Sign in

Real View

@realview24.bsky.social
216 followers 146 following 28 posts

جمیعت علمائے اسلام

PostsRepliesMedia
Real View @realview24.bsky.social · 18/12/2024
جب لوگ آپ کو کنٹرول نہیں کر سکتے...!!! پھر آپکے مخالف بن جاتے ہیں...!!!🖤
000
Real View @realview24.bsky.social · 04/12/2024
ہائی ماشاءاللہ #Real_View
010
Real View @realview24.bsky.social · 30/11/2024
‏بڑی گرفتاریاں شناختی کارڈ بلاک بینک اکاؤنٹس منجمد👇 9 مئی کے بعد ہم نے کچھ رعایتیں دی لیکن اسکا غلط فائدہ اٹھایا گیا ھے، لیکن اب کسی کو کوئی رعایت نہ دی جائے اور ٹاسک فورس ہر گرفتار افراد کے خلاف خود مقدمات کی پیروی کرے تا کہ کوئی عدالت سے ضمانت نہ حاصل کر سکے،
000
Real View @realview24.bsky.social · 28/11/2024
کفن چھوڑ کر لاشیں بھاگ گئیں
000
Real View @realview24.bsky.social · 28/11/2024
کیا یہ سچ ہے تمام ساتھی حسب توفیق روشنی ڈالیں ۔۔ لیکن یہ مت بھولنا کہ پاکستان کو شارٹ فال کا مسئلہ ہے ۔ زیادہ روشنی ڈالنے سے گریز کریں
000
Real View @realview24.bsky.social · 28/11/2024
000
Real View @realview24.bsky.social · 28/11/2024
فتنوں سے بھرے اس دور میں دعاؤں میں بیٹے مانگنے کے ساتھ اور بیٹوں کی پیدائش پہ فخر محسوس کرنے کے ساتھ ساتھ یہ دعا بھی کیا کریں کہ وہ جس صنفی شناخت کے ساتھ دنیا میں آئیں اسی شناخت کے ساتھ بڑے ہوں اسی شناخت کے ساتھ زندگی گزاریں اور اپنی جنس پہ شرمندگی محسوس کرتے ہوئے اس کو بدلنے کی کوشش نہ کریں ۔
000
Real View @realview24.bsky.social · 25/11/2024
اس دور میں اگر آپ کے پاس عقل/شعور ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک سزا ہے، آپکو ہر اُس شخص سے نِمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ہے .!
000
Real View @realview24.bsky.social · 24/11/2024
#justiceforkurram
000
Real View @realview24.bsky.social · 21/11/2024
‏افسوسناک : کرم ایجنسی پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ 38افراد جاں بحق 40 زخمی پختونخوا جل رہا ہے😢
000
Real View @realview24.bsky.social · 21/11/2024
010
Real View @realview24.bsky.social · 21/11/2024
@RealView24
000
Reposted by Real View
Real View @realview24.bsky.social · 19/11/2024
اسرائیل مردہ بادہ ریلی پشاور کون کون تیار ہے ؟؟؟ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
053
Reposted by Real View
Real View @realview24.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
031
Reposted by Real View
JUI Digital Media Cell KP @juimediacellkp.bsky.social · 19/11/2024
مہتمم جامعہ اشرفیہ شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی مدظلہ لاہور کا قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم کے نام خط چھبیسویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں حضرت کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا #JamiatUlemaeIslam
48432
Reposted by Real View
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 20/11/2024
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر
13912
Reposted by Real View
Real View @realview24.bsky.social · 19/11/2024
احتجاج میں شامل ہونے والے یوتھیا سٹوڈنٹ کے شناختی کارڈ اور داخلے منسوخ ہوں گے موبایلُ سم بلاک ہوں گی اور افغان مہاجرین پر بھی سختی ہو گی ورارت داخلہ #JamiatUlemaIslam
001
Reposted by Real View
عبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علمائے اسلام اپنے وطن پاکستان اور اسلام کے لئے ہر فورم پر صف اول میں نظر آئیں گے #JamiatUlemaeIslam
27541
Reposted by Real View
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024
