Sign in

Imtiaz Hussain Burana💧

@imtiaz872.bsky.social
1.8K followers 3K following 110 posts

سچائی کا دفاع کریں اورپھر آپ دیکھیں گے کہ لوگ آپ سے کیسے نفرت کریں گے..

PostsRepliesMedia
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 09/12/2024
‏شام سے متعلق ایک ایک کرکے احادیث پوری ہوری ہیں ‏کہا جاتا ہے کہ جب فتنے پھیلیں گے تو شام میں امن ہوگا ‏شام کو آخری زمانے میں مسلمانوں کا ہیڈ کوارٹر کہا گیا
160
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 09/12/2024
‏اگر تمہیں یاد ہوں یہ شام کا یہ ننہ پھول ⁧‫#بشار_الأسد‬⁩ ⁦‪#Syria‬⁩ ⁧‫#دمشق‬⁩
051
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 09/12/2024
صاحب کردار ہوتے تو بتا دیتے ‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩ ‏⁧‫#اسلام_اور_انسانیت‬⁩ ‏⁦‪#IslamabadMassacre‬⁩
050
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 09/12/2024
‏دمشق کی اموی مسجد جہاں حضرت عیسی علیہ السلام آسمان سے نازل ہونگے جو مجاہدین کا مرکز رہے گی💙❤️
053
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 09/12/2024
انٹرنیٹ سپیڈ رینکنگ میں پاکستان عالمی سطح پر 198ویں نمبر پر ہے۔
030
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 09/12/2024
👑🇧🇫 مجھے آج علم ہوا کہ پاکستان میں مذہبی تعلیم کے ڈی جی بھی میجر جنرل ریٹائرڈ غلام قمر صاحب ہیں، . 🙃👌
050
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 30/11/2024
‏اصل مجرموں کے چہرے سے نقاب ہمیشہ کے لئے اتر گیا، اب کوئی بھرم نہیں رہا! ‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
0149
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 30/11/2024
‏بہلا پھسلا کے مارا ‏وساہ کے مارا ‏گلے لگا کے مارا ‏ہماری آنکھوں کے ‏اپنے سپنوں نے مارا ‏ہمیں ہمارے ‏اپنوں نے مارا
0123
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 29/11/2024
‏اس ملک میں جب بھی شراب جرنیل اور اسکی رکھیل نے عنان اقتدار سنبھالا ہے ملک دو لخت ہوا ہے فوجی جرنیلوں کی پتلونیں اتری ہیں ۔ نہتے شہریوں کا قتل ہوا ہے اور قوم کو فوج سے نفرت ہوئی ہے۔
030
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 29/11/2024
*سوال صرف ایک* *گولی کیوں چلائی؟*🚨
020
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 29/11/2024
*علما کو پیغام منبر پر بیٹھ کر مزید فلسطین کی کہانیاں نا سنائیں* *پہلے یہاں کے فرعونوں کیخلاف کچھ بولیں تاکہ آپ کے ایمان کا پتہ چلے*🤫
032
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 29/11/2024
‏بچپن میں جب اخبار فروش نعرہ لگاتا تھا کہ وطن 5 روپے ،جنگ 4 روپے ،ملت تین روپے جبکہ عوام 1 روپے تو میں یہی سمجھتا تھا کہ وہ اخبار کی قیمت بتا رہا ہے . . . .
052
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
نا وہ باقی رہے نا یہ رہیں گے۔۔۔حسین گردن کٹوا کر امر ہوگئے اور یزید جنگ جیت کر ملعون قرار پایا
054
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
سب کا شک دور ہو گیا ۔۔۔۔۔۔😥💔👇🏿 Exactly ✍️💯
1107
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
‏یہ تصویر سب پاکستانی اپنے اکاؤنٹ سے شیئر کریں ۔۔۔۔۔۔
0117
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
030
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
‏پاک فوج اور یہ ملک اب ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے
161
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
‏اسلام آباد : آپ پرامن رہیں ہم گولی نہیں چلائیں گے ‏کوفہ : آپ کوفہ آجائیں ہم آپ کےہاتھ بیعت کریں گے ‏😞
085
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
اب آپ سے ہمیشہ نفرت کا رشتہ قائم رہے گا 💔 تم ہو فرعون تو موسیٰ ضرور آئے گا🔥
053
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
ہماری دعا ہے کہ D چوک جیسا سانحہ ہر اس خاندان پہ آئے جو اس سانحے پر خوشی منا رہے ہیں
55537
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
ہم اپنی عوام پے گولی نہیں چلائینگے دنیا کا سب سے بڑا دھوکا ہے 💔😓
053
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
‏اسلام آباد کی سڑکوں پر ابھی ہزاروں لوگ موجود ہیں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگو نکلو !
