Abid Atozai @abidatozai.bsky.social · 20/09/2025Defense Budget 2025 ; 🇵🇰 : $9 billion 🇸🇦 : $78 billion Global Army Ranking: 🇵🇰: 12th 🇸🇦: 24th 000
Abid Atozai @abidatozai.bsky.social · 20/09/2025#BREAKING: Pakistan once again extends airspace ban on India, losses of Indian airlines crossing $1 Billion mark. 020
Abid Atozai @abidatozai.bsky.social · 07/01/2025ہر شخص انفرادی طور پر کرپٹ رہتے ہوئے اجتماعی طور پر معاشرے کو بہتر دیکھنا چاہتا ہے ! 120
Reposted by Abid AtozaiIslamic Career @handle.invalid · 03/01/2025Allah knows you are waiting. Allah knows you are knocking His door constantly. Allah knows you are waiting for the answer's. Allah knows the amount of tears you have shed. Allah knows the sleeping nights you had. Have sabr, He will make everything okay as soon possible InShaa'Allah. 2123
Abid Atozai @abidatozai.bsky.social · 24/12/2024Making money is not particularly hard. Making money ethically is hard. 000
Abid Atozai @abidatozai.bsky.social · 23/12/2024کیسے ممکن تھا کوئی داغ دکھائی دیتا میں نے دیکھا تھا اسے عشق میں اندھا ہو کر 032
Reposted by Abid Atozaiپیارے نبی ﷺ کی پیاری احادیث @kashanmehboob.bsky.social · 17/12/2024حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جعل سازی سے منع فرمایا ۔ اور جعل سازی یہ ہے کہ عورت اپنے سر پر ( جعلی بال وغیرہ ) لپیٹ لے ۔ سنن نسائی 5250 011
Abid Atozai @abidatozai.bsky.social · 13/12/2024اگر عورت کو لگتا ہے کہ دنیا میں کسی کو اس کی فکر نہیں تو بائیک پر بیٹھ کر اپنے دوپٹے کا پلو تھوڑا سا نیچے لٹکا دے...🥱 271
Reposted by Abid AtozaiAiza_X2 @aizax2.bsky.social · 10/12/2024ماشاء اللہ آج پھر فوجی سیمنٹ کمپنی کے شیئرز Up جا رہے ہیں۔ یوتھیوں کا بائیکاٹ تو انکے پچھواڑے میں گھس گیا۔ 082
Reposted by Abid AtozaiSana @sana215.bsky.social · 10/12/2024اپنی آنکھیں 90 فیصد بند کریں تو آپ کو9مئی اور 24 نومبر فساد کا ماسٹر مائنڈ نظر آ جائے گا 🧐 24915
Abid Atozai @abidatozai.bsky.social · 29/11/2024پی ٹی آئی کے عہدیداران کے مطابق ان کے 12 اور سیکیورٹی ایجنسیز کے 6 شہداء کو اللہ جنت نصیب فرمائے۔ غم اس بات کاہے کہ دونوں طرف سے ہمارے مسلمان بھائی مارے گئے۔ لیکن شکرہے اس بات پر کہ سوشل میڈیا پر جو 200-500 افراد کی شہادت کی باتیں ہو رہی تھیں وہ سچ نہیں ہیں۔ اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 030
Abid Atozai @abidatozai.bsky.social · 28/11/2024Al Jazeera is widely regarded as the most pro-PTI international media outlet. According to their report, 2 people have died, while the government reports that 6 security personnel have lost their lives, bringing the total casualties in this incident to 8. 120
Abid Atozai @abidatozai.bsky.social · 28/11/2024ڈی چوک واقعہ میں جانبحق ہونے والوں کی تعداد تا حال کنفرم نہیں ہے سوشل میڈیا پر سینکڑوں اور ہزاروں تعداد کی خبریں بھی بے بنیاد ہیں۔ 030
Abid Atozai @abidatozai.bsky.social · 27/11/2024کچھ دنوں سے جو حالات ہیں، وہ کسی بھی صورت میں مثبت نہیں کہلائے جا سکتے۔ ایک شخص اور حکومت کی ضد کے سبب عام عوام پس رہی ہے۔ اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں دونوں جانب سے جنگ کا منظر تھا۔ ایک طرف لوگ سیکیورٹی فورسز پر حملے کر رہے تھے، تو دوسری طرف مظاہرین بھی تشدد کا نشانہ بن رہے تھے۔ 220
Abid Atozai @abidatozai.bsky.social · 24/11/2024راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا راولپنڈی چکری کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ، فتنہ الخوارج کے 3 خطرناک نامعلوم دہشت گرد ہلاک ، 2 فرار ہوگئے۔ دہشت گردوں خودکش جیکٹ ،۔سیفٹی فیوز وائر ۔رائفلیں ۔ائی ای ڈی بم ، گولیاں اور بارودی مواد برآمد ، ترجمان سی ٹی ڈی 041
Abid Atozai @abidatozai.bsky.social · 22/11/2024Stock market 1lac ke qareeb, lekin “ground reality” par koi asar nahi. Awam ko koi relief nahi. Mehngayi din ba din barhti hi ja rahi hai. 020
Reposted by Abid Atozaiوحید مراد @khichi555.bsky.social · 22/11/2024Close to surpass 100k landmark. 0142
Abid Atozai @abidatozai.bsky.social · 21/11/2024پشاور یونیورسٹی روڈ پر دن کے وقت کسٹم آفس کے سامنے ایک آدمی نے دوسرے آدمی کو قتل کر دیا اور اسلحہ سمیت اسکے سامنے کھڑا ہے جبکہ مقتول کے بچے اپنے والد کے ساتھ بیٹھے بے حس لوگوں سے مدد مانگ رہے ہے۔ کہاں سے ماڈل پولیس؟ اور کہاں ہے حکومت کی رٹ؟ 184
Abid Atozai @abidatozai.bsky.social · 20/11/2024مسلسل بے نتیجہ دھرنےاور جلسے کرنے سے اسکی اہمیت ختم ہوجاتی ہے۔ کوئی بھی کام بے نتیجہ ہوتو اس پر دوسری دفعہ وہ اعتماد اور اعتبارنہیں رہتا۔یہی غلطی پی ٹی آئی بار بار کرتی آرہی ہے۔ عمران خان کا 24نومبر کی کال کو آخری کال کہنا بھی اُسکی سیاسی کمزوری ہے۔ اگر یہ دھرنا بھی ناکام ہوگیا تو پھر؟ اسکے بعد کیا؟ 2120
Abid Atozai @abidatozai.bsky.social · 20/11/2024Darkness cannot drive out darkness: only light can do that. 260
Reposted by Abid AtozaiKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 19/11/2024اور ناظرین 5 اکتوبر کو ہوئے احتجاج پر پختونخواہ صوبہ نے 81 کروڑ روپے سرکاری خزانہ سے لے کر عمران خان کی نظر کردئیے اور یہ صوبہ ایک ہزار ارب روپے کا مقروض ہے اور 24 نومبر احتجاج کیلئے بھی خزانہ کو 1 ارب کا ٹیکہ لگایا جائے گا میڈیا گہری نیند سو چکا ہے اور توپوں کا رخ پنجاب ول ہے 423593
Reposted by Abid AtozaiMaham Ali 🇵🇰 @mahamali.bsky.social · 18/11/2024Mom ki dua, Paradise ki hawa. 1424928