hameed5675.bsky.social @hameed5675.bsky.social · 21/11/2024اس بےغیرت نے ہمارے صوبے کا یہی حال کر دیا 030
hameed5675.bsky.social @hameed5675.bsky.social · 20/11/2024دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ #مولانا_فضل_الرحمن #مولانا_آرہا_ہے 031
Reposted by @hameed5675.bsky.socialZohab kohistani @zohab12.bsky.social · 19/11/2024ھر ظالم سے بغاوت مظلوم کی حمایت خدا کی زمین خدا کا نظام #JamiatUlemaeIslam 06433
Reposted by @hameed5675.bsky.socialZahid Nadeem ✅️ @zahidnadeempk.bsky.social · 19/11/2024 بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کے دوستوں کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں ایک دوسرے کو فالو کریں جےیوآئی کی آواز بنیں 🙏❤️ #JamiatUlemaeIslam 11513
Reposted by @hameed5675.bsky.socialJAWAD MARWAT JTI🔵 @jawadmarwat.bsky.social · 19/11/2024پوسٹ کو لائک کریں یا ریپوسٹ کریں ۔اپ سب دوستوں کو میرے طرف سے فالو بیک ملے گا ان شاءاللہ شکریہ #JamiatUlemaeIslam 0115
Reposted by @hameed5675.bsky.socialSanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 19/11/2024تحریک انصاف اور جے یو آئی اختلافات شدت اختیار کر گئے مولانا عبدالغفور حیدری کا پی ٹی آئی معاملے پر سخت ردعمل ۔۔ 414435
Reposted by @hameed5675.bsky.socialrahimullahlabib.bsky.social @rahimullahlabib.bsky.social · 19/11/2024قائدجمعیت مولانافضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم جےیوآئ کی مرکزی مجلس فقہی کےرکن مفتی عبدالرحمن کی والدہ کی وفات پرتعزیت کےلئے جامعہ اسلامیہ راولپنڈی تشریف لائے۔ 1124
Reposted by @hameed5675.bsky.socialMuhammad JUI @muhammadbinumar.bsky.social · 19/11/2024حاجی عبدالوہاب رحمتہ اللہ علیہ قائد ملت اسلامیہ سے ملتے ہوئے کی یاد گار تصویر😘💖 022
Reposted by @hameed5675.bsky.socialShahzaib Salar @shahzaibsalar.bsky.social · 19/11/2024#بلیوـسکائ پر جماعتی دوست احباب کافی زیادہ مقدار میں موجود ہیں ایک دوسرے کو فالو بیک دینگے تو ایک دوسرے سے جڑے رہیں گے تبھی جماعتی بیانیہ آگے شئیر ہوگا۔ 294