Sign in

منموجی

@xax1z.bsky.social
230 followers 204 following 10 posts

عام آدمی

PostsRepliesMedia
Reposted by منموجی
Mehrab Munir @mehrabmunir.bsky.social · 26/11/2024
کبھی اپنی آنکھ سے زندگی پہ نظر نہ کی وہی زاویے کہ جو عام تھے مجھے کھا گئے خورشید رضوی
1302
Reposted by منموجی
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 24/11/2024
﴿إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكاً﴾
06611
Reposted by منموجی
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 24/11/2024
اللَّهمَّ أنْتَ ربِّي ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ ، خَلقتَني وأَنا عَبْدُكَ ، وأَنا علَى عَهْدِكَ ووعدِكَ ، ما استطعتُ ، أعُوذُ بِكَ مِن شرِّ ما صنعتُ ، أبوءُ لَكَ بنعمتِكَ عليَّ ، وأبوءُ لَكَ بذنبي ، فاغفِر لي ، فإنَّهُ لا يَغْفِرُ الذُّنوبَ إلَّا أنْتَ
24711
Reposted by منموجی
MUHAMMAD عباسی WAQAR @wrabbasi200.bsky.social · 24/11/2024
‏دعا کے ساتھ مجھے بدعا بھی لگ گئی تھی ‏میں اُسے ملنے گیا تھا، بچھڑ کے آگیا ہوں۔ #قومی_زبان
022
Reposted by منموجی
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 23/11/2024
@arshadmirza.bsky.social تمام دوست مرزا بھائی کو فالو کریں۔ آپ دوستوں کا بہت شکریہ ❤️🌹❤️
6112
Reposted by منموجی
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 23/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‏﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ ﴾
0294
Reposted by منموجی
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 23/11/2024
عشق مکان و مکیں، عشق زمان و زمیں عشق سراپا یقیں، اور یقین فتحِ باب!
1202
Reposted by منموجی
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 23/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۝ مَلِكِ النَّاسِ ۝ إِلَٰهِ النَّاسِ ۝ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ۝ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ۝ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ۝ ﴾
0398
Reposted by منموجی
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 23/11/2024
یقیں پیدا کر اے ناداں! یقیں سے ہاتھ آتی ہے وہ درویشی، کہ جس کے سامنے جُھکتی ہے فغفوری
1212
Reposted by منموجی
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 23/11/2024
نقطئہ پرکارِ حق، مردِ خدا کا یقیں اور یہ عالم تمام وہم و طلسم و مجاز
0193
Reposted by منموجی
adi7866.bsky.social @adi7866.bsky.social · 20/11/2024
کبھی کبھی بارشیں بہت سکون دیتی ہیں ❤️❤️ #قومی_زبان
053
Reposted by منموجی
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 20/11/2024
‏‎#قومی_زبان دروازہ تو کھلا ہے مگر اے مصور مہربان تو نے تصویر میں راستہ بنایا ہی نہیں
032
Reposted by منموجی
ملک صابر عباس جوڑا @sabirabbas786.bsky.social · 22/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‏﴿ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ۝ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ۝ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ۝ ﴾
0141
Reposted by منموجی
Beyond_you @changer77.bsky.social · 22/11/2024
تُو نہیں تو کچھ نہیں، ارادے سارے مسترد !🥀❤️🎀 🦋....... #قومی_زبان
052
Reposted by منموجی
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 22/11/2024
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَـــلَّـمْ عَلَىٰ نَبیِّنَا مـُحَـمـَّـــــدٍ ﷺْ
0375
Reposted by منموجی
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 22/11/2024
#قومی_زبان کھیلا میرے خلوص سے لوگوں نے اس قدر لہجے میں شوخیوں کی جگہ سوز رہ گیا ہر شخص ہی مفاد سے وابستہ ہے یہاں ہر ربطِ دلنشیں ____ سبق آموز رہ گیا
141
Reposted by منموجی
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 22/11/2024
شعلہ سا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو ― احمد فراز #قومی_زبان
142
Reposted by منموجی
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 22/11/2024
تمام لوگ اکیلے تھے ، راہبر ہی نہ تھا بچھڑنے والوں میں اِک میرا ہمسفر ہی نہ تھا مَیں اِتنے سانپوں کو رَستے میں دیکھ آئی تھی کہ تیرے شہر میں پہنچی تو کوئی ڈر ہی نہ تھا پروینؔ شاکر #قومی_زبان
062
Reposted by منموجی
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 22/11/2024
کھونٹی پہ لٹکی رہ گئی خوشبوئے گل بدن وہ شخص پھر نہ لوٹ کے آیا مکان میں #قومی_زبان
152
Reposted by منموجی
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 22/11/2024
قرآن کریم کا پیغام
24512
Reposted by منموجی
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 21/11/2024
‏” تمہارے بعد “ ‏اٙن گِنٙت خسارے ہیں ‏مگر ‏تمہارے چھوڑ جانے سے ‏اِک فائدہ بھی ہوا ‏” میں بچھڑنے کے خوف سے آزاد ہوگئی 🖤🥀 #شب_بخیر
0132
Reposted by منموجی
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 21/11/2024
اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ ، وَشُكْرِكَ ، وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ
0234
منموجی @xax1z.bsky.social · 21/11/2024
اس کی نظر تو کہتی تھی پرواز کے لیے میری ہی سوچ پاؤں کی زنجیر بن گئی #قومی_زبان
033
منموجی @xax1z.bsky.social · 21/11/2024
