Sign in

Azhar Mashwani

@azhar-mashwani.bsky.social
702 followers 371 following 18 posts

Student of Law & Politics || Personal account & views || Following / RTs + Endorsement || official account

PostsRepliesMedia
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 27/11/2024
02916
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 26/11/2024
Blood Donation Appeal: InsafDrsForum All blood groups • PIMS hospital Islamabad • Polyclinic Hospital Islamabad
23318
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨 اپیل اسلام آباد میں موجود احتجاج کے شرکاء کو فوری طور پر Betnesol-N eye drops اور عرق گلاب اور پینے کے پانی کی ضرورت ہے، اسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کو یہ اشیاء فوری پہنچائیں، یہ لوگ 2 دن سے بدترین فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ ‎ #احتجاج_سے_انقلاب_تک
2169
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 25/11/2024
‏دوبارہ اپیل 🚨 26 نمبر چونگی سے تھوڑا پیچھے سالار کاکڑ کے قافلے پر شدید ترین شیلنگ کی جا رہی ہے اُنہوں نے علی امین کے قافلے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک کرین آگے بھیجیں اور پنڈی اسلام آباد کے لوگ جتنی بڑی تعداد میں پُہنچ سکتے ہیں پہنچیں اپنے ساتھ نمک، عرق گلاب سپرے اور پانی ضرور لائیں شئیر کریں
05329
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 24/11/2024
‏Appeal🛑 سی پیک روڈ پر نہ ہوٹل ہیں اورنہ کوئی سٹورز،صبح سے ہمارے ہزاروں کارکنان آنسو گیس کی شیلنگ اورکنٹینرز کا مقابلہ کررہے ہیں۔ اس وقت پینےکاپانی اورخوراک بالکل ختم ہوگیا ہے،تراپ کے قریب ہمارے قافلے ایک دفعہ پھر روکاوٹیں ہٹارہے ہیں،اگرکوئی پینے کاپانی یاخوراک پہنچاسکتا ہے تومہربانی ہوگی
07942
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 24/11/2024
‏پشاور کے قافلے کے رات کے مناظر زبان خلق کو نقارۂ خدا سمجو۔۔
15623
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 24/11/2024
‏اہم ہدایات 🚨 بڑے قافلوں اور ٹولیوں کے ساتھ رہیں اپنے آس پاس نظر رکھئیے 5 اکتوبر کو اسلام آباد/راولپنڈی میں سول کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد عوام میں گھس کر، انہیں ہجوم سے الگ کرکے گرفتار کروا رہے تھے
413851
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 23/11/2024
‏کسی بھی پرو پی ٹی آئی اکاؤنٹ چاہے وہ قیادت کا ہو یا کارکن کا، اپنے تمام اختلافات بھلا کر اسے زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کرنے کے علاوہ Comments ضرور کریں چاہے ایک لائن کا ہی ہو ۔۔ آپ کے کمنٹس عمران خان صاحب کا بیانیہ پروموٹ کریں گے انشاء اللّٰہ
1511752
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 23/11/2024
‏پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار: اپنے اپنے حلقے کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں یہ ڈیٹا ptiraabta.pk‎ پر اپلوڈ ہو گا اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
22613
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 23/11/2024
Fixed
1339
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 23/11/2024
‏بچوں سے زیادتی کے مجرم کے بیان پر بشری بی بی کے خلاف مقدمہ درج علام یاسین نامی شخص کے خلاف 12 مقدمی درج ہے
32019
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 23/11/2024
اس سب کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان غریب کیوں ہے اس سوال کی پوچھنے پر بھی لوگ اغوا ہوتے ہیں کیوں اخر کیوں کب تک
33923
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 22/11/2024
‏‎عمران خان کا نظریہ اس قوم میں سرایت کر گیا ہے ہر زی شعور پاکستانی جانتا ہے کہ کون اس ملک کے ساتھ مخلص ہے اور کون صرف یہاں اپنی جائیدادیں بنانے کے لیے مسلط ہوتا ہے اس قوم اور ملک خداداد پر ۔۔ #‎قوم_کی_نبض_عمران_خان #‎ImranKhanFightingForPakistan ‎ #خان_کی_پکار_قوم_تیار
23817
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 22/11/2024
کیا خوب شاعری اور کیا خوب ویڈیو ہے شئیر کریں تا کہ سب لوگوں تک پہنچ جائے #imarankhan #pti
25627
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 22/11/2024
السلام علیکم پاکستانیوں میں نے اج سکائی بلو پر اپنا اکاؤنٹ بنایا تاکہ اپ لوگوں کا عمران خان کا اواز اور پی ٹی ائی کا اواز پہنچاؤ فالو کرو شکریہ
54213