Sign in

Zahid bhatti

@zbhattiview.bsky.social
1.6K followers 2K following 134 posts
PostsRepliesMedia
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 10/01/2025
صبر کرنا ،درگزر کرنا اور معاف کرنا خیر کے انمول خزانوں میں سے ہیں
040
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 07/01/2025
نیازی جتنی بھی ٹرمپ سے امید لگائے بیٹھا ہے اتنا ہی رسوا اور خوار ہو گا۔
050
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 07/01/2025
030
Reposted by Zahid bhatti
حمیرا جہانگیر @huma223.bsky.social · 06/01/2025
صبح کے وقت 30 روپے کا ملنے والا ایک اخبار ، شام کو 30 روپے کلو ملتا ہے . قیمت دراصل وقت کی ہوتی ہے۔ چیز کی نہیں۔
4345
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 06/01/2025
040
Reposted by Zahid bhatti
Sabir Tanoli @sabirtanoli276.bsky.social · 24/12/2024
‏یہ عمران خان کے دور حکومت میں ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے 20 "سویلینز" کی فہرست ہے۔۔۔ جن میں سے تین کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔۔۔ آج تحریک انتشار والے ہمیں سکھاتے ہیں کہ ملٹری کورٹس سے سزائیں "ناانصافی" ہے۔۔۔۔ آج انہیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں یاد آرہی ہیں؟؟
053
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 24/12/2024
‏پاکستان کا جوہری پروگرام قوم کی امانت ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وزیراعظم شہبازشریف کا امریکہ کو عملی طور پر ابسلوٹلی ناٹ 👏
050
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 19/12/2024
‏یوتھیوں کا بس نہیں چل رہا خود ب مروا کر کہہ دیں یہ لو ہم بھی ریچرڈ ہیں
060
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 17/12/2024
صیبت میں گدھے کو باپ بنانا تو سمجھ آتا ہے، مگر تحریک انصاف نے ہم جنس پرست کو باپ بنا کر نئی مثال قائم کر دی ہے ۔
020
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 10/12/2024
رسول ﷺ نے فرمایا ’’ اے اللہ ! میں فکر ‘ غم ‘ عجز ‘ سستی ‘ بخل ‘ بزدلی اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔‘
031
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 09/12/2024
سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ دس ہزار کی حد بھی عبور کر گئی
153
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 09/12/2024
051
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 09/12/2024
Perfect timing picture
050
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 05/12/2024
‏پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی 100 انڈیکس 106000 کی سطح عبور کر گیا
020
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 04/12/2024
جس ملک کے سپہ سالار سے ملک کے غدار پریشان ہیں تو سمجھ جاؤ وہ ایک بہترین سپہ سالار ہے..
051
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 04/12/2024
072
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 03/12/2024
فیک نیوز پر 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی، سائبر کرائم ترمیمی بل تیار
0143
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 03/12/2024
050
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 03/12/2024
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
020
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 03/12/2024
وفاق دل بڑا کرکے ہماری شلواریں واپس کرے ۔۔ یوتھیاگروپ🥴
0122
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 30/11/2024
نیازی کی بہن نے مشعال خان کو پنکی پیرنی کی نئی گوگی قرار دے دیا.
060
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 30/11/2024
0203
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 28/11/2024
‏یہ اتنے خبیث اور اعلی پائے کے بیغیرت ہیں کہ چوبیس گھنٹے سے جعلی لاشوں پر جھوٹا ماتم کر رہے ہیں
050
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 28/11/2024
0112
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 27/11/2024
کیسا لگا پھر ریاست کا ایکشن 😎 میرا اور آپ کا پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
0153
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 27/11/2024
یوتھیو تم سے بہترتو کھاریاں کے کھسرے تھے جو اپنا گرو چھڑوا کر لے گئے
0135
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 27/11/2024
اور ناظرین بنگلہ دیش اور ترکی کی مثالیں دینے والوں کو اسلام آباد پہنچنے میں تین دن لگ گئے لیکن واپس گھروں کو دوڑنے میں تین منٹ بھی نہیں لگے🤣
0102
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 26/11/2024
اسٹاک ایکسچینج ایک دن میں 3900 پوائنٹس گر گئی فتنا اور فساد پھیل رہا ہے
041
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 26/11/2024
جب تک جیل میں بند فسادی نہیں مارو گے فساد ختم نہیں ہوگا 🤔
061
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 26/11/2024
‏اگر 9 مئی میں ملوث دہشتگردوں کولٹکا دیتے تو آج اپنے محافظوں کی لاشیں اٹھانے کی نوبت نہ آتی.....!!
052
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 26/11/2024
ارض طیبہ تیری آغوش میں ہیں ختم رسول__ﷺ مجھ سے پوچھے کوئی جنت تو مدینہ لکھوں♥ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
022
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 25/11/2024
‏اسلام آباد۔ڈی چوک - صحافیوں کے روپ میں پی ٹی آئی کے یو ٹیوبر اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ۔ بہترین فیصلہ 👍
061
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 25/11/2024
ٹک کے علاوہ سارے ملک میں سکون ڈاٹ کام ھے KPK سے ویلے، دیہاڑی دار مزدور اور افغانیوں کو پیسے دے کر ریاست کے خلاف کھڑا کیا ھوا
0100
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 25/11/2024
اے میرے پاک پروردگار! ‏ہمارے دلوں کو مُنافقت سے, ہمارے اعمال کو دکھاوے سے, ہماری زبانوں کو جھوٹ سے اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے! ‏۔ آمین ثمہ آمین
030
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 25/11/2024
فیض آباد سے سول کپڑوں میں ملبوس خیبرپختونخوا کا پولیس اہلکار گرفتار
061
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 25/11/2024
پنجاب کے باشعور عوام نے فسادی مارچ مسترد کر دیا
050
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 25/11/2024
عوام آج کے لیے بہت ایکسائٹڈ ہے حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ آج عام تعطیل کریں اور یوتھیوں کی چھترول لائیو چینلز پر دکھائی جائے
0155
Reposted by Zahid bhatti
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 25/11/2024
0113
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 24/11/2024
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تمام تعریفیں اللہ کی ہیں تو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔ کامیابی کا راز اللہ کی عبادت میں چھپا ہے۔ ہمیں اسی سے مانگنا چاہیے ۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کی پریشانیاں دور فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
070
Reposted by Zahid bhatti
Dr. Waseem Ahmad @drwaseem.bsky.social · 23/11/2024
031
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 23/11/2024
1112
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 23/11/2024
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
170
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 22/11/2024
😅😅
051
Reposted by Zahid bhatti
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 22/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‏﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۝ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ۝ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ۝ ﴾
1322
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 22/11/2024
میرے خیال سے سعودیہ کا اعتراض ننگے پاؤں آنے پر نہی تھا بلکے دو دو خاوند لانے پر تھا🙄
1172
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 22/11/2024
10 یوتھیے ٹنگے گٸے🙄😅
281
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 22/11/2024
😅😅
050
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 22/11/2024
سعودیہ نے بشری پنکی پیرنی کو ننگے پاؤں آنے نہیں بلکہ دو شوہر ساتھ رکھنے پر اعتراض کیا تھا۔ 😜😜😜
081
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 22/11/2024
بشری بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ھے اور وہ یہ ھے کہ “یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو"😅
0121