اب کارگہ دہر میں لگتا ہے بہت دل اے دوست کہیں یہ بھی ترا غم تو نہیں ہے #قومی_زبان
141
منموجی @xax1z.bsky.social · 21/11/2024
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا #قومی_زبان
011
Reposted by منموجی
Saba Bashir @sababashir80.bsky.social · 21/11/2024
Salary khatam ho jati hai, month nai khatam hota 🥲
261024
Reposted by منموجی
فیضی @faiztahir.bsky.social · 21/11/2024
کوشش کریں ایک دوسرے کو فالو کریں #PMLN_PROMOTION_TEAM @zidi-sheikh4565.bsky.social @zahidmalikadvocate.bsky.social @zobyr.bsky.social @zia786.bsky.social @shahidrao.bsky.social
4118
Reposted by منموجی
فیضی @faiztahir.bsky.social · 21/11/2024
کوشش کریں ایک دوسرے کو فالو کریں #PMLN_PROMOTION_TEAM @tehreem.bsky.social @squatjogs.bsky.social @sabirtanoli276.bsky.social @tayyaba.bsky.social @engtayyub.bsky.social @umarhassan1.bsky.social @faiz-ur-rehman.bsky.social @waqar22.bsky.social @wq15s.bsky.social @bmworrier7268.bsky.social
51510
Reposted by منموجی
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 21/11/2024
‏ہمیشہ وہی چھین لیتا ہے چہرے کی خوشی۔ جس کو بتا دیا جائے بہت خاص ہو تم🍂 #قومی_زبان
032
Reposted by منموجی
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 20/11/2024
#قومی_زبان دلِ فسردہ میں ، پھر دھڑکنوں کا شور اُٹھا یہ بیٹھے بیٹھے مجھے ، کن دِنوں کی یاد آئی؟
142
Reposted by منموجی
MUHAMMAD عباسی WAQAR @wrabbasi200.bsky.social · 19/11/2024
بڑی مُدت میں گُر سیکھا ہے ہم نے کامیابی کا لگا لیتے ہیں، ہوتا ہے جہاں درکار جو چہرہ... #قومی_زبان
021
Reposted by منموجی
Jawad Ikram Malik @roomi997.bsky.social · 20/11/2024
جس کا بھی ایمان خدا میں ہوتا ہے اس کا دل مصروف دعا میں ہوتا ہے چیخ نکلتے وقت کی حالت دیکھی ہے دل کا سارا زور ندا میں ہوتا ہے کوئی اور نظر نہیں آتا پاس اسے وصل کے دن انسان ہوا میں ہوتا ہے آنکھیں گھور رہی ہوتی ہیں منظر کو ذہن مگر اک اور فضا میں ہوتا ہے ڈاکٹر فخرعباس #قومی_زبان
095
Reposted by منموجی
Arslan @arslanmalik1.bsky.social · 19/11/2024
‏زمانے کی قسم، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔ ﴿سورۃ العصر﴾
081
Reposted by منموجی
sajjadahmadans6.bsky.social @sajjadahmadans6.bsky.social · 19/11/2024
صبح بخیر زندگی 🦋
011
Reposted by منموجی
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 18/11/2024
ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﺍَﻟّٰﮭُﻢَ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻻَﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏَ ﻟَﺒَّﯿْﮏَ ﺍِﻥَ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَﺍﻟﻨِﻌْﻤَۃَ ﻟَﮏَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﮏ ﻟَﺎ ﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏ
18310
Reposted by منموجی
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 18/11/2024
حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کو نین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اپنی رات کی نماز میں آخری نماز وتر کو قرار دو (یعنی وتر سب سے آخر میں پڑھے جائیں ) (صحیح مسلم)مشکوۃ شریف:جلد اول:حدیث نمبر 1234
1365
منموجی @xax1z.bsky.social · 18/11/2024
پیچھے ہٹا میں راستہ دینے کے واسطے پھر یوں ہوا کہ راہ سے ہٹتا چلا گیا #قومی_زبان
010
Reposted by منموجی
Hotsy 🍃🦜 @lohdi03.bsky.social · 18/11/2024
ایلون مسلک کو بتا دو کہ ہم تمہارا گھر خالی کر رہے ہیں ہمارا ایڈوانس واپس کرے ہم۔کہیں اور شفٹ ہو گئے ہیں 😁
4186
Reposted by منموجی
NEWS @nawazmaryam.bsky.social · 18/11/2024
I am 100 away from 1K. 💚 100% follow back for 100 follower.✋ My Follow back Time Begins 💚
1121
Reposted by منموجی
Jawad Ikram Malik @roomi997.bsky.social · 18/11/2024
دولت ایک جھٹکے میں اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں غرور و تکبر سے بچائیں آمین #قومی_زبان
152
Reposted by منموجی
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 18/11/2024
‏سادگی اتنی بھی نہیں اب باقی مجھ میں کہ تو وقت گزارے، اور میں محبت سمجھوں❣️ #قومی_زبان
کہیں موجود رہ کر بھی میں بس گمنام رہتا ہوں 
کہیں کامل یقیں ہوں میں کہیں ابہام رہتا ہوں 
کہیں چاہوں تو کھو جاؤں ذرا سی لغزشوں پہ میں 
کہیں ڈھیروں خطاؤں پہ بھی میں الہام رہتا ہوں 
نہیں صورت کوئی میری مگر میں خوبصورت ہوں 
میں لامحدود ہوں پھر بھی مثل اجرام رہتا ہوں 
ہیں مفروضے بہت گھڑتے بہت منطق بناتے ہیں 
مگر پھر بھی ازل سے میں اک استفہام رہتا ہوں 
ان انسانوں کے سینوں میں دلوں میں میرا مسکن ہے 
ہر اک آغاز سے پہلے بعد از انجام رہتا ہوں 
میری خلقت گواہی ہے میرے موجود ہونے کی 
یہ میری صفت ہے کہ میں بنا اجسام رہتا ہوں
041
Reposted by منموجی
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 18/11/2024
‏"ترستی آنکھیں، اداس چہرہ، نحیف لہجہ، بغیر تیرے بکھری زلفیں، لباس اجڑا، وجود خستہ، بغیر تیرے، عمیق جنگل، گھپ اندھیرا، ﮈوبی سانسیں، ضعیف دھڑکن برہنہ پاؤں، بے نام منزل، نشاں نہ رستہ، بغیر تیرے، خاموش بلبل، سرد پت جھڑ، بے رنگ موسم، ویران گلشن #قومی_زبان
‏"ترستی آنکھیں، اداس چہرہ، نحیف لہجہ، بغیر تیرے
بکھری زلفیں، لباس اجڑا، وجود خستہ، بغیر تیرے،

