Reposted by Imran khan Fan🇵🇰

آپ ذرا اِن کی دماغی حالت چیک کریں ، نوجوانوں نے کنٹیز پہ "قیدی نمبر 804" لکھا ، ویڈیو وائرل ہوئی ، کنٹینر اٹھالیا گیا ، کوئی اور نہ لکھ جائے اس سے بچنے کے لئے کنٹینرز پہ سبز کپڑا چڑھایا جانے لگا، پوچھنا یہ تھا کیا گارنٹی ہے کہ سبز کپڑے پہ سفید "قیدی نمبر 804" کوئی نہیں لکھے گا ؟