Sign in

V. p. smt pp206

@fawad1286.bsky.social
381 followers 251 following 28 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by V. p. smt pp206
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 21/02/2025
نبیﷺ نے فرمایا : جس نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات کو یاد کرلیا وہ فتنہ دجال سے محفوظ رہے گا. صحیح مسلم 1883
194
Reposted by V. p. smt pp206
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 12/02/2025
‏سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید انتقال کرگئے
042
V. p. smt pp206 @fawad1286.bsky.social · 13/01/2025
000
Reposted by V. p. smt pp206
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 10/01/2025
اے سالگِرہ پر خوشی منانے والے حافظ ابن رجب رحمہ اللہ (٧٩٥هـ) فرماتے ہیں يا مَن يَفْرَحُ بكثرةِ مرورِ السِّنينَ عليهِ! إنَّما تَفْرَحُ بنقصِ عمرِكَ اے اپنی زندگی کے زیادہ سال گزر جانے پر خوشی منانے والے! حقیقت تو یہ ہے کہ تم اپنی عمر کے گھٹ جانے پر خوشی منا رہے ہو (لطائف المعارف - ت عامر، صـ ٦٦٣) #فلسطین #Pakistan
173
Reposted by V. p. smt pp206
Usman Ahmad @usmanbhatti58.bsky.social · 10/01/2025
سیاسی رائے فرق ہو سکتی حکومت سے اختلاف ہو سکتا اسٹیبلشمنٹ کے رول پر اعتراض بھی جائز ہے مگر اس سب کے باوجود پاکستان ہمارا وطن ہے ہمارا اپنا ملک ہے ہمیں اس کے مفاد کے خلاف کام نہی کرنا چاہیے لمٹ کراس نہی کرنی چاہیے یوتھیے یہ بات نہی سمجھ پا رہے منقول
011
Reposted by V. p. smt pp206
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 29/12/2024
حدثنا عبد الله بن مسلمة عن مالک عن صفوان بن سليم عن عطائ بن يسار عن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه أن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال غسل يوم الجمعة واجب علی کل محتلم -
393
Reposted by V. p. smt pp206
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 29/12/2024
Narrated Abu Said Al-Khudri: Allah's Apostle said, "The taking of a bath on Friday is compulsory for every Muslim who has attained the age of puberty."
052
Reposted by V. p. smt pp206
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 29/12/2024
ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جمعہ کے دن غسل کرنا ہر بالغ مرد پر واجب ہے۔ صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 861 -
1203
Reposted by V. p. smt pp206
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 29/12/2024
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
0193
Reposted by V. p. smt pp206
Kami @k4mii.bsky.social · 22/12/2024
جنہیں ہمارے ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے وہ ہماری بڑی سے بڑی غلطی کو بھی معاف کر دیتے ہیں اور جو ہم سے بیزار ہوں وہ چھوٹی سی بات پر بھی ہاتھ چھڑا لیتے ہیں🙂
2122
Reposted by V. p. smt pp206
kaynatfchannar.bsky.social @kaynatfchannar.bsky.social · 22/12/2024
‏جب تک خدیجہ شاہ عمران ریاض خان صنم جاوید فلک جاوید ٹک ٹاکر منیب خان فواد چودری حماد اظہر مراد سعید سمیت اور جتنے بھی ایم این اے ایم پی اے اور اینکر حضرات ہیں ان سب کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا تب تک عام لوگوں کی سزا قانون کا مذاق اڑانے کے علاوہ کچھ نہیں
1143
Reposted by V. p. smt pp206
🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 22/12/2024
Great win and historic white wash SA in SA 🇵🇰❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤❤❤ #PakVsSA
021
Reposted by V. p. smt pp206
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 22/12/2024
وسیم اکرم صاحب اور شعیب اختر صاحب کو جواب دینا ہوگا جو ماضی میں انڈیا میں بیٹھ کر پاکستان کی برائیاں کی تھی۔پاکستانی کرکٹرز کا مذاق اڑایا تھا۔ کپل شو میں @mansooralikhan.bsky.social @mansooralikhn.bsky.social
0122
Reposted by V. p. smt pp206
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 22/12/2024
مبارک ہو تمام پاکستانیوں کو جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز پہلی بار پاکستانی ٹیم نے جیتی کیونکہ شاہین بابر اور رضوان ایک پیج پر تھے۔
1121
Reposted by V. p. smt pp206
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 22/12/2024
youtube.com/watch?v=CDGZ...
