Reposted by Atta Ur Rehman

ایران کو آخرکار عقل آ ہی گٸی۔
📌ایران نے بھارت سے چابہار بندرگاہ کا کنٹرول واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ بھارت نے بندرگاہ کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کے مقاصد کے تحت استعمال کیا۔ جو ایران کی خودمختاری اور سیکیورٹی کے خلاف ایک سنگین اقدام ہے۔