Sign in

Waqar Chohan

@waqarchohan.bsky.social
3.3K followers 5K following 475 posts

💚🇵🇰 🇸🇦💚 💙Lahore💙 💓Riyadh💓

PostsRepliesMedia
Reposted by Waqar Chohan
Feroz Winnang @feroz211.bsky.social · 19/10/2025
021
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 09/07/2025
021
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 03/06/2025
پیٹرن ان تھیف 🤣😂🤣😂🤣😂
020
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 13/05/2025
@WaqarChohan55 My X handler.
010
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 10/05/2025
x.com/AbdulBasit__...
x.com
عبدالباسط on X: "شام کے مفتی اعظم کا پاک فوج کے نوجوانوں اور عوام کے نام پیغام #operationbunyanulmarsoos https://t.co/eGKExUWTbT" / X
شام کے مفتی اعظم کا پاک فوج کے نوجوانوں اور عوام کے نام پیغام #operationbunyanulmarsoos https://t.co/eGKExUWTbT
030
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 10/05/2025
x.com/sanjaysadhwa...
x.com
Sanjay Sadhwani on X: "#ceasefire Hindus from mithi Tharparkar are celebrating Pakistan 🇵🇰 victory on war #IndiaPakistanWar2025 https://t.co/RTrCHpcYIX" / X
#ceasefire Hindus from mithi Tharparkar are celebrating Pakistan 🇵🇰 victory on war #IndiaPakistanWar2025 https://t.co/RTrCHpcYIX
010
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 29/03/2025
The Shawwal crescent has been sighted at the Sudair and Tumair observatories in Saudi Arabia
010
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 23/03/2025
کچھ مدت گزر جانے کے بعد تمھیں معلوم ہوگا کہ اگر تمھیں تمھارے انتخاب پر چھوڑ دیا جاتا تو تم ڈوب جاتے.
021
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 11/03/2025
Missing you.
000
Reposted by Waqar Chohan
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 09/02/2025
کہاں سے آکر دل میں میرے بسنے لگے ہو تم، سادہ سی میری سوچ کو الجھا دیا ہےتم نے~!!💘
121
Reposted by Waqar Chohan
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 02/02/2025
وہی دلفریب باتیں۔۔وہی دل آویزلہجہ تیرے جھوٹ پر بھی جاناں میرا سچ نثار ھو جاۓ!
111
Reposted by Waqar Chohan
nadeem999.bsky.social @nadeem999.bsky.social · 02/02/2025
اسلام علیکم دعائیں مقدر سے جیت جانے کا ہنر رکھتی ہیں ہر کسی کے لیے دعا کیا کریں کیا پتہ کسی کی قسمت آپ کی دعاکا انتظار کر رہی ہو اے میرے مالک ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا،ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ رکھنا۔اور اپنے علاوہ کسی اور کا محتاج نہ کرنا۔ آمین
142
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 18/01/2025
جانی حادثوں کا تو سوچنا بھی نا رہو بے فکر تم دعا کے ساتھ تیرے صدقے بھی دیتا ہوں روز میں
150
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 17/01/2025
اللّہ الحق ہے. اگر قبروں، پیروں کو سجدے کرنے والوں کو پتا ہوتا کہ ان کے ساتھ مستقبل میں کیا ہونے والا ہے اور وہ اپنے کیے پر کیسے زلیل و خوار ہونگیں؟
040
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 17/01/2025
کسی ایک کے لئے ابھی ابھی زیہن میں اک بات آئی ہے. بتاؤں. موت کا ذائقہ سب نے چکھنا ہے. ابھی تو زندہ ہو تو، زندگی کا ذائقہ تو چکھو. خوب جیو.
