Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 10/12/2024گولیاں چلانے والوں پر "ایف آئی آر کیوں نہیں کروائی"۔۔۔؟؟ 11910
Reposted by Falak Javaid KhanSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 09/12/2024قومی لیڈر عمران خان کو رہا کرو #گولی_کیوں_چلائی youtube.com/shorts/WWzMt...youtube.com 1237
Reposted by Falak Javaid KhanSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 09/12/2024خاموش مت رہے۔۔۔ #گولی_کیوں_چلائی youtu.be/rFCInJCDnmM?...youtu.beبس صرف ایک سوال گولی کیوں چلائی؟ خاموش مت رہے۔ #saramir #foryou #viralvideo #viralvideos #subscribeYouTube video by Sara Mir 13617
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 10/12/2024خان کا متبادل بھی خان خود ہی ہے۔۔۔ بات ختم 020
Reposted by Falak Javaid KhanSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 10/12/2024آپ نے کسی بھی خوف کی سامنے جھکنا نہیں ہے۔ youtube.com/shorts/0VvH5...youtube.comآپ نے کسی بھی خوف کی سامنے جھکنا نہیں ہے | #saramir #foryou #viralvideo #fyp #subscribe #804YouTube video by Sara Mir 14913
Reposted by Falak Javaid KhanSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 07/12/2024بس صرف ایک سوال گولی کیوں چلائی؟؟؟ Subscribe Now Link 👇 youtube.com/@saramir804?... 47125
Reposted by Falak Javaid KhanSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 06/12/2024Attention please 🚨 Assalamualaikum Pakistanis! I just joined YouTube, I want us to raise voice for #ImranKhan and for our country on every platform (Twitter, Facebook, Instagram, Tik Tok, YouTube) and for this we need your support. Please subscribe 🙏 Link 👇 youtube.com/@saramir804?...youtube.comSara MirI am a political worker and I support Imran Khan & PTI 45515
Reposted by Falak Javaid KhanSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 06/12/2024تمہاری گولیوں کی تڑتڑاہٹ ہمارے کانوں میں رہتی دنیا تک گونجے گی جواب دو گولی کیوں چلائی ؟؟؟ Subscribe Please 🚨 Link 👇 youtube.com/@saramir804?...youtube.comSara MirI am a political worker and I support Imran Khan & PTI 27427
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 05/12/2024مجھے تو بائیکاٹ والی کمپین کے بعد پتہ چلا اتنے کاروبار ہیں۔۔۔ یہ وطن تمہارا ہے ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں۔۔۔👀 0229
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 01/12/2024وقتی شکست مات نہیں ہوتی ہم پھر آئیں گے۔۔۔ انشاء اللّٰہ 37323
Reposted by Falak Javaid KhanSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 30/11/2024بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨 عمران خان کی جان خطرے میں ہے؟ میں ان خبروں کی تردید نہیں کر سکتا. جج بھی بے بس ہے اس نے کہا اگر پولیس میرا حکم نہیں مان رہی تو میں کیا کر سکتا ہوں۔ ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کی اڈیالہ کے باہر گفتگو 34822
Reposted by Falak Javaid KhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 30/11/2024خان سے انکی بہنوں انکی بیوی کی ملاقات کروائیں عدالت جائیں اتنی بڑی بات پر اتنی خاموشی کیوں ہے 44022
Reposted by Falak Javaid KhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 30/11/2024کل بلوچی تھے آج ہم ہیں کل آپ ہوں گے اپنی باری کا انتظار کریں یا ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں چاہیے جس بھی پارٹی کے ہیں پوچھیں نہتے لوگوں پر #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre 26434
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 01/12/2024ڈی چوک میں مراد سعید بھی موجود تھا۔۔۔وزارت داخلہ ذہنی مریضوں تھوڑا اور غور سے دیکھنا تھا قائد اعظم بھی تھے ان پر بھی پرچہ کاٹ دو۔۔۔ 022
