کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنا دیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں ۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہو تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
نوٹ