🚨بشریٰ بی بی کی گاڑیاں اڈیالہ جیل کے اندر انہیں اُتارکر واپس باہر آگئیں،اڈیالہ جیل کے گیٹ پر قیدی وین پہنچا دی گئی،جج، نیب پراسیکیوشن ٹیم،پی ٹی آئی وکلا ٹیم اڈیالہ جیل کے اندر موجود، فیصلہ سُنانے کیلئے کچھ دیر بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت میں پہنچایا جائے گا۔۔۔!!!