youtube.com
02111
Reposted by V. p. smt pp206
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 22/12/2024
سابق پی سی بی چئیرمین رمیض راجہ نے کہا اگر انڈیا کی بات نہی مانی گئی چیمپئن ٹرافی سے پاکستان کو باہر کردیا جائے گا۔اگر پاکستان انڈیا کی بات نہی مانے گا پاکستان کو مکھی کی طرح دودھ سے باہر نکال دیا جائے گا وکرانت گھپتا۔ لیکن محسن نقوی نے ایسی سیاست کی 15 رکن بورڈ ممبر پاکستان کے حق میں کھڑے ہوگئے۔
2226
Reposted by V. p. smt pp206
Kami @k4mii.bsky.social · 20/12/2024
میں نے محسوس کیا ہے میں ایک بے کار شخصیت ہوں مجھ میں کچھ بھی ڈھنگ کا نہیں ہے نا ہی مجھے کسی کا دل جیتنا آتا ہے اور نا ہی کسی سے تعلق نبھانا آتا ہے مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں ہے میں عام سے بھی عام ہوں میری ضرورت کسی کو بھی نہیں نا ہی میں کسی کی کہانی کا اہم کردار ہوں میں نے دیکھا ہے میں بیکار ہوں
6102
Reposted by V. p. smt pp206
عائشہ @aeysha.bsky.social · 20/12/2024
And there I am, spending my salary before it even reaches me, all because of wedding season! Shaadiyan toh doosron ki hoti hain, aur paise hamare khatam ho jaate hain! 😭😭😭😭
3181
Reposted by V. p. smt pp206
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 20/12/2024
میرے ماموں کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے ، إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللّٰہ ان کی بخشش کیلیئے فاتحہ شریف پڑھ کر دعا کر دیجیئے گا۔
131
Reposted by V. p. smt pp206
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 19/12/2024
میری پوسٹوں پہ آیا کرو😍❤️ میں ہر جمعرات محبوب قدموں میں لانے کا تعویذ دیتا ہوں - 🤭
121
Reposted by V. p. smt pp206
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 11/12/2024
www.youtube.com/live/iONR7B_...
youtube.com
YouTube
Share your videos with friends, family, and the world
12410
Reposted by V. p. smt pp206
🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 12/12/2024
ابھی تو پارٹی شروع بھی نہیں ھوئی
062
Reposted by V. p. smt pp206
عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 12/12/2024
‏کے پی کے: جہاں بچوں کو چار سے پانچ گھنٹے سفر کر کے سکول جانا پڑتا ہے۔ سکول بھی خیموں میں قائم ہے جہاں بنیادی سہولتیں بھی نہیں۔ اس صوبے میں تحریک انتشار مسلسل گیارہ سال سے اقتدار میں ہے۔
153
Reposted by V. p. smt pp206
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 10/12/2024
05115
Reposted by V. p. smt pp206
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 10/12/2024
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا شی جی تان ہسپتال کا دورہ 🇵🇰🇨🇳 پنجاب میں کینسر کے علاج کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ چین سے کینسر کا جدید طریقہ علاج اور مشینری لانے پر اتفاق #CMMaryamInChina
0113
Reposted by V. p. smt pp206
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 10/12/2024
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دورہِ چین کا دوسرا روز، مصروفیت سے بھرپور دن کا آغاز وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ آمد
25018
Reposted by V. p. smt pp206
Kmalik @khmalik.bsky.social · 09/12/2024
‏آپ نے بس ریپوسٹ کرنا ہے یوتھیۓ تتے توے پر خود ہی بیٹھ جائیں گے
23112
Reposted by V. p. smt pp206
somi216.bsky.social @somi216.bsky.social · 10/12/2024
بریکنگ نیوز:مریم نواز کا پنجاب میں کینسر کے علاج کی چین سے جدید ٹیکنالوجی لانے کا فیصلہ،سرجری اور کیمو تھراپی کے بغیر کینسر کا علاج ہوگا،نواز شریف کینسر ہسپتال میں چین کے تعاون سے علاج ہوگا۔مریم نواز کی ہائی گیا میڈیکل ٹیکنالوجیز کے صدر ڈاکٹر لیانگ سے ملاقات میں امور طے پا گئے۔
14818
Reposted by V. p. smt pp206
Kami @k4mii.bsky.social · 10/12/2024
میں نے ایک شخص سے اتنی محبت کی جتنی سے ایک مکمل شہر آباد ہو سکتا تھا_🙂🍁
071
Reposted by V. p. smt pp206
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 10/12/2024
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
1193