160
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 17/01/2025
سمجھ نہیں آتا بعد میں مصروف ہونے والے لوگ شروع شروع میں وقت کہاں سے لاتے ہیں
0111
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 16/01/2025
قسمیں آپ کی پوسٹ دیکھ لی ہے. 😂🤣😂🤣
000
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 14/01/2025
سبھی یہ پوچھتے رہتے ہیں کیا گم ہو گیا ہے بتا دوں؟ مجھ سے خود اپنا پتا گم ہو گیا ہے تمہارے دن میں اک روداد تھی جو کھو گئی ہے ہماری رات میں اک خواب تھا، گم ہو گیا ہے وہ جس کو کھینچنے سے ذات کی پرتیں کھلیں گی ہماری زندگی کا وہ سرا گم ہو گیا ہے
030
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 11/01/2025
رات کے پچھلے پہر اک سنسناہٹ سی ہوئی اور پھر ایک اور پھر ایک اور آہٹ سی ہوئی خستۂ دیوار و در یک بارگی ہلنے لگے طاق تھی ویران لیکن جگمگاہٹ سی ہوئی ایک پیکر سا دھوئیں کے بیچ لہرانے لگا پھر کھنڈر میں شہپروں کی پھڑپھڑاہٹ سی ہوئی
030
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 09/01/2025
چھوڑ جانے پہ پرندوں کی مذمت کی ہو تم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہجرت کی ہو جھولتی شاخ سے چپ چاپ جدا ہونے پر زرد پتوں نے ہواؤں سے شکایت کی ہو اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار دل نے کچھ ٹُوٹ کے چاہا کوئی حسرت کی ہو دل شکستہ ہے، کوئی ایسا ہنر مند بتا جس نے ٹوٹے ہوئے شیشوں کی مرمت کی ہو
182
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 09/01/2025
اک مشورہ ہے نیازی کی مزکراتی ٹیم کے لئے، مزکرات کے دورے چھوڑیں آسان سا کام کر لیں نیازی جیل سے باہر، سیدھے سے جا کر بڑے میاں صاحب سے مل لیں اور معافی مانگ لیں. جان چھوٹ جائے گی. سارا نظام بڑے میاں ہی چلا رہے ہیں.
050
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 08/01/2025
مُحبّت ہمیشہ کشش ڈھونڈتی ہے، اور کشش صرف چہرے ہی میں نہیں لفظوں اور لہجوں میں بھی ہوتی ہے، بلکہ لفظوں اور فطرتی عادتیوں کی کشش روح کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جکڑ لیتی ہے لفظ اوت فطرتی عادتیں جتنے خوبصورت اور پروقار ہونگے مُحبّت اُتنا ہی مہکے گی باقی محبت کو دیکھنے اور سمجھنے کا ہر کسی کا اپنا نظریہ ہے.
291
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 07/01/2025
ایسا کون ساچوہدری ہوتا ہے جو تھانے جا کر تو معافیا مانگیں پنڈ آکر کہے میں تھانے والوں کو معاف کر آیا ہوں. 😂🤣😂🤣😂🤣😂
160
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 06/01/2025
واہ کیا بات ہے. لائیک اٹ.
020
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 03/01/2025
صبر تو یہ ہی تھا کہ تم آ جاؤ اک دن یوں اچانک پھر انائیں، جفائیں، غمِ حالاتِ نم بھاڑ میں جائیں
030
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 03/01/2025
سیاسی نہیں سیدھی بات. نیازی نے کہہ ہو کہ میں شریف فیملی سے منتھلی لیتا تھا؟
000
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 03/01/2025
سیاسی نہیں سیدھی بات، نیازی نے آج تک کہہ ہو کہ ٹیریان وائیٹ میری بیٹی نہیں ہے؟
040
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 03/01/2025
سیاسی نہیں سیدھی بات. نیازی نے آج تک کہہ ہو کہ میرا کوئی محسن ہے؟
182
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 03/01/2025
سیاسی نہیں، سیدھی بات، نیازی نے آج تک یہ کہہ ہو پاکستان پر میری جان بھی قربان؟
030
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 03/01/2025
سیاسی نہیں سیدھی بات. نیازی نے آج تک کہا ہو کہ رسول اللّہ صل اللہ علیہ والہ وسلم اللّہ کے آخری نبی ہیں؟
040
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 03/01/2025
سیاسی نہیں عام سیدھی بات، نیازی نے کسی لڑکی کو آج تک میری بیٹی کہہ کر بلایا ہو؟
020
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 03/01/2025
کہانیاں، افسوس، غم و رنج سناتے ہیں لوگ یہاں تُوں تو میرا یار ہے بس گلے لگایا کرو مجھے 🤗🤗🤗🤗
030
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 01/01/2025
Time is a just number. Every Morning tells us a new blessing of Allah, bonds to Him. Smile and say. Alhamdulillah. 😊
021
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 28/12/2024
تو مرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا........
