Sign in

Muâvíâ Pâthâñ

@muvpth.bsky.social
58 followers 6 following 71 posts
PostsRepliesMedia
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 29/12/2024
میرے پاس.😎✌️ Rashid Mahmood Soomro #TeamJUISindh #teamjuipdn
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 18/12/2024
‏صرف طلبہ ہی نہیں بلکہ عوام بھی اس حکومت کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہوگی ان شاءاللہ #مدارس_دشمنی_نامنظور #TeamJUISindh #teamjuipdn
011
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 18/12/2024
آزاد مدارسہ یا سرکاری مدرسہ؟ حضرت شیخ مفتی #محمد_تقی_عثمانی صاحب، #ایوان_نہیں_میدان #مدارس_دشمنی_نامنظور #TeamJUISindh #teamjuipdn
011
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 17/12/2024
‏آپکی یونیورسٹیوں میں آپ کے کالجز اور بورڈ میں ہمارے ہی مدارس کے طلباء کی پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن آئی ہے #قائدجمیعت مولانا فضل الرحمان #ایوان_نہیں_میدان #مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور #TeamJUISindh #teamjuipdn
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 11/12/2024
اور میں نے مدینہ منورہ میں اکائے نامدار سے وعدہ کیا ہے۔ #ترجمان_مدارس_مولانا #TeamJUISindh #teamjuipdn
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 11/12/2024
تمام مسالک کے علماء کرام نے حکومت وقت کو وارننگ جاری کر دی 17 دسمبر کو تمام علماء مشترکہ اہم اعلان کریں گے, #ترجمان_مدارس_مولانا #TeamJUISindh #teamjuipdn
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 11/12/2024
‏مولانا صاحب واضح کرچکے دینی مدارس کی حریت و آزادی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا ۔ #ترجمان_مدارس_مولانا #TeamJUISindh #teamjuipdn
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 11/12/2024
‏ان شخصیات کے مقابلے میں ہم سے کسی اور کو اکابر منوانے کی توقع مت رکھئے مدارس بل اور مولانا فضل الرحمن صاحب کے قائدانہ کردار کے حوالے سے آج کا ہیش ٹیگ، #ترجمان_مدارس_مولانا #TeamJUISindh #teamjuipdn
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 11/12/2024
ہماری لڑائی طوفانوں سے ہے,💪 اور یہ لہریں بلاوجہ شور مچا رہی ہیں,🤔 #ترجمان_مدارس_مولانا #TeamJUISindh #teamjuipdn
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 09/12/2024
میراکارکن بھی پاکستانی ہے! میں بھی پاکستانی ہوں! #قائدجمیعت کی #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس سے للکار #TeamJUISindh #teamjuipdn
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 08/12/2024
ان جذبوں کی تابانی کو کون شکست دے سکتا ہے ۔ الحمدللہ پشاور #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس میں تارے زمین پر،😘 آگے آپ کو پتا ہوگا کہ کس کی انٹری ہے،💫🫶 #TeamJUISindh #teamjuipdn
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 08/12/2024
پشاور #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس سے شیر کی للکار:💪 وردی والوں ایجنسی والوں بدمعاشی کروگے تو بدمعاشی کریں گے،💪 #TeamJUISindh #teamjuipdn
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 08/12/2024
قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب پشاور #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس سے خطاب فرما رہے ہیں #TeamJUISindh #teamjuipdn
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 08/12/2024
سیدی و مرشدی،😘 #قائدجمیعت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب پشاور #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس کی اسٹیج سے انشاءاللہ آج امریکہ اسرائیل اور انکے پالتو کتوں کو للکاراے گئیں✌️💪 #TeamJUISindh #teamjuipdn
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 08/12/2024
‏کچھ عرصہ قبل پلاٹ وغیرہ کا قصہ عام تھا گھر میں بحث چل رہی تھی پھپو نے کہا کچھ وقت تک حلال ہوجائیں گے یہ بھی تو گزشتہ گفتگو سنی تو پتہ چلا کہ بس وہی پلاٹ حلال کیے جناب نے #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 08/12/2024
‏شامی مسلمان آج بھی رو رہے ہیں۔۔۔مگر خوشی سے! آج پورا شام خوشی سے رو رہا ہے۔ آج آزادی کا سورج طلوع ہوگیا ہے الحمد للہ حمدا کثیرا #دمشق #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
041
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 08/12/2024
