Sign in

Khanjee Swati

@abkhanswati.bsky.social
587 followers 535 following 56 posts

Pakistan Muslim league N Pakistan zinda bad

PostsRepliesMedia
Khanjee Swati @abkhanswati.bsky.social · 18/03/2025
Join me for free mining of digital assets Rubi Block! Let's click to link: rubi.click/join/ABKHAN1... Or enter the code "ABKHAN1980" I will give you 1500 mana to start!
rubi.click
Register a mining account
Join me in mining RUBI digital asset resources for free
010
Khanjee Swati @abkhanswati.bsky.social · 19/01/2025
یوتھیوں کی مختلف اقسام
010
Reposted by Khanjee Swati
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 25/12/2024
جس مقصد کیلے عمران خان کو لانچ کیا گیا تھا وہ مقصد فوت ہو چکا اس لیے امریکہ کی اور اسرائیل کی چیخیں نکل رہی ہیں یہ سنے اور فیصلہ اپ خود کریں
13015
Reposted by Khanjee Swati
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 06/12/2024
‏تحریک انصاف سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے میاں محمد نواز شریف سے معافی مانگ لی۔
03923
Reposted by Khanjee Swati
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 05/12/2024
کرپشن اور بے ایمانی کا بے تاج بادشاہ عمران احمدی نیازی کھوتا 👇
0196
Reposted by Khanjee Swati
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 05/12/2024
فیصلہ ہوگیا- چیمپئنز ٹرافی 2025 ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان اور دبئی میں کھیلا جائیگا- لیکن بہترین بات یہ کہ پاکستان نے جو فیوژن ماڈل کیساتھ ہائبرڈ ماڈل ماننے کی شرط رکھی تھی وہ ICC نے BCCI سے منوا لی اور یوں سال 2027 تک انڈیا میں ہونے والے کسی ICC ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم کھیلنے انڈیا نہیں جائے گی
075
Reposted by Khanjee Swati
nawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 05/12/2024
پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنے میں دوخوکش حملہ اور شامل کئے گئے تھے جنہوں نے ریڈزون پہنچ کر خود کش حملہ کرنا تھا اور اس کے ساتھ فائرنگ اور قتل عام کا منصوبہ تھا جس کا منصوبہ ساز مبینہ طور پر مراد سعید تھا جب گنڈا پور اور بشری پنکی کو پتہ چل گیا تو دونوں وہاں سے بھاگ گئے، یہ ھے تاریک انتشار کا اصل چہرہ
02514
Reposted by Khanjee Swati
@shahbazkhan313 @shahbaz12.bsky.social · 05/12/2024
اہل حما مجاہدین شام کا استقبال کرتے ہوئے ۔ مبارک ہو بھائیو
0279
Reposted by Khanjee Swati
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 05/12/2024
‏سوشل میڈیا پر ہتک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج مقدمے کے مطابق بغاوت پر اُکسانے اور ریاستی اُمور میں خلل ڈالنے والی سرگرمیوں میں ملوث ہیں،
14118
Reposted by Khanjee Swati
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 05/12/2024
اللہ اکبر وللہ الحمد ☝🏻 حماہ شھر فتح شامی مجاھدین کے قافلے حماہ میں داخل ہو رہے ہیں جبکہ بشاری فوج نے رسمی طور پر حماہ شہر سے انخلاء کا اعلان کر دیا ہے حماہ جیل توڑ دیا گیا ہے اور سینکڑوں قیدی رہا کرائے جا چکے شھر میں کچھ مقامات پر ہلکی پھلکی جھڑپوں کی اطلاعات
1143
Reposted by Khanjee Swati
Zakaria Brahui @zakariabrahui.bsky.social · 05/12/2024
‏صورة عام 2024 ‎#شام ‎#غزة - ‎#حماه ‎#ردع_العدوان ‎#حلب ‎#معركة_ردع_العدوان ‎#سوريا ‎#روسيا ‎#تركيا ‎#ادلب ‎#إدارة_العمليات_العسكرية ‎#سوريا_تتحرر ‎#حلب_تتحرر ‎#حماه ‎#بشار_الأسد ‎#دمشق