8 دسمبر کو پشاور میں منعقدہونےوالی "اسرائیل مردہ باد کانفرنس" کےحوالےسےرابطہ مہم کےسلسلےمیں صوبائی جماعت کےدورہ کوہاٹ کےموقع پر جمعیت علماء اسلام ضلع کوہاٹ کی ضلعی عمومی، ضلعی شوری اور تمام سطح کے اراکین عمومی کا بھرپور اور باوقار اجلاس کا انعقاد. جس سےصوبائی اور ضلعی قائدین کےپر مغز اور فکری بیانات
0209
Reposted by Real View
Zakaria Brahui @zakariabrahui.bsky.social · 19/11/2024
ماشاءاللہ ابابیلوں نے تو کمال کر دیا واہ ماشاءاللہ #JamiatUlemaeIslam
032
Real View @realview24.bsky.social · 19/11/2024
اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥 #JamiatUlemaeIslam
000
Real View @realview24.bsky.social · 19/11/2024
احتجاج میں شامل ہونے والے یوتھیا سٹوڈنٹ کے شناختی کارڈ اور داخلے منسوخ ہوں گے موبایلُ سم بلاک ہوں گی اور افغان مہاجرین پر بھی سختی ہو گی ورارت داخلہ #JamiatUlemaIslam
001
Reposted by Real View
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024
Follow #JamiatUlemaeIslam
17828
Reposted by Real View
Team JUI @teamjui.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے #JamiatUlemaeIslam
411555
Reposted by Real View
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
25199102
Reposted by Real View
KashifUddinSyed @kashifuddinsyed.bsky.social · 19/11/2024
JUI's social media team is trending on bluesky. #JamiatUlemaeIslam
2117
Real View @realview24.bsky.social · 19/11/2024
صوبہ خیبر پختونخواہ کا کل قرضہ 2555 ارب ہوگیا اگر کوئ پوچھے تو کہنا صادق و أمین کا لشکر پچھلے 13 سالوں سے یہاں قیام پذیر ہے🙈 #JamiatUlemaeIslam
000
Real View @realview24.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
031
Reposted by Real View
Muhammad Sohail 🦋 @m-sohail.bsky.social · 19/11/2024
آج کا ہیش ٹیگ ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دے۔ ریٹویٹس کرنا نہ بھولیں 👇 #JamiatUlemaeIslam
0103
Real View @realview24.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
031
Reposted by Real View
Real View @realview24.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
001
Real View @realview24.bsky.social · 19/11/2024
اسرائیل مردہ بادہ ریلی پشاور کون کون تیار ہے ؟؟؟ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
053
Real View @realview24.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
001
Reposted by Real View
Real View @realview24.bsky.social · 19/11/2024
اسلام علیکم حضرات #JamiatUlemaeIslam
011
Real View @realview24.bsky.social · 19/11/2024
انشاءاللہ پشاور #JamiatUlemaeIslam
000
Real View @realview24.bsky.social · 19/11/2024
اسلام علیکم حضرات #JamiatUlemaeIslam
011
Real View @realview24.bsky.social · 19/11/2024
اسلام علیکم حضرات #JamiatUlemaeIslam
000
Real View @realview24.bsky.social · 19/11/2024
ایک مخصوص پارٹی کی وجہ سے یہ سب کچھ ہو رہا ہے ان لوگوں کا اگلا ہدف پاکستانیوں پر یو کے کے دروازے بند کرنا ہے وہاں پر طالب علم جا کر پڑھتے ہیں اعلی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کر تےہے ان لوگوں سے پاکستان کی ترقی اور بہتر مستقبل دیکھی نہیں جا رہی اج کل یورپ میں ان لوگوں نے میلہ گرم کیا ہوا ہے
000
Real View @realview24.bsky.social · 19/11/2024
پشاور میں قرآن مجید کا جلانے کا ایک اور دلہرش واقعہ 😢😭😭
000
Real View @realview24.bsky.social · 19/11/2024
Follow and follow back
000
Real View @realview24.bsky.social · 19/11/2024
اللہ تعالیٰ ہمارے صوبے پر رحم کریں
120
Real View @realview24.bsky.social · 18/11/2024
Two Nation theory
030