Reposted by Attiq_PML(N)Mansoor Ahmed Qureshi @mansoorqureshi.pk · 02/02/2026Saudi Arabia’s Wafi Energy Pakistan is planning a potential $100M investment over the next 2–3 years. 011
Reposted by Attiq_PML(N)Mansoor Ahmed Qureshi @mansoorqureshi.pk · 02/02/2026China stands with Pakistan, has zero tolerance for terrorism and will continue backing Islamabad in counter-terror efforts and regional stability. — China 🇨🇳 011
Reposted by Attiq_PML(N)★𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐚𝐫𝐟𝐢★ @saeedaarfi.bsky.social · 24/04/2025@03089103513.bsky.social @hilaldanish.bsky.social @syedhaneefshahagha.bsky.social @abidatozai.bsky.social @yaseen66.bsky.social @gill54.bsky.social @fawad1286.bsky.social @waheedpirzada.bsky.social @sabi73.bsky.social @shahzadrahi.bsky.social @sap1326.bsky.social @abkhanswati.bsky.social 3/3 041
Reposted by Attiq_PML(N)★𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐚𝐫𝐟𝐢★ @saeedaarfi.bsky.social · 24/04/2025@hafeezkhattak.bsky.social @attiq710.bsky.social @waisbs.bsky.social @siraleem.bsky.social @abharis.bsky.social @mrghumman.bsky.social @faizjui.bsky.social @muvpth.bsky.social @abdulhafeez9318.bsky.social @ghawaskhan99.bsky.social @realview24.bsky.social @hafeezurrehman.bsky.social 2/3 121
Reposted by Attiq_PML(N)★𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐚𝐫𝐟𝐢★ @saeedaarfi.bsky.social · 24/04/2025Promotion List-95: Please RT, follow and follow back. Stay together. grow together... @saeedaarfi.bsky.social @farhi24.bsky.social @mahmoodkorai.bsky.social @mhpak.bsky.social @muazmaroof.bsky.social @kabeerraja786.bsky.social @adil25.bsky.social @asadkhaksar.bsky.social @hameed5675.bsky.social 1/3 152
Attiq_PML(N) @attiq710.bsky.social · 04/05/2025خان کو ضرور کسی نے رہائی کا لالچ دے کر دھوکہ کیا ہو گا ورنہ اتنی آسانی سے خان جھکنے والا نہیں تھا۔😀 000
Attiq_PML(N) @attiq710.bsky.social · 13/12/2024ہمارے ساتھ مذاکرات کرو ورنہ اب ہم سول نا فرمانی کریں گے پاکستان کے نافرمان 010
Reposted by Attiq_PML(N)Sana @sana215.bsky.social · 10/12/2024اپنی آنکھیں 90 فیصد بند کریں تو آپ کو9مئی اور 24 نومبر فساد کا ماسٹر مائنڈ نظر آ جائے گا 🧐 24915
Attiq_PML(N) @attiq710.bsky.social · 08/12/2024فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ اسرائیل کے کہنے پر کیا جارہا ہے اسرائیل نے جمائمہ کے ذریعے پی ٹی آئی کو فوجی مصنوعات کی بائیکاٹ کا حکم دیا ہے تاکہ یہودی مصنوعات کی بائیکاٹ کا بدلہ لیا جاے کیونکہ پاکستان کوک کی بائیکاٹ میں دوسرے نمبر پر تھا 020
Reposted by Attiq_PML(N)Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 29/11/2024ایک اور فیک تصویر جو کل سے چلائی جا رہی ہے وہ فلسطین کے ایک پیج پر 11 مئی سے لگی ہوئی ہے تحریک انتشار واقعی ایک بے شرموں اور شرپسندوں کی جماعت ہے #انتشاری_پلاننگ #PakistanArmy #PakistanArmyZindabad #finalcallgirl 0104
Attiq_PML(N) @attiq710.bsky.social · 28/11/2024وہ سنگجانی کہتے رہے۔ اور وہ نمانی اسے “نس جا نی” سمجھتی رہی 🤣🤣 001
Reposted by Attiq_PML(N)𝑀𝒶𝓎𝓇𝒶°❀⋆.ೃ࿔*:・🫧 @lepapillonblue.bsky.social · 27/11/2024We will never forget. 12605455911026
Attiq_PML(N) @attiq710.bsky.social · 27/11/2024چھترول👇 آئینی بنچ کل رات اسلام آباد ہلاکتوں کا ازخود نوٹس لے، وکیل پختونخواہ حکومت معاملہ ہمارے سامنے ہے ہی نہیں تو اسے کیسے دیکھ سکتے۔ جسٹس امین الدین۔ ہم حکومتی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے اور نہ کوئی بات۔ جسٹس جمال مندوخیل یہاں پرفضول سیاسی باتیں نہ کریں، جسٹس مسرت ہلالی۔ 031