Reposted by V. p. smt pp206
Sana @sana215.bsky.social · 03/12/2024
پولیس سے کالی بھیڑوں کا صفایا شروع پی ٹی آئی احتجاج کے دوران غیر حاضر رہنے والے اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کی برطرفی کا فیصلہ، فہرست تیار، ایک انسپکٹر اور 26 اہلکار شامل
47323
Reposted by V. p. smt pp206
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 03/12/2024
18728
Reposted by V. p. smt pp206
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 03/12/2024
آج میری پیاری بیٹی کا برتھ ڈے ہے۔ الحمداللہ دو سال کی ہو گئی۔Happy Birthday 🥳 Sarah Waqar 🎂🎁🎉 I
6420110
Reposted by V. p. smt pp206
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 03/12/2024
‏شاہزیب بتلا رہا ہے کہ فتنہ عمرانیہ بطور جماعت بہت جلد عمران کی لاش زناں پارک پہنچانا چاہتی ہے جبکہ عمران کی بہنیں بشری کو واپس پاکپتن پہنچانا چاہتی ہیں جبکہ بشری مانیکا پارٹی پر اپنی منجی وچھا کر چئیرمین بننا چاہتی ہیں اس ساری صورتحال میں مزار کہاں بنے گا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے
44514
Reposted by V. p. smt pp206
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 04/12/2024
‏آپ لوگ کہاں چھپے تھے؟ عمران نیازی ٹھیک ہے بیرسٹر گوہر کو اچانک صحافیوں نے گھیر لیا! صحافیوں سے تلخ کلامی پی ٹی آئی جھوٹ کو کیوں پھیلا رہی ہے؟ ‎#Pakistan ‎#PakistanArmy
082
Reposted by V. p. smt pp206
Saba Bashir @sababashir80.bsky.social · 04/12/2024
Assalam o Alaikum ❤️ Good Morning 🌄
10463
Reposted by V. p. smt pp206
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 04/12/2024
ہمارا ایک پولیس کا جوان اور 4 رینجرز کے اہلکار شہید ہوئے صرف اس لیے کہ اڈیالہ جیل میں بیٹھے ماسٹر مائنڈ سے جیل نہیں کاٹی جا رہی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
062
Reposted by V. p. smt pp206
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 04/12/2024
‏یہ والی مریم نواز چاھیے اس کلٹ مقابلہ صرف مریم نواز کرسکتی ھے ۔۔۔
14310
Reposted by V. p. smt pp206
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 04/12/2024
On the directions of Deputy Commissioner Gujranwala AC Wazirabad visited Fruit&Vegetable market and monitored auction proceedings. Staff of the market committee was absent, so he directed the secretary market committee to appear in his office along with his staff.
3275
Reposted by V. p. smt pp206
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 04/12/2024
‏فرقہ پرستی آدمی کو ضدی و احمق بنا دیتی ہے وہ سمجھتا ہے کہ سورج صرف اُس کی کھڑکی سے نظر آتا ہے!!! صبح بخیر ♥️♥️
031
Reposted by V. p. smt pp206
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 01/12/2024
پہلی بار ذیا بیطس کے پیدائشی مریض بچوں کیلئے مفت انسولین کی فراہمی کا پراجیکٹ #maryamnawaz #maryamnawazsharif #pmln #cmpunjab
47130
Reposted by V. p. smt pp206
Kami @k4mii.bsky.social · 01/12/2024
I want relationship like Tom and Jerry always fight but never break.❤️‍🩹
5173
Reposted by V. p. smt pp206
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 01/12/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #pmln #nawazsharif
314744
Reposted by V. p. smt pp206
Asad @aassaadd.bsky.social · 01/12/2024
0141
Reposted by V. p. smt pp206
عائشہ @aeysha.bsky.social · 30/11/2024
I Want a feature on @bsky.app where they remove all the spam accounts in one-go. Please @jay.bsky.team 🙏
1234
Reposted by V. p. smt pp206
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 30/11/2024
PTI Social media
1529
Reposted by V. p. smt pp206
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 30/11/2024
Maryam hai Marhaam! Chief Minister Heart Surgery Program! 🧡1.5 billion rupees allocated for free heart surgeries for children in Punjab.
36328
Reposted by V. p. smt pp206
Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 30/11/2024
Pakistani Media!
27220