Sheikh Zeeshan ALI @zidi-sheikh4565.bsky.social · 27/11/2024Old version 👇 نچن آلیا دے پتر آزادی دی جنگ نئی لڑ سکدے ۔ Update version 👇 نسن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئی سکدے ۔ 010
Sheikh Zeeshan ALI @zidi-sheikh4565.bsky.social · 21/11/202424 کو امت مسلمہ کے لیڈر کو ان یزیدیوں سے ازاد کروانے کی بھرپور کوشش کی جاۓ گی کھسروں اور ڈانسرون کی قیادت میں افغانی جہازو 😆 کو شامل کر کے اڈیالہ کی دیواروں کو گرا دیا جائے گا نور کی روشنیاں منور ہو گین دیکھ لینا تم سب لوگ ظالموں ہمارے درویش صفت غدار کو کب تک زندہ رکھو گے 000
Reposted by Sheikh Zeeshan ALIIhsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 19/11/2024اے میرے رب۔۔۔🤲 022
Reposted by Sheikh Zeeshan ALIJami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 19/11/2024 اَللّٰهُمَّ صَّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ 173
Sheikh Zeeshan ALI @zidi-sheikh4565.bsky.social · 19/11/2024ہر شخص کے پیچھے ایک بے رحم ماضی ہوتا ہے💔 000
Sheikh Zeeshan ALI @zidi-sheikh4565.bsky.social · 19/11/2024﷽ السلام علیکم "کم ظرف لوگوں کی محفل سے دور رہا کریں کیونکہ انسان کے ظرف اور فطرت کا پتہ تعلق بنانے سے نہیں بلکہ تب پتہ چلتا ہے جب اس سے آپ کی رنجش یا قطع تعلقی ہو" دعا ہے کہ اللہ ربّ العالمین ہمارے عیبوں کی پردہ پوشی فرمائے۔ آمین صبح بخیر 000
Sheikh Zeeshan ALI @zidi-sheikh4565.bsky.social · 18/11/2024عاجزی اختیار کیا کیجیے *جب انسان میں عاجزی آجاتی ہے تو پھر وہ ایک چیونٹی کو بھی تکلیف پہنچانے سے ڈرتا ہے...!!✨* 030
Sheikh Zeeshan ALI @zidi-sheikh4565.bsky.social · 18/11/2024عاطف رؤف صاحب کی پوسٹ چیک کریں اور فالو بیک کی سپیڈ چیک کریں سب فالورز کا چکر ہے @atifrauf79.bsky.social 010
Sheikh Zeeshan ALI @zidi-sheikh4565.bsky.