Attiq_PML(N) @attiq710.bsky.social · 27/11/2024بڑی خبر کل رات بشری پنکی اور پی ٹی آئی لیڈران میں تلخ کلامی ہوئ جب خبریں چلی کہ بشری بی بی احتجاج میں موجود نہیں اس وقت ڈی چوک میں لائٹس بند ہونے کی وجہ سے کٹنیر پر موجود لوگ بشری بی بی کو ہاتھ لگا کر چیک کرتے رہے کہ واقعی بشری بی بی موجود ہیں یا نہیں جس پر بشری غصہ ہوئی 001
Attiq_PML(N) @attiq710.bsky.social · 27/11/2024انقلاب فلک جاوید نے برپا کرنا تھا جسے یوتھیے d chock پہنچانا بھول گئے تھے 120
Attiq_PML(N) @attiq710.bsky.social · 27/11/2024راولپنڈی پولیس کا جلاؤ گھیراؤ میں ملوث شر پسند عناصر کے خلاف گرینڈ اپریشن، گرینڈ اپریشن کے دوران 400 سے زائد شر پسند عناصر گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ، ایمونیشن، وائرلیس کمیونیکیشن کے آلات برامد، ملزمان سے مہلک غلیلیں اور بال بیرنگ بھی برامد ہوئے، 011
Attiq_PML(N) @attiq710.bsky.social · 27/11/2024تحریک انتشار کی فائنل کال تو وڑ گئی ۔۔ آب اگر انہیں کالعدم جماعت ڈکلیئر نہ کیا گیا تو پھر یہ انتشار یہاں رکے گا نہیں ! 011
Reposted by Attiq_PML(N)PML N @shahidrao.bsky.social · 24/11/2024پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیا کی ٹاپ 10 اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے نمبر پر ہے یہی وہ چیزیں ہیں جو مجھے مسلم لیگ ن سے دور نہیں جانے دیتیں 1439
Reposted by Attiq_PML(N)Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 24/11/2024رات کے آٹھ بج گئے ہیں اور یہ ابھی تک راستوں میں ہی ہیں۔ حالانکہ ٹائم سے پہنچنا چاہئے فائنل کال ہے خاں صاحب کا ولیمہ تھوڑی ہے۔ 105610
Reposted by Attiq_PML(N)Arshad @syedarshad.bsky.social · 25/11/2024 عمرانڈوز لاجک نو مئی کو کہتے تھے روکا کیوں نہیں آج روکا ہے تو کہتے ہیں روکا کیوں ہے 😂😂😂 0145
Reposted by Attiq_PML(N)Mian Emmy @a4immy.bsky.social · 25/11/2024عوام اب جاگ گئی ہے فوجی اب اپنے #ہتھیار ڈال دیں زرتاج گل😕 251
Reposted by Attiq_PML(N)muzamil @muzamil.bsky.social · 24/11/2024ڈی چوک ویران ھے پنڈی اسلام آباد سے سوائے افغانیوں کے کوئی نہیں نکلا جنہوں نے نکلنا ھے وہ غنڈہ پور کے قافلے کا انتظار کر رہے ہیں اور غنڈہ پور کا قافلہ ابھی تک اٹک بھی نہیں پہنچا 3319
Reposted by Attiq_PML(N)Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 24/11/2024پاکستان نے بد اخلاق ,بد زبان، ملک دشمن ۔یہودی ایجنٹ ٹولے کی فائنل کال بھی مسترد کردی..!! شکریہ پاکستان 36215
Reposted by Attiq_PML(N)Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 24/11/2024فرمائشی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری 🔥🔥 راولپنڈی سے صداقت عباسی بھی گرفتار۔ سارا ٹوپی ڈرامہ بے نقاب ہوگیا۔ لوگ نہیں نکلے تو زبردستی گرفتاری دینے لگے۔ 39325
Reposted by Attiq_PML(N)Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 24/11/2024منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر اور ناظرین نورین جنجوعہ بتلا رہی ہیں کہ راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے اور فائنل کال وڑ وُڑ گئی ہے 25815
Reposted by Attiq_PML(N)Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 25/11/2024 عوام آج کے لیے بہت ایکسائٹڈ ہے حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ آج عام تعطیل کریں اور یوتھیوں کی چھترول لائیو چینلز پر دکھائی جائے 0155