050
Reposted by Waqar Chohan
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 28/12/2024
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا: جب تُم ایسے ھو جاؤ کہ تُمہارے غَـم بڑھ جائیں تو تُم اِن غـموں کو ختم کرنا چاھو تو مُجھ پر درود پڑھو ۔ (جامع ترمذی: ٢۴۵۷) 💚الہم صل علی محمد و علی آلِ محمد💚 #صُبح_بخیر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
2143
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 22/12/2024
دوستو، اگر لوگو کی قسمتیں بدلنے کے دعویدار پیر اور مغرور، میں میں کرنے والوں کو پتا ہوتا کہ ان کے ساتھ مستقبل میں کیا ہونے والا ہے تو وہ آج ذلیل و خوار نا ہو رہے ہوتے. قانون کا احترام، ماں باپ کی خدمت، پڑھائی، فیملی اور ترقی پر توجہ دیں. اللّہ اور اس کے رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم کی اطاعت کریں.
051
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 21/12/2024
میری ماں کے لئے... 🥹🥹🥹🥹 محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جب سورج تھامیرےسر پے پر رات ہوگئی...
040
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 20/12/2024
تھک گیا ہوں مہمان کی طرح گھر جاتے جاتے بے گھر ہو گیا ہوں چند روپے کماتے کماتے
280
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 19/12/2024
ایک اچھی بات.
090
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 19/12/2024
یہ تو نیازی خود بھی کہتا تھا کہ میں(نیازی) صادق اور امین نہیں ہوں. کھوسہ، ثاقب اور ہمنواؤں نے کہا نہیں تم ہو. پھر وہ کہنا شروع ہوگیا کہ میں ہوں.
072
Reposted by Waqar Chohan
Motivational @motivational238.bsky.social · 18/12/2024
510632
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 18/12/2024
اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ وَسَلِّم. 💚
160
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 17/12/2024
توں نا ملا تو میں کیا کروں گا ابھی ابھی میرے دل میں خیال آیا ہے
030
Reposted by Waqar Chohan
Naveed jan Shamozai @shamozai.bsky.social · 16/12/2024
انسان کو توڑنے اور چھوڑنے کے کئی طریقے ہیں مگر اسے پانے، سنوارنے کا صرف اک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے " محبت "
092
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 16/12/2024
‏مسکراؤ .... اگر کہیں سے کچھ ہار گئے ہو تو مسکراؤ... کسی کو اس جیت کی تم سے زیادہ ضرورت تھی شاید,.... مسکراؤ ،اگر کچھ کھو گیا ہے تو مسکراو وہ جس کے نصیب کا تھا اس کو مل گیا ہے شاید مسکراؤ .... اگر تمہارا دل ٹوٹ گیا ہے تو مسکراؤ کسی کا جوڑنا اس وقت ضروری ہو گا شائد! مسکراؤ....
030
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 15/12/2024
پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کي يہ بات تو جھکا جب غير کے آگے ، نہ من تيرا نہ تن....
050
Reposted by Waqar Chohan
𝓜𝓸𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓤𝓼𝓶𝓪𝓷 𝓚𝓱𝓪𝓷 @usmanfayyazkhan.bsky.social · 14/12/2024
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
041
Reposted by Waqar Chohan
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 13/12/2024
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
0122
Reposted by Waqar Chohan
Naghmana @naghmana.bsky.social · 13/12/2024
اگر کوئی شخص آپ کے غلط سوال یا جواب پرخاموشی اختیار کر ے تو سمجھ لیں کہ وہ شخص بہ نسبت آپ کے کردار اور عقل میں بڑا اور سوجھ بوجھ کا ذیادہ ہے
071