Khaula Chaudhry @khaulachaudhry.bsky.social · 27/11/2024ہمیں جان سے مارنے کیلیئے ڈائرکٹ فائر کیلئے گئے۔ وزیرِاعلی کے پی علی امین گنڈاپور 54310
Khaula Chaudhry @khaulachaudhry.bsky.social · 27/11/2024عمران خان کی فائنل کال کو سیریس صرف عوام نے لیا تھا قیادت نے نہیں۔۔۔💔 55612
Khaula Chaudhry @khaulachaudhry.bsky.social · 25/11/2024لیکن تحریکِ انصاف کیلیئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایک جیسی ہی ہیں۔ 0434
Khaula Chaudhry @khaulachaudhry.bsky.social · 25/11/2024بلوچستان اور کے پی کے قافلے حکلہ انٹرجینج پر اکھٹے ہوگئے ہیں۔۔۔🔥 1294
Khaula Chaudhry @khaulachaudhry.bsky.social · 24/11/2024پنڈی سےاسلام آباد جانے والا ہر طرح کا راستہ بند کردیا ہے، ہم گلیوں میں سے اسلام آباد جانے کا راستہ ڈھونڈ رہے ہیں اور ہم راستہ ڈھونڈ کر اپنی منزل کی طرف پہنچ کر رہیں گے۔ انشاءاللہ 48516
Khaula Chaudhry @khaulachaudhry.bsky.social · 24/11/2024عمران خان کی فائنل کال پر ہم سب خواتین تیار ہیں۔۔🔥 48216
Khaula Chaudhry @khaulachaudhry.bsky.social · 24/11/2024ہم نکلیں گے عمران خان جیل سے نکلے گا۔۔🔥 1387
Khaula Chaudhry @khaulachaudhry.bsky.social · 23/11/2024پہلے عمران خان کی رہائی ہوگی اُسکے بعد دوسری بات ہوگی۔ علی امین گنڈاپور 15615
Khaula Chaudhry @khaulachaudhry.bsky.social · 23/11/2024پاکستانیوں 24نومبر کو اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر اسلام آباد آنے کیلیئے تیار ہو؟ 16713
Khaula Chaudhry @khaulachaudhry.bsky.social · 23/11/2024اسلام آباد کو اور اسلام آباد میں سب کچھ بند کرکے یہ حکومت خود کیسے سانس لے گی؟ 1357
Khaula Chaudhry @khaulachaudhry.bsky.social · 23/11/2024پی ٹی آئی پُرامن احتجاج کرنے والی جماعت ہے، اور احتجاج کرنا ہے پارٹی کا حق ہے اور یہ حق ہم بہت شوق سے ادا کرتے ہیں۔۔۔!! 0266
Khaula Chaudhry @khaulachaudhry.bsky.social · 22/11/2024نہ ہی پاکستان 🇵🇰 چھوڑ سکتے ہیں اور نہ ہی پی ٹی آئی ❤️💚 چھوڑ سکتے ہیں۔ 1520547