Reposted by Attiq_PML(N)Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 24/11/2024When IGP KP clearly instructed that no police officers and Constables should be part of Gandapur & PTI’s political rally than why and how Gandapur has summoned 1500 police personnel in civil clothes? He couldn’t find any youthias for #FinalCall 17326
Reposted by Attiq_PML(N)Saba Bashir @sababashir80.bsky.social · 24/11/2024yeh kesa sawal hai, cha piyoge? bilkul piyenge har baar piyenge. ☕ 7522
Reposted by Attiq_PML(N)Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 24/11/2024وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا لاہور کے مختلف مقامات کا دورہ لاہور کے لوگ انقلاب میں حصہ لینے کی بجائے لنڈا بازار میں زیادہ انٹرسٹڈ ہیں 610932
Reposted by Attiq_PML(N)PMLN @pmlnorg.bsky.social · 24/11/2024This video perfectly illustrates how Lahore has completely rejected the Final Call, and with no road blockades in sight. A perfect own goal by Raja sb!😄😄 47629
Reposted by Attiq_PML(N)Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 24/11/2024بیلا روس کے صدر 75 رکنی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے۔اس دورے اہم تجارتی معاہدے ہونگے،یہی چیزیں عمران خان کو ہضم نہیں ہورہی۔ 515158
Reposted by Attiq_PML(N)Malik @malikshahzad123.bsky.social · 25/11/2024اتنی پابندیوں اور روکاوٹوں کے باوجود بھی آ خر وہ اپنا کھوتا لے کر فرار ہو ہی گئے۔۔ پوری ویڈیو دیکھیں قسمیں چس ہی آ جائے گی۔۔😂😂 084
Reposted by Attiq_PML(N)nawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 25/11/2024TTP,PTI, where is Mr mohsin naqvi?? 33220
Reposted by Attiq_PML(N)Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 24/11/2024ایک #یہوتھی کفن پہن کر گھر سے #شوشہ_میڈیا پر آن لائن جہاد کر رہا ہے 💪👏 47421
Reposted by Attiq_PML(N)Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 25/11/2024اس جوان نے جو کہا کر دکھایا، انقلابی پچھلے 8 گھنٹوں سے اٹک پل کراس کرنے کی بجائے اٹک کے قریب چکر کاٹ رہے ہیں ۔😂 812336
Reposted by Attiq_PML(N)Bepeer @bepeer999.bsky.social · 24/11/2024جب مفت گاڑی ہو نقد پانچ ہزار ہو صنم جاوید جیسی تیتلیاں ہو ڈی چوک تو کیا یہ نسل دوزح میں بھی جانے کیلئے تیار ہیں۔ 2420336
Reposted by Attiq_PML(N)Shan Ali @shan02.bsky.social · 25/11/2024ہم تو کل سے انقلاب کا انتظار کر کر کے تھک گئے ہیں غنڈاپور کا قافلہ 2 دن میں 100 کلو میٹر سفر تہہ نہیں کر سکا اٹک پل سے اسلام آباد 100 کلو میٹر سے کم فاصلہ ہے اور اس بات پر مزید پختہ یقین ہو گیا کہ نچن آلیاں دے پتر اذادی دی جھنگ نہیں لڑ سکدے 😂😂😂 0125
Reposted by Attiq_PML(N)Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 24/11/2024 828086
Reposted by Attiq_PML(N)Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 25/11/2024یوتھیوں کے انقلاب کی حقیقت دو منٹ میں نعرے لگا رہے آخری دن تک کھڑے رہیں گے پولیس کے سائرن کی آواز پھر سب یوتھن یوتھیے بھاگو بھاگو چھپ جاؤ ہائے ہمارا کیا ہو گا رونا چیخنا 😂😂😂 نچنڑ آلیاں خود وی آزادی دی جنگ نی لڑ سکدیاں😂 04321
Reposted by Attiq_PML(N)Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 24/11/2024اسلام آباد کی تازہ ترین صورتحال اور اندر خانے کیا چل رہا ہے۔ ۔ www.youtube.com/live/E-fTu5O...youtube.comYouTubeShare your videos with friends, family, and the world 16822
Reposted by Attiq_PML(N)Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 25/11/2024منہ میٹھا کیجئے ♥️ ❤️اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.❤️ 2103