031
Reposted by Khanjee Swati
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 05/12/2024
بھگوڑی زرتاج گل کی بہادری اور انقلابی پن دو سیکنڈز میں نکل گئی ۔ 🤣🤣🤣🤣
0195
Reposted by Khanjee Swati
Arslan @arslanmalik1.bsky.social · 05/12/2024
معروف صحافی حماد حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ PTI کے جلوس میں دوخوکش حملہ آور شامل تھے جنہوں نے ڈی چوک میں خود کش حملہ کرنا تھا اور قتل عام کا منصوبہ تھا جس کا منصوبہ ساز مبینہ طور پر پی ٹی آئی کا مفرور لیڈر تھا جب گنڈا پور اور بشری پنکی کو پتہ چل گیا تو دونوں وہاں سے بھاگ گئے،
052
Reposted by Khanjee Swati
Azhar naseem khan @azharnaseemkhan.bsky.social · 05/12/2024
2015 میں یوتھیئے روزانہ نواز شریف کی فیکٹریوں سے انڈین ایجنٹ پکڑا کرتے تھے ۔2024 میں ساری PTI انڈین ایجنٹ بن چکی ہے مولا خوش رکھے
06121
Reposted by Khanjee Swati
Kmalik @khmalik.bsky.social · 05/12/2024
‏ایسے منافق لوگ ملک ریاض سے مال کھا کر PTI کو بیانیہ بنا کر دیتے ہیں. اج شیخو پورہ میں تو اسکے لیڈر کی مقبولیت کا جنازہ نکل گیا۔ وڑیاٸ فیر
072
Reposted by Khanjee Swati
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 02/12/2024
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نیشنل انڈسٹریل ریلیشن کمیشن (NIRC) کے چیئرمین تعینات، نوٹیفکیشن جاری
48118
Reposted by Khanjee Swati
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 02/12/2024
سانحہ ڈی چوک یہ یوتھیے اس قدر گر چکے ہیں گلی میں کتا بھی مر جائے تو کہتے ہیں ہمارا کارکن تھا🤣
37017
Reposted by Khanjee Swati
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 02/12/2024
فرحان بھائی کا بغیر VPN کےآن لائن چھتر 😂
0263
Reposted by Khanjee Swati
Kmalik @khmalik.bsky.social · 02/12/2024
‏آپ سب حیران ہونگے کہ تحریک انصاف والے نشان حیدر پانے والے شہیدوں کے خلاف سوشل میڈیا پر کیوں بکواس لکھ رہے ہیں؟ انکا PTI سے کیا تعلق؟ ⚠️⚠️ جواب ڈاکٹر اسرار احمد کے اس 30 سال پرانے بیان سے مل جائے گا ✋️ اسلامی تاریخ میں جب بھی فتنہ اٹھا، اس نے اسلاف اور شہیدوں کو نشانہ بنایا۔
05121
Reposted by Khanjee Swati
MoonA @muneeba1.bsky.social · 02/12/2024
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ہائبرڈ ماڈل کو قبول کرنے کیلئے دو شرائط رکھی ہیں 🇵🇰🏏 1- عالمی کرکٹ کونسل کی آمدن میں پاکستان کا حصہ بڑھایا جائے. 2- پاکستان 2031 تک ہندوستان میں ہونے والے کسی عالمی ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرے گا. چنانچہ اسکے میچز بھی ہائبرڈ ماڈل کے تحت کرائے جائیں.
38114
Reposted by Khanjee Swati
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 02/12/2024
‏ب "جعلی خبریں دینے پر BBC کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی" برطانوی نشریاتی ادارے BBC نے درجنوں ہلاکتوں کی کہانیاں لکھی تھیں جو کہ مکمل جعلی نکلیں،اس پہ یوتھیوں نے پوری دنیا میں جعلی پروپیگنڈا کیا،اب حکومت کو فیک نیوز سے نمٹنا ہوگا،بی بی سی جیسے بڑے ادارے بھی اس کی زد میں آگئے
02710
Reposted by Khanjee Swati
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 02/12/2024
انٹرنیشل میڈیا بھی شہادتوں کی تردید کر رہا ہے اور پاکستانی میڈیا کا حال دیکھیں -
13716
Reposted by Khanjee Swati
