یتیم شھزادہ 💔🖤 کوئی چھپا ہوا خنجر میری پشت میں 🔪😭
0104
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 01/12/2024
خزاں کے زرد پتوں کو سمیٹا میری آنکھوں نے 🌻🌼 بہاریں آئیں گی جب نجانے ہم کہاں ہونگے 🏞️🍃🌲
082
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 01/12/2024
100% True
000
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 30/11/2024
عمران خان صاحب کو اڈیالہ جیل سے دوسری جگہ منتقل کرنے فیصلہ ہو گیا ہے ان کھانے میں ایسا کچھ دیا گیا ہے کہ ان کی صحت بھی بگڑ گئی ہے عمران ریاض خان
114
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 30/11/2024
پاکستان میں اگر فوج میں کسی کا بندہ ہے یا جارہاہے تو ان کی فیملیز پاکستان یہ فائدے لے سکتے ہیں 1) آپ کو پاکستانی عدالتیں سزا نہیں دی سکتی 2) آپ جتنے مرضی غیر قانونی کام کریں آپ پر کوئی قانونی کارروائی نہیں کرسکتا 3) آپ کو DHA میں مفت گھر دیئے جائیں گے 4)آپ پر پاکستان کا قانون اپلائی نہیں ہوگا
054
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 29/11/2024
اگر انہوں نے ایسی غلطی کی تو ان کی بھی فیملیز نہیں رہیں گی ہم اپنی فوج ،پولیس ، رینجرز ،اور جنتے بھی ادارے ہیں پاکستان میں ان سے اپیل کرتے ہیں ایسا سوچنا بھی مت اگر آپ نے ایسا کیا پھر پاکستانی عوام آپ سب کو جہنم واصل کرے گے انشاء اللہ
064
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 28/11/2024
پہلے جب بلوچ کہتے تھے کہ فوج ہمارے جوانوں کو راتوں کو اٹھانا کر لےجاتے ہیں پھر انہیں target killing کر کے مار دیتے ہیں پھر ان کی لاشیں ورثاء کے حوالے نہیں کی جاتی تو ہم کہتے تھے بلوچ دھشتگرد ہیں وہ ایک شعر نہ کہ مشکل پئی تے کھلیں آنکھاں ایویں بولسی یار بڑے نے
11510
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 28/11/2024
خدا کی قسم ہماری آنے والی 100 نسلیں تم سے نفرت کریں گی آپ بلوچوں اور پٹھانوں کو بندوق اٹھانے پر مجبور کر رہے ہو اور یہ یاد رکھنا جس ہم نے بندوق اٹھا لیے پھر سب کو یہ یاد آ جائے کہ ہم مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں ہم پاکستانی ہیں
362
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 28/11/2024
کہا گئے وہ مولوی جو کہتے تھے کہ VPN غیر شرعی ہے اور دوران نماز کسی کو دھکا دیکر نیچے گرانا شرعی ہے
131
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 27/11/2024
مرنے والوں کو کتنا یقین تھا کہ ان فوج ان پر کبھی گولیاں نہیں چلائی گی لیکن دن کی روشنی میں کلے مل کر رات کے اندھیرے میں قتل عام کیا گیا 🩸🩸💔 ہائے افسوس تم اس حد تک کرسکتے ہو ہم نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا 😭😭
1115
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 27/11/2024
We remember 27 Nov when our state killed our Heros we don't forget night of 27 Nov
110
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 27/11/2024
The fascist Pakistani government ordered the police and Rangers to shoot directly at the Pakistan Tehreek-e-Insaaf activists We ask where are the human rights Where are the international laws? The people of Pakistan have been fighting this oppression and unjust bloodshed for the last two years
021
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 26/11/2024
یہ پولیس روکے گی عوام کو اسلام آباد آنے سے
042
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 25/11/2024
یہ فلسطین نہیں ہے یہ شام نہیں ہے یہ کشمیر نہیں ہے ہمارا پاکستان ہے یہ شیل یہ دھواں یہ آگ پاکستانی عوام کے ٹیکس سے چلنے والے ادارے پاکستانی عوام ظلم کر رہیں ہیں #یہ-وقت-انقلاب-ہے
081
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 25/11/2024
پولیس والوں سے درخواست ہے کہ عوام کے سامنے نہ آئیں ورنہ حال اس پولیس والے جیسا ہوگا 😂😂
041
Reposted by @kareem23.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/11/2024
اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام ‏⁦‪#HistoryInTheMaking‬⁩
12356151
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 25/11/2024
عوام بہت جلد اسلام آباد پہنچے گے انشاء اللہ
000
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 25/11/2024
پاکستان کو 190 ارب کا نقصان اٹھانا پڑا صرف ایک دن میں
010
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 25/11/2024
IG Islamabad کہا تھا ہم نے ہمیں روکنے کی کوشش مت کرنا ہم بہت ظلم برداشت کر لیا آپ کا آپ کی ریاست کا اب یہ وقت انقلاب ہے
142
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 25/11/2024
PTI's Historical protest in London
041
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 24/11/2024
حکومت بہت ڈری ہوئی ہے یہ عوام کا ہرگز مقابلہ نہیں کرسکیں گے #انقلاب-آرہا-ہے
011
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 24/11/2024
ہم کامیاب ہوگئے انشاء اللہ جھوٹی خبروں پر یقین نا کریں عوام بہت بڑی تعداد میں اسلام آباد پہنچ رہی ہے اس کا اندازہ آپ حکومت کی ڈر اور خوف سے کر سکتے ہیں 🙂💪
000
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 24/11/2024
Don't Believe like these posts it's completely fake
051