Sign in

Muaz Maroof

@muazmaroof.bsky.social
69 followers 12 following 3 posts

🛬🌍🖊️📚

PostsRepliesMedia
Muaz Maroof @muazmaroof.bsky.social · 19/11/2024
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما رسول اللہ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ کے نزدیک ساتھیوں میں سے بہترین ساتھی وہ ہے جو اپنے ساتھی کے لیے بہتر ہو، اور اللہ کے نزدیک پڑوسیوں میں سے بہترین پڑوسی وہ ہے جو اپنے پڑوسی کے لیے بہتر ہو۔‘‘
000
Muaz Maroof @muazmaroof.bsky.social · 18/11/2024
اللہ کی بات کرتے اللہ کا تعارف کراتے ہیں، رسول کو اسوہ بنا کر زندگی گزارنے کا درس دیتے ہیں، بندوں کو خوش کرنے کے چکر میں خدا ناراض کر بیٹھنے کی جگہ ہر کام خدا واسطے کرنے کا عہد کرتے ہیں کیا ہی اچھا ہو کہ یہی کرتے کرتے زندگی کی شام ہوجائے !
132
Reposted by Muaz Maroof
Asif Mahmood @asifmahmood.bsky.social · 17/11/2024
وی پی این کا تو مجھے علم نہیں البتہ میرا خیال ہے کہ نظریاتی کونسل جیسےادارے بھی غیرشرعی ہیں کیونکہ ان کی پیوندکاری سےلوگ اس دھوکے میں رہتے ہیں کہ نظام اسلامایز ہو رہا ہے. حالانکہ حقیقت اس کےبرعکس ہوتی ہے.
51024