051
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
بندہ جتنا بھی کم ذات نیچ گھٹیا خاندان سے ہو فوتگی پر خاموش رہتا ہے ہمارے سیاسی مخالف اس سے نیچ بیغرت نکلے شہادتوں پر بھونک رہے ہیں🖐️😭
044
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
‏اسلام آباد میں پچھلے چار گھنٹے میں قیامت صغریٰ برپا کی گئی ‏سینکڑوں لوگوں کو سیدھی گولیاں ماری گئیں
1106
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
‏200 سے زیادہ شہادتیں ہوئ ہیں سب لاشوں کو چھپایا جا رہا ہے @ICRC @realDonaldTrump @elonmusk @UN_HRC @JusticeMyanmar @USAmbHRC @FLOTUS @USAmbUN @hrw @UN_Spokesperson @Declaracion @KamalaHarris @BIHRhumanrights @FCDOHumanRights @amnestyusa @amnesty @amnestypress @ONU_derechos @hrw_espanol
186
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
‏سروں میں گولیاں ماری گئیں ہیں، گاڑیوں کے نیچے عوام کو روندا گیا ہے، 18 سال 20 سال کے نوجوانوں کو ٹارگٹ کر کے مارا گیا ہے ‏جب ⁧‫#اسلام_آباد_قتل_عام‬⁩ کی تفصیلات سامنے آئیں گی تو آپ اپنے قدموں پر کھڑا نہیں ہو سکو گے
073
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
‏🚨🚨🚨بریکنگ نیوز : ‏الحمدللہ کے پی کے میں ہر طرف سے اعلانات 📣 شروع اگر بچوں کو کچھ ہوا تو آپکے بچے بھی محفوظ نہیں رہیں گے 👊👊👊
0116
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏دن کی روشنی میں گلے ملے ‏اور رات میں قتل عام! ‏یہ ہے خنزیر ہیجڑوں کی ناپاک فوج!
184
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏اسلام آباد سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ریاستی مشنری اس وقت شہداء کی لاشوں کو غائب کرنے میں مصروف ہے۔ کیونکہ شہادتیں اتنی ذیادہ ہیں کہ ان کی تعداد منظر عام لانا ممکن نہیں۔ ‏تم یزید اور ابن ذیاد سے بھی بدتر ہو۔
096
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
ورکرز کی لاشیں بکھری پڑی ہیں۔ ہر طرف تباہی اور بربادی ہے۔ کسی کے وہم گمان میں نہیں تھا اپنے ملک کے شہریوں کو اس طرح گولیاں ماریں گے ‏ایک قیامت صغرٰی ہے۔ پاکستان میں آج وہ ہوا جو کسی نے کبھی سوچا نہیں تھا۔ ‏آج کے بعد سب کچھ بدل جائے گا۔ پاکستان اب پہلے جیسا کبھی نہیں ہو گا۔
185
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏اب یہ لاشیں چھپا رہے ہیں تاکہ جرائم پر پردہ ڈالا جا سکے اور بعد میڈیا کو ساتھ ملا کر شہادتوں کو ہی متنازعہ بنا دیا جائے.. اور میڈیا ٹاؤٹس کے زریعے پی ٹی آئی سے بار بار لاشوں کے ثبوت کا مطالبہ کیا جائے
032
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏ہمارا تمہارا ایک ہی رشتہ بچا تھا۔ تمہارا کوئی مر جاتا تھا۔ ہم تعزیت کردیتے تھے۔
051
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏آئندہ سے فوج کی تمام مصنوعات کا ، فوجی چھاونیوں اور ڈی ایچ اے کے اندر موجود تمام ریسٹورنٹس ، شاپنگ سنٹرز اور دوکانوں کے بائیکاٹ کا اس دن تک اعلان کرتا ہوں جب تک فوج سیاست سے واپس نہیں چلی جاتی۔ ‏سب لوگ اپنی اپنی دیوار پر چپکا دیں۔ فوجی معیشت کی کمر توڑ دیں!