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 02/12/2024
پاکستان تحریک انتشار کے احتجاج میں لاکھوں کی شرکت کے دعوے کیے گئے، لیکن چیئرمین نے صرف 12 فائلر لاشیں قبول کیں، باقی 278 کو نان فائلر قرار دے کر موکلات میں شامل کر دیا۔
34912
Reposted by Khanjee Swati
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 02/12/2024
‏وزیر آعظم صاحب،آرمی چیف صاحب اور آعلی عدلیہ کے ججز ،مزید کتنے پولیس والے ان جتھوں کے ھاتھوں مروانے ھیں؟
26831
Reposted by Khanjee Swati
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 27/11/2024
بشری بی بی "مُلخ" بچانے نکلی تھی مگر "مُلخ" اللہ نے بچا لیا اب پوری پارٹی کہہ رہی کہ عمران خان نے سنگجانی میں احتجاج کرنے کا کہا مگر بشری بی بی نے ویٹو کر دیا اب بھی کوئی کہے کہ یہ گھریلو خاتون ہے تو پھر گھریلو خاتون 3 دن اپنے"میئیں" کے لیے دندناتی رہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
39034
Khanjee Swati @abkhanswati.bsky.social · 27/11/2024
اڈیالہ جیل کی موجودہ صورتحال 😂😂😂😂😂
030
Reposted by Khanjee Swati
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/11/2024
نواز شریف کی بیٹی نےباپ کے ساتھ آکر خود رینجرز کو گرفتاری دی تھی وہ دونوں چاہتے تو نہ آتے پاکستان لیکن انہوں نے قانون کے سامنے سرنڈر کرکے قانون کی حکمرانی کی مثال قائم کی , پی ٹی آئی والے لاقانونیت کے پروردہ لاقانونیت پھیلاتےعدالتی حکم نہ مانتے ایک مصدقہ مجرم کو چھڑانے آئے تھے
1110540
Khanjee Swati @abkhanswati.bsky.social · 26/11/2024
اسلام آباد کے اطراف میں مکمل بلیک آؤٹ کیا ہوا ہے شر پسند عناصر کے سروں کو جلد کچلنے کی مکمل تیاری کی جارہی ہے
000
Reposted by Khanjee Swati
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 26/11/2024
‏سرکاری لنکا کی اے ٹیم پاکستان دورے پر تھی دورہ کینسل کر کے کل فوری واپس جا رہی ہے جو امیج بہت مشکل سے پاکستان کا بنایا گیا تھا وہ سب اسلام آباد کے مناظر نے ختم کر دیا ہے افسوس اس فساد کو بروقت نہی کچلا گیا اب لمبا عرصہ اسکے اثرات رہیں گے
0316
Reposted by Khanjee Swati
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 25/11/2024
یہ ہے تحریک انتشار کا اصلی چہرہ ایک کارندہ خود اپنے منہ سے 3پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے کا اقرار کررہا ہےاور انہی اغوا شدگان کی جیکٹ بھی پہنی نظر آ رہی ہے۔
13320
Reposted by Khanjee Swati
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 25/11/2024
‏تحریک انتشار کے شرپسندوں نے فرض کی ادائیگی میں مصروف کانسٹیبل مبشر بلال کو شہید کر دیا۔ یہ بہادر سپاہی اپنی جان قربان کر کے قوم کے تحفظ کی دیوار بن گیا۔ شہید مبشر بلال کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی لیکن ان کی قربانی تاریخ کے ماتھے کا جھومر بن چکی ہے۔
1110037
Reposted by Khanjee Swati
PML N @shahidrao.bsky.social · 25/11/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ہکلا انٹر چینج اٹک کے مقام پر امن و امان کا قیام اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بناتے ہوئے شرپسندوں کے تشدد سے مظفرگڑھ پولیس کے کانسٹیبل محمد مبشر بلال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
24322
Reposted by Khanjee Swati
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 25/11/2024
Perni and Gandapur are bloodthirsty. Nothing but bloodshed will satiate their appetite!
