Reposted by Save Youth For Hate

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
اے گنہگاروں کو بخشنے والے
اور عیوب پر پرده ڈالنے والے رب العالمین ہم سب پر اپنا رحم وکرم فرما،تنگدستوں کو وسیع رزق عطاء فرما؛ بیماروں کو شفاء عطاء فرما اور صبر و شکر کرنے والا بنا- آمین ثم آمین
صبح بخیر