Reposted by Falak Javaid KhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 28/11/2024یہ صحیح ہے کسی کو اٹھا لو اور پھر بولو وہ صحافی تھوڑی ہے اگر صحافی نہیں ہے تو کیا انسان بھی نہیں ہے کیا پاکستانی شہری نہیں ہے کیا اُس کے حقوق نہیں ہیں #ReleaseMatiUllahJan 01510
Reposted by Falak Javaid KhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 28/11/2024جب عمر سرفراز بھائی سے پوچھا کوئی پیغام ہے تو انہوں نے بھی یہی کہا کوئی آیا یا نہیں آیا یہ ہمارے لوگوں پر گولی کیسے چلا سکتے ہیں اس پر بات کریں 085
Reposted by Falak Javaid KhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 28/11/2024آج میں جیل ٹرائل پر گئی تھی جب میں نے ڈاکٹر یاسمین کو یہ کہا کہ یہ نہیں آیا وہ نہیں آیا تو انہوں نے کہا یہ غیر ضروری باتیں ہیں بعد میں ہوتی رہیں گی یہ بتاؤ ہمارے لوگ کیسے ہیں کتنے زخمی ہیں کتنے شہید ہو گئے کتنے گرفتار ہیں کتنے لاپتہ ہیں انہوں نے ہمارے لوگوں پر سیدھی گولیاں کیسے چلا دیں 1179
Reposted by Falak Javaid KhanSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 28/11/2024پاکستانیو بولو تم بولتے کیوں نہیں ہو 25 کروڑ میں کیا 25 لاکھ بھی نہیں نکلیں گے اپنے معصوم لوگوں کے لیے اگر تم نکلو گے تم یہ ملک بچا لو گے بولو بات کرو ہم رو رہے ہیں ہم تکلیف میں ہیں 1914964
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 28/11/2024خان پنجاب کی قیادت نے آپ کی پیٹھ میں چُھرا گھونپا۔۔۔ آپ کی قوم آئی تھی پختون خواہ سارا آیا تھا مگر پنجاب کی قیادت صرف بھڑکیں مارنے پر لگی رہی۔۔۔ 194
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 28/11/2024پختون الگ ہی لوگ ہیں محبت وفا اور بہادری کا پیکر۔۔۔ پختونخواہ سے معافی مانگتے ہیں کہ ہم آپ کی طرح وفا نہیں نبھا سکے۔۔۔ 193
Reposted by Falak Javaid KhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 26/11/2024ہم پر امن لوگ ہیں پر امن احتجاج کر رہے ہیں،ریاست نے اپنی تمام کوششیں کرلیں ناکام ہوئیں،صنم جاوید 98743
Reposted by Falak Javaid KhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 27/11/2024ہم اس خوش فہمی میں اسلام آباد آئے تھے کہ زیادہ سے زیادہ شیلنگ ہی کریں گے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے گولی تو نہیں مار دیں گے نہ پر مبارک ہو آپ نے ایک بار پھر ہمیں غلط ثابت کیا #IslamabadMassacre 118966
Reposted by Falak Javaid KhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 27/11/2024کل جب میں نے انہیں اوپر عمارتوں پر دیکھا تو سوچا اچھا اس بار یہ ہمیں گھیر کر اوپر سے شیل ماریں گے بس یہ اندازہ نہیں ہوا کہ یہ اپنے لوگوں کو سیدھی گولیاں مارنے کی تیاری کر کے بیٹھے ہیں #IslamabadMassacre 54633
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 27/11/2024ہم تو دھوکے میں ہی مارے گئے۔۔۔صرف چند لوگ ٹھیک نہیں باقی اچھے ہیں یہ سب کچھ کر سکتے ہیں پر اپنی قوم کو مار نہیں سکتے لو آج یہ بات بھی غلط ثابت ہوئی۔۔۔ اس ظلم کا کیا جواب دو گے۔۔۔؟؟ 42114
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 27/11/2024پنجاب کی قیادت قافلے لے کر آجاتی تو اتنا ظلم کرنا ناممکن ہو جاتا احتجاج 24 کا تھا 27 ہو گئی کہاں ہے پنجاب کی قیادت اور ان کے قافلے۔۔۔ 12012
Reposted by Falak Javaid KhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 26/11/2024D Chowk ✌️ 59027
Reposted by Falak Javaid KhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 26/11/2024ایک تو ہمارے لوگوں پر سیدھی گولیاں چلا رہے ہیں اور اردگرد کے سارے ہسپتال بھی بند کروائے ہوئے ہیں یہ پکے یزید ہیں 23014
Reposted by Falak Javaid KhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 26/11/2024شیلنگ ، گولیاں ، لاٹھی چارج کچھ رہ گیا ہے ؟ 54724
Reposted by Falak Javaid KhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 26/11/2024محسن نقوی کا بلکل ٹھیک نام رکھا خالد خورشید نے یہ یقینا کسی گند کی پیداوار ہے انسان کی اولاد تو لگتا ہی نہیں ہے بے غیرت 23619
