*کیا تم نے اللہ کو دیکھا ہے* ؟؟؟؟؟
*ہاں کئی بار*!!!!!
`کب`------؟
*جب وہ میری پردہ پوشی کرتا ہے, جب مجھے رزق دیتا ہے ٫اور مجھے آفیت سے رکھتا ہے, جب میری دعا قبول کرتا ہے, جب مجھے بے یارو مددگار نہیں چھوڑتا جب میں تھک جاتا ہوں تو وہ مجھے سکون دیتا ہے*
`ایک وہی نظر آتا ہے جب کوئی نظر نہیں آتا`