47735
Reposted by Khanjee Swati
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 25/11/2024
عدالتیں موجودہ بحران کی ذمہ دار ہیں، 9 مئی کے ملزمان کو سزائیں نہیں دی گئیں، ججوں نے ویڈیو ثبوتوں کا مذاق اڑایا اور ٹھٹھے مارے، اسی وجہ سے رسوائی اور تباہی آئی، یہ ججز یورپ کی مثالیں دیتے ہیں، وہاں تو صرف ٹوئٹ کرنے پر 10، 10 سال سزائیں دی گئیں، لیکن پاکستان کے ججوں نے ڈھیل دی۔
39046
Reposted by Khanjee Swati
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 25/11/2024
‏یہ کتے کے پُتر جب اقتدار میں تھے تب بھی بدمعاشی کرتے ہوئے TLP والوں کو سیدھی گولیاں ماری تھیں اور کہا تھا ریاست سے مت ٹکرانا آج اپوزیشن میں ہیں تب پولیس اہلکاروں کو گولیاں مار رہے ہیں مطلب یہ کتی کے بچےاتنے لاڈلے ہیں جو چاہے کریں ان کو کوئی روکنےوالا نہیں کوئی پوچھنےوالا نہیں ہے۔
68541
Reposted by Khanjee Swati
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 25/11/2024
9 مئی کی تاریخ دوبارہ دہرانی شروع کردی! 🚨🚨 کھنہ پل میں 300 افغانیوں کے جتھے نے پولیس کی گاڑی پر حملہ کرکے تباہ کردیا۔ اسی وجہ سے کنٹینر لگائے جاتے ہیں کیونکہ اس جاہل طبقے کا مقصد کبھی "پرامن" اختجاج نہیں رہا۔ یہی توڑ پھوڑ ہی تحریک فساد کا وطیرہ ہے۔
27836
Khanjee Swati @abkhanswati.bsky.social · 25/11/2024
26 نمبر چونگی پر احتجاجی مظاہرین آپس میں لڑ پڑے
000
Khanjee Swati @abkhanswati.bsky.social · 25/11/2024
اسلام آباد کی تمام اہم شاہراؤں پر فوج تعینات کردی گئی ھے
021
Reposted by Khanjee Swati
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 25/11/2024
سردار غیاث اٹک ڈی پی آو کے لئے لائیک اور ری پوسٹ تو بنتی ہے۔🌹❤️🌹
612028
Reposted by Khanjee Swati
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 25/11/2024
شازیب خانزادہ نے فائنل کال کا پوسٹ مارٹم کرتے ہوئے بتا دیا کہ فائنل کال کا پروگرام مکمل طور پر وڑ چکا ہے پی ٹی آئی عوام کو نکالنے میں ناکام ہوگئی #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
33316
Khanjee Swati @abkhanswati.bsky.social · 25/11/2024
ڈی پی او اٹک نے رات یوتھیوں کی کتو والی کی اور 9مئی کے فسادیوں کو ساری رات اٹک پر ادھر ادھر بھاگنے پر مجبور کیا اور روکے رکھا
010
Reposted by Khanjee Swati
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 25/11/2024
یہ کس قسم کے انقلابی ہیں جو پولیس سائرن سے ڈر جاتے ہیں
2288
Khanjee Swati @abkhanswati.bsky.social · 24/11/2024
‏رات 2:00 تازہ ترین مناظر برہان انٹرچینج کٹی پہاڑی کے سامنے اٹک ریڈ لائن ثابت ہو رہی ہے ... اڑھائی گھنٹے سے خیبر پختونخواہ کا مرکزی قافلہ کٹی پہاڑی برہان انٹرچینج عبور کرنے میں ناکام, چاروں طرف سے شدید شیلنگ جاری
000
Reposted by Khanjee Swati
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 24/11/2024
‏ہم سرکاری ملازم ہیں یار ہماری ویڈیو نہ بناؤ ۔۔ گلے میں پی ٹی آئی کا پٹہ ڈال کر لوگوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔۔
312672
Reposted by Khanjee Swati
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 24/11/2024
اسلام علیکم صبح بخیر ۔آج ایک بار پھر شرپسند انتشاری ٹولہ KPسےآکر پنجاب اور اسلام آباد پر حملہ آور ہوگا۔اس فتنہ پرست ٹولہ کی گزشتہ 12 برس کی خیبر پختون خواہ میں کارکردگی دیکھیں صحت تعلیم اور سیکورٹی میں یہ بطور فیل اسٹیٹ کے سامنے آئے ہیں یہ پختونوں کے سستے جزبات کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
511034
Reposted by Khanjee Swati
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 24/11/2024
کیا کمال کر دیا اس لڑکے نے ویلڈن۔۔۔۔ #یہ۔تم۔کیا۔اٹھا۔کہ۔لے۔آئے۔ہو
618184
Reposted by Khanjee Swati
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 24/11/2024
یہ ہے ان انقلابیوں کو ٹوٹل اوقات پچاس روپے 🤭 ڈیرہ اسماعیل خان، وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی رہائش گاہ کے باہر 50،50 روپے تقسیم کرنے کے روح پرور مناظر
411236
Reposted by Khanjee Swati
The Thursday Times @handle.invalid · 23/11/2024
پختونخواہ کا وزیراعلیٰ سن لے اسکو جو ڈیل دی گئی ہے وہ ایک حد تک ہوگی اگر وہ سمجھتا ہے کہ وہ وفاق پر اپنے وسائل سے حملہ آور ہوگا تو اس بات کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ وفاق کے پاس بہت ساری آپشنز موجود ہیں کیونکہ اس چیز کی اجازت نہ آئین اور نہ ہی قانون دیتا ہے۔ سینیتڑ طلال چوہدری
0229