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 26/11/2024اس وقت پورا بلیک اؤٹ کر دیا گیا ہے لوگوں کو وہاں پانی کی اشد ضرورت ہے۔ 02117
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 26/11/2024بشری بی بی کی حفاظت یقینی بناو یہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کی کوشش کریں گے اور اندر کے کچھ لوگ بھی شامل ہوں گے ابھی قافلہ ایک جگہ روکو باقی آنے والے قافلوں کو شامل کرو پھر مل کر آگے بڑھو۔۔۔ 2106
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 26/11/2024پختون خواہ سنبھالا نہیں جا رہا آج سارہ پنجاب بھی پہنچ جائے گا۔۔۔🔥 44419
Reposted by Falak Javaid KhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 25/11/2024اس دفعہ ہم پر حملہ کرنے کے لیے گھروں میں پولیس والوں کو چھپایا ہوا ہے ابھی لڑکوں نے انہیں پکڑ کر اُن کا سامان چھینا ہے یونیفارم بیگ میں چھپائے ہوئے تھے خود سادہ کپڑوں میں ہیں 57027
Reposted by Falak Javaid KhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 25/11/2024ساری رات شیل کھانے کے بعد بھی ان پر کوئی اثر نہیں ہوا خان نے ٹھیک کہا تھا دو ہی قومیں ہیں ایک انسان دوسرا پٹھان 😂😂 614859
Reposted by Falak Javaid KhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 25/11/2024آج کے سفر کا آغاز ✌️ 918362
Reposted by Falak Javaid KhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 25/11/2024ہم حسن ابدال پہنچ گئے ہیں بشرہ بی بی ،علی امین ،بابر سواتی ،ثریا بی بی ،مشعال ،عمر ایوب ،فیصل جاوید ،سہیل آفریدی ،مینا خان ،کمال سواتی ،شاہ احد ، شفیع جان ،شفقت ایاز ،عبدالغنی ،شیر علی خان ،ملک بلال سب اس قافلے میں شامل ہیں ✌️ 34918
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 25/11/2024احتجاج جاری رہے گا۔ شوکت خانم کی لڑکے نے دو ٹوک کہہ دیا 03512
Reposted by Falak Javaid KhanSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 24/11/2024سوچتی ہوں وہ کون لوگ ہیں جو عمران خان کو دھوکہ دینے کا سوچ بھی سکتے ہیں میرے جیسے ادنی سے ورکر کے ساتھ آج ہزاروں لوگ کھڑے ہوئے دعائیں محبتیں اور ہمدردی شو کرائی، تمام عمران خان کے پاکستانیوں کا دل سے شکریہ۔ میرے خاندان کو دعا میں یاد ر کھے وہ مشکل میں ہیں 712949
Reposted by Falak Javaid KhanSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 24/11/2024خان صاحب آپ پہ میری زندگی قربان 😭🙏 آپ کے ایک حکم پہ کروڑوں پاکستانی پوری دنیا میں باہر نکل ائے سلامتی ہو آپ پہ سلامتی ہو آپ پہ ۔۔!!! انشاءاللہ پاکستان آپ کی قیادت میں ضرور بدلے گا #محب_وطن_عمران_خان 26824
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 25/11/2024کٹی پہاڑی پر خوفناک شیلنگ اور ربر بلٹ سے فائرنگ جاری۔۔۔ خالد خورشید کی قیادت میں یوتھ ونگ اور آئی ایس ایف کے نوجوان قافلے آگے ہیں اور پولیس کی شیلنگ کا سامنا کررہے ہیں مظاہرین کی کوشش ہے کہ آج رات ہر صورت کٹی پہاڑی پار کر لی جائے۔۔۔ 0267
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 24/11/2024اہم ترین۔۔۔ علی امین گنڈاپور کے قافلے نے لمبی مزاحمت کے بعد غازی پل سے پولیس کو پیچھے دھکیل دیا ہے اور رکاوٹیں ہٹا دیں۔۔۔ 32410
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 24/11/2024نظام تھر تھر کانپ رہا ہے۔۔۔ اسلام آباد پنڈی میں محسن نقوی کی پیدائش میں ریکارڈ اضافہ۔۔۔ 0208
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 24/11/2024کل ورکنگ ڈے ہے کتنے دن احتجاج برداشت کریں گے اور سب بند رکھیں گے۔۔۔ہمارے پاس بہت وقت ہے اس بار خالی ہاتھ نہیں جائیں گے اس لئے نظام خود ہی شرم کرے اور سرنڈر کرے۔۔۔ 1266
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 24/11/2024اس بار عوام خان کو لئے بغیر نہیں ٹلنی۔۔۔غصہ بھی شدید ہے اور جوش بھی بے حد ہے جنون حد سے بڑھ چکا ہے۔۔۔ نظام جائے ہی جائے 0296
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 24/11/2024کان کھول کر سن لو اس بار عوام تمہارے لگائے سب کاٹے مٹانے آ رہی ہے۔۔۔🔥 03214