‏زرداری صاحب رافضی بشر اسد اور ایران سے زرا پتہ کرو پھر پنگا لو #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 08/12/2024
‏دیکھ دمشق کون آ رہا ہے، #دمشق #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 08/12/2024
‏جب جج کا مقابلہ زرداری سے ہوا تو مجرم زرداری نکلا جب نواز شریف سے ہوا تو مجرم نواز شریف نکلا جب عمران نیازی سے ہوا تو مجرم نیازی نکلا قربان جاؤں میرے قائد پر جب جج سے قائد جمعیت کا مقابلہ ہوا تو مجرم جج نکلا،✌️💪 #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 08/12/2024
‏ایک اور فرعونی کردار کا اختتام پذیر ہوا اس لیے کوئی بھی فرعون بننے کی کوشش نہ کریں آپکو پتہ ہی نہیں چلے گا کے "موسی" کہاں آیا #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 08/12/2024
‏دنیا میں تیرے قدموں پر قربان کردوں، آپ نے دنیائے مجوسیت روافضیت کو وہ دن یاد کروائے ہیں، جو پہلے سیدنا امیر معاویہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے ان پر غضب نازل کیا تھا #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 08/12/2024
اسرائیل مغربی ممالک کا ناجائز بچہ ہے اس کا وجود امت مسلمہ کے لئے ناسور اور سرطان کی حیثیت رکھتا ہے۔ #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 07/12/2024
‏کل انشاءاللہ #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 07/12/2024
‏مدارس کے مسئلے پر پوری پاکستانی قوم مولانا صاحب کے ساتھ کھڑی ہے موقف بھی بہت واضح اور جانبدار ہے کیونکہ جس مسئلے پر عوامی تائید حاصل ہو اسکو کوئ طاقت نہیں روک سکتی چاہیےامریکہ ہو یا امریکی غلام محب وطن پاکستانی عوام ان غلام شاپروں کو اڑا کر رکھ دے گی #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 07/12/2024
#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس #TeamJUISindh #teamjuipdn
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 07/12/2024
#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس #TeamJUISindh #teamjuipdn
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 07/12/2024
‏امید سحر فخر کاروان #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس #TeamJUISindh #teamjuipdn
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 06/12/2024
8 دسمبر پشاور #اسرائیل_مردہ_بادکانفرنس_پشاور نزد مفتی محمود مرکز رنگ روڈ پشاور #TeamJUISindh #teamjuipdn
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 05/12/2024
بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات *جمعیت علماء اسلام کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی میڈیا سے گفتگو* *پیپلز پارٹی نے آج یقین دہانی کرا دی ہے کہ صدر مدارس کی رجسٹریشن کے بل پر دستخط کر دیں گے* #TeamJUISindh #JUIDigitalMediaSindh
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 04/12/2024
سجاول میں منعقد عظیم الشان فقید المثال عوامی جلسہ عام سے #قائدسندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب،😘 خطاب فرما رہے ہیں #TeamJUISindh #JUIDigitalMediaSindh
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 03/12/2024
7 دسمبر تک مدارس بل پر دستخط نہ ہوئے تو آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے: مولانا فضل الرحمان* لاہور: جمعیت علماء اسلام جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہے کہ حکومت نے7دسمبر تک مدارس بل پر دستخط نہ کیے تو 8 دسمبر کو پشاور میں آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 02/12/2024
‏08 دسمبر اســــرائـــــــــیل مردہ باد کانفرنس پشاور، #اسرائیل_مردہ_بادکانفرنس_پشاور #TeamJUISindh #JUIDigitalMediaSindh
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 30/11/2024
سندہ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر کے ڈرون منظر❤️✌🏻 #TeamJUISindh #JUIDigitalMediaSindh
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 29/11/2024
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #باب_الاسلام_کانفرنس #TeamJUISindh #JUIDigitalMediaSindh
010
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 29/11/2024
ھم مہمان نہیں رونق محفل تھے،♥️ صدیوں ہمیں گلشن کی فضا یاد کرےگی.😘 29نومبر یوم شہادت، علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو رح😢 #TeamJUISindh #JUIDigitalMediaSindh
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 29/11/2024
