Sign in

yaseen66.bsky.social

@yaseen66.bsky.social
225 followers 137 following 7 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @yaseen66.bsky.social
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 03/01/2025
وزیراعلیٰ مریم نواز نے اچھا اقدام کیا ہے، ہسپتال میں بہت بہتری آئی ہے پہلے قطاروں میں لگتا پڑتا تھا اب نہیں لگتے پہلے چیک اپ کیلئے کافی پریشانی ہوتی تھی اب بہت آسانی ہوگئی ہے
1328
Reposted by @yaseen66.bsky.social
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 29/12/2024
‏مولاناکوتوڑنےکےلئےبڑی دوڑیں لگی تھیں اپنوں کومخالفت کےلئےاکھٹاکیاگیاتھا۔ صدرمملکت سےفیٹف کےدباؤکاواویلابھی کروایاگیاتھاتاکہ مدارس رجسٹریشن ایکٹ کاراستہ روکاجاسکے۔ لیکن اللہ کےفضل سےمولاناکےسامنےاہل اقتدارکوآخرکارتسلیم کرناہی پڑااورمدارس رجسٹریشن ایکٹ کا نوٹیفکیشن ہو ہی گیا۔ الحمدللہ رب العالمین 💝
051
Reposted by @yaseen66.bsky.social
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 29/12/2024
الحمدلله قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے دینی مدارس ترمیمی آرڈیننس کا باقاعدہ گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا الحمدللہ دینی مدارس کی بقاء و حریت پر منڈلاتے ہر طرح کے بادل ہمیشہ ہمیشہ چھٹ گئے مطلب صاف وشفاف ہوگیا۔ اللھم لك الحمدولك الشکر
051
Reposted by @yaseen66.bsky.social
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 09/12/2024
یہ خبر بھی اسی برطانوی اخبار میں شائع ھوئی تھی، اس ناجائز اولاد کو تسلیم نا کرنے پر عمران خان کو امریکی عدالت سے سزا بھی ھوچکی ھے، سیتا وائٹ اور عمران کی ناجائز اولاد ٹیرین وائٹ کو سب جانتے ھیں، بس عمران خان اپنی اس بیٹی کو تسلیم کرنے سے بھاگتا ھے
25019
Reposted by @yaseen66.bsky.social
Asif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 05/12/2024
راولپنڈی 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، رکن قومی اسمبلی احمد چٹھہ اور سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کو گرفتار کرلیا گیا۔ عدالت نے عمران خان کی عدالتی دائرہ اختیار کو چیلنج کرنے کی درخواست بھی خارج کردی۔۔
02210
Reposted by @yaseen66.bsky.social
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 05/12/2024
‏شیخوپورہ میں شیر کی دھاڑ ‏الحمدُللہ ✌
063
Reposted by @yaseen66.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 05/12/2024
315563
Reposted by @yaseen66.bsky.social
Dr. Farooq اقبال گزیدہ @farooq66.bsky.social · 05/12/2024
‏صرف ایک سوال """اپنی بچی کیوں چھپائی """
35421
Reposted by @yaseen66.bsky.social
PML-N @pmln9.bsky.social · 04/12/2024
‏میں جو وعدہ کرتی ہوں وہ پورا کرتی ہوں کیونکہ میں نواز شریف کی بیٹی ہوں، وزیراعلی مریم نواز
2438
Reposted by @yaseen66.bsky.social
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 23/11/2024
‏پاکستان سٹاک ایکسچینج نے امریکہ سمیت دنیا کے متعدد ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کی ٹاپ 10 اسٹاک ایکسچینجز میں پاکستان دوسرے نمبر پر ہے ۔🔥👑
57726
Reposted by @yaseen66.bsky.social
Muhammad Tayyub PML(N) @saudicrownprince.bsky.social · 21/11/2024
‏انڈیا کے اڈانی گروپ کو ایک دن میں 28 ارب ڈالر کا نقصان جمعرات کو صبح کی سٹاک میں اڈانی گروپ کی کمپنیوں کے حصص کی مارکیٹ ویلیو میں تقریبا 28 ارب ڈالر کمی دیکھی گئی جب امریکی پراسیکیوٹرز نے انڈین کمپنی کے ارب پتی چیئرمین پر مبینہ رشوت ستانی اور دھوکہ دہی کی سکیم بنانے کا الزام عائد کیا۔
0123
Reposted by @yaseen66.bsky.social
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 21/11/2024
😁
1422760
Reposted by @yaseen66.bsky.social
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 18/11/2024
48500145
Reposted by @yaseen66.bsky.social
Geo News Urdu @geonewsurdu.bsky.social · 18/11/2024
تاجر کا نام وانگ فیکی تھا، جسے اسلام قبول کرنے کے بعد عبداللہ محمد کا نام دیا گیا ہے مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/387266-
27410
yaseen66.bsky.social @yaseen66.bsky.social · 18/11/2024
@sanamjamali.bsky.social تمام محب وطنوں مسلم لیگ ن اور فصل الرحمن کے مخلص رضا کاروں کو سلام
000