عمیق جنگل، گھپ اندھیرا، ﮈوبی سانسیں، ضعیف دھڑکن
برہنہ پاؤں، بے نام منزل، نشاں نہ رستہ، بغیر تیرے،

خاموش بلبل، سرد پت جھڑ، بے رنگ موسم، ویران گلشن
نہ پھول خوشبو، ہوا نہ بادل نہ کوئی نغمہ، بغیر تیرے،

امید مدھم، مزاج برھم، مایوس جیون، بے آس ہر دم
نہ کوئی خواہش نہ کوئی حسرت، نہ ہے تمنا، بغیر تیرے،

کالی صبحیں، سرخ راتیں، وقت ساکن، اداس شامیں
ہزار صدیوں کے ہے برابر، ہر ایک لمحہ، بغیر تیرے،

تعویز الٹے، ادھوری منت، وظیفے، جادو ناکام سارے
نہ استخارہ ہی کام آیا، نہ کوئی دھاگہ، بغیر تیرے،

عجیب قسمت، نصیب الجھا، غلط لکیریں، میرا مقدر
ہاں گردشوں میں یہ آگیا ہے میرا ستارہ، بغیر تیرے،

ہجر کامل، فراق حاوی، جدائی یکسر، طویل دوری
خواب قربت، وصال حسرت، "محسن" ہے تنہا، بغیر تیرے​

محسن نقوی
041
Reposted by منموجی
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 18/11/2024
یہ سُخَن جو ہم نے رَقَم کِیے یہ ہیں سب وَرَق تِری یاد کے کوئی لَمحَہ صُبحِ وِصال کا کوئ شامِ ہِجر کی مُدّتیں فیض احمد فیضؔ #قومی_زبان
093
Reposted by منموجی
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 18/11/2024
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ 💞 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💞
1103
منموجی @xax1z.bsky.social · 18/11/2024
کہیں بھی خود کو کبھی بے نشاں نہ ہونے دیا سفر کٹھن تھا مگر رائیگاں نہ ہونے دیا #قومی_زبان
000
منموجی @xax1z.bsky.social · 18/11/2024
کیا کوئی ٹویٹر کا جانے والا میرا یہاں موجود ہے
010