سندہ سندہی یوں کی ملکیت ہے 👑 کسی کےباپ میں طاقت نہیں کے سندہ کے وسائل پر قبضہ کرے🔥 مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا واضح پیغام #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #JUIDigitalMediaSindh
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 28/11/2024
آئندہ تین چار ماہ کے اندر؟ بڑا اعلان✌️ اپنے کچھ دوستوں کو بتائیں گے اسلام آباد ایسے نہیں، ایسے آیا جاتا ہے،✌️ #مفتی_اسعد_محمود صاحب #TeamJUISindh #JUIDigitalMediaSindh
010
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 28/11/2024
مرشدین💋🫀 Maulana Fazl ur Rehman Nasir Soomro Rashid Mahmood Soomro
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 28/11/2024
جمعیت علماءاسلام سندہ کے زیر اھتمام باب الاسلام سندہ کانفرنس سکھر فضائی مناظر ، تاحد نظر عشاقان محمد مصطفیٰ صہ کے سروں کا راج #باب_الاسلام_کانفرنس #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #JUIDigitalMediaSindh
011
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 28/11/2024
شروعات ہے پیاریو۔۔ ابھی تو باقی ہے آنا سب کا۔❣️ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #JUIDigitalMediaSindh
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 28/11/2024
آج اکابرین جمعیۃ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، ان شاءاللہ #باب_السلام_کانفرس_سکھر سندھ میں بدامنی اور لاقانونیت کے خاتمے میں کلیدی کردار ادا کرے گی ۔ حلقہ یاراں کیساتھ سفر #باب_السلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #JUIDigitalMediaSindh
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 27/11/2024
سندھو پر چھ کئنال منصوبے کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی گفتگو۔ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #JUIDigitalMediaSindh
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 27/11/2024
انشاء اللّٰہ العزیز کل سکھر میں تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا✌️ قائد ملت اسلامیہ امام انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب,😘 #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #JUIDigitalMediaSindh
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 27/11/2024
قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کی شہیید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو رحمہ اللہ کی آخری آرام گاہ آمد اور فاتحہ خوانی #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #JUIDigitalMediaSindh
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 27/11/2024
چلو چلو سکھر چلو ❣️ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر 28 نومبر 2024، بمقام : شکارپور روڈ سکھر #MaulanaFazlurRehman #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #JUIDigitalMediaSindh
021
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 27/11/2024
لمبے بالوں اور لمبے مونچھوں سے کوئی بہادر نہیں بنتا ✊✌️ #مفتی_اسد_محمود_صاحب #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #JUIDigitalMediaSindh
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 27/11/2024
جرئت ۽ بهادري سان بيهي مقابلو ڪرڻ ڪوئي جمعيت علماء اسلام جي قيادت ۽ ڪارڪنن کان سکي! نه قيادت پاڻ مشڪل ۾ نه ڪارڪن کي مشڪل ۾ وجهي نه ملڪ کي نقصان نه ملڪ جي املاڪ کي نقصان۔ اوهان کي جي يو آئي قيادت جي شاگردي ۾ اچڻو پوندو۔ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #JUIDigitalMediaSindh
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 25/11/2024
ہم نے انگریزوں کو بھگا کر، سندہ کو انگریزوں کی غلامی سے آزاد کیا،✌️ ابہی انشاءاللہ انگریزوں کی اولاد کو سندہ سے نکال کر سندہ کو #کفر سے پاک کریں گے،❤️✌️ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #JUIDigitalMediaSindh
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 25/11/2024
چلو چلو سکھر چلو ✊ 28 نومبر 2024 بروز جمعرا بعد نماز ظہر #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #JUIDigitalMediaSindh
000
Muâvíâ Pâthâñ @muvpth.bsky.social · 24/11/2024
مٹياري: قائد سندھ #حضرت_علامہ_راشد_محمود_سومرو صاحب عظمت قرآن کانفرنس سے خطاب فرما رہے ہیں✌ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #JUIDigitalMediaSindh
000