071
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏بہت بڑا سانحہ ہوا ہے۔ابھی جو خبریں ا رہی ہیں سو سے زیادہ افراد کو گولیاں ماری گئی ہیں۔ ‏💔💔
163
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏مجھے پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز پر فخر ہے جو خیبر پختون خواہ سے سینہ تان کر چلے ۔۔۔احتجاج جمہوری حق ہوتا ہے لیکن گولیوں کے آگے نہیں ۔۔۔گولیاں صرف آمر چلاتے ہیں ۔۔۔ میرے پختون بھائیو ہم شرمندہ ہیں 😭
12411
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏وہ جو کہتے تھے مرجائیں گے وہ مر گئے ہیں 💔
091
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‎ہم اس ریاست کو ماں سمجھتے تھے، مگر ماں اپنے بچوں کو نہیں مارتی۔ ہم غلط تھے۔ ‎⁦‪#IslamabadMassacre‬⁩
174
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
یہ وہ یزید کی نسل سے ہیں جو نماز پڑھنے والوں کو بھی مار دیتے ہیں😡
063
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏کتنے جھوٹے ہو تم لوگ۔ اتنا اعتبار بچا رہنے دینا تھا۔ آپکو کبھی برے وقت میں کام آتا۔ آپ نے تو تمام راستے ہی بند کر دئیے۔
042
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏بریکنگ🛑 ‏پولیس کے ایک بڑے افسر کو چھوٹے رینک کے بندے نے تھپڑ دے مارا۔ ‏اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ ‏افسر کا نام تھوڑی دیر تک پتہ چل جائے گا۔
032
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏بڑی خبر ‏محسن نقوی کو شہباز شریف نے عہدے سے ہٹا دیا۔ ‏خرم دستگیر نئے وزیر داخلہ نامزد۔ ‏نوٹیفیکیشن جاری۔ ‏زرائع
042
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏علی امین اور بشری بی بی کارکنان کے ساتھ موجود ہے🚨 ‏ٹی وی پے چلنے والی خبر غلط ہے۔
153
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏ڈی چوک کے قریب عوام نے نعرہ تکبیر اور آزادی کا نعرہ بلند کردیا #FinalCall
032
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏رینجرز نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریاں شروع کر دیں، متعدد کارکنان گرفتار
051
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏فوج گولی چلا چکی۔ فوج مینڈیٹ چھین چکی۔ فوج عمران خان کو گولیاں مروا چکی۔ فوج ارشد شریف کو شہید کروا چکی۔ فوج درجنوں افراد کو شہید کرچکی۔ ‏اخے فوج گولی نہیں چلائے گی۔
071
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
آج میں بہت دل برداشت ہُوں۔ سیاست واقعی ایک گٹر ہے،اور اِس گٹر میں صرف منافق اور ایمان فروش ہی سکون سے رہ سکتا ہے۔ #Final_Call
170
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏بشری بی بی کو نشانے پر رکھنے کی ایک اور کوشش۔ میں سب سے کہتا ہوں کہ اگر خان کو آذاد کروانا ہے تو بشری بی بی آواز میں آواز ملانا ہو گی۔ ورنہ ہم یہ حاصل نہیں کر سکیں گے۔
041
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏مومن وہ ہوتا ہے جو خدا کی ذات پر آخری سانس تک یقین رکھتا ہے اور اپنے زور بازو پر جدوجہد کرتا ہے ۔ پھر اسکا راستہ کوئی دنیاوی طاقت نہیں روک سکتی ۔ یہی عمران خان کی زندگی کا سبق ہے
050
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
پی ٹی آئی کا احتجاج: ڈی چوک میں شدید شیلنگ کا سلسلہ جاری #ڈٹے_رہو
064
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
ایک بھاری نفری ڈی چوک پہنچ رہی ہے ٹارگٹ صرف بشریٰ بی بی ہے کیوں کہ باقی سارے لیڈر بک جاتے ہیں اس بار وہ مان ہی نہیں رہی اس کا ایک ہی مطالبہ ہے عوام اور میں خان کو لے کر جائیں گے
174