مزمل گھمن @mrghumman.bsky.social · 11/12/2024مرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کی۔۔۔۔ مرا قلم تو عدالت میرے ضمیر کی ہے ۔۔۔۔ اسی لئے تو جو لکھا تپاک جاں سے لکھا۔۔۔۔ کبھی تو کوچ کماں کا زبان تیر کی ہے۔۔۔۔! احمد فراز 000
مزمل گھمن @mrghumman.bsky.social · 08/12/2024مئیں اپنے گاؤں میں آیا تو وہی منزر پرانہ تھا ۔ کئی لوگوں سے ملنا تھا کئی قبروں پہ جانا تھا پردیسی لوگ 💔 000
مزمل گھمن @mrghumman.bsky.social · 07/12/2024ہم عموماً کسی شخص سے نہیں، اُس شخص کو لے کر اپنے تراشے ہوئے تخیل سے محبت کرتے ہیں۔ 021
مزمل گھمن @mrghumman.bsky.social · 07/12/2024اس جگہ پر نظر رکھنا چھوڑ دیجئے جو اب آپ کی نہیں رہی۔ 000
مزمل گھمن @mrghumman.bsky.social · 23/11/2024اندھوں کے بے ضرر دیس میں سب سے زیادہ خطرناک شخص صرف وہی ہے جو دیکھنے کی (صلاحیت بصارت) رکھتا ہے۔ جوز ساراماگو 030
مزمل گھمن @mrghumman.bsky.social · 22/11/2024چل اپنے جیسے گنہگار ڈھونڈ آتے ہیں" نہیں ہیں راس ہمیں رنگ صوفیوں والے ۔۔۔۔ کوئی بلائے تو خط پھاڑ دینا, مت آنا ، یہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والے ۔۔۔۔ 🪷🍃 010
مزمل گھمن @mrghumman.bsky.social · 20/11/2024"آپ کا فیصلہ غلط تھا جب آپ اپنی پوری بے ساختگی کے ساتھ داخل ہوئے تھے۔ آپ پر لازم تھا کہ اپنی حفاظت کے لیے ایک محفوظ فاصلہ مقرر کرتے۔۔۔۔!!" #صبح_بخیر 140
مزمل گھمن @mrghumman.bsky.social · 19/11/2024موت بے حد آسان ہے لیکن موت سے پہلے کا کرب انتہائی اذیت ناک اور ڈرا دینے والا ہے.💔 030
مزمل گھمن @mrghumman.bsky.social · 19/11/2024محبتوں میں ہوس کے اسیر ہم بھی نہیں غلط نہ جان کہ اتنے حقیر ہم بھی نہیں! ہمیں بجھا دے ہماری انا کو قتل نہ کر کہ بے ضرر ہی سہی بے ضمیر ہم بھی نہیں 060