Reposted by Imran Khan Pti

علیمہ خان نے عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ،24 مارچ کے حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عمل نہ کرنے پر ذمہ داران کو توہین عدالت کی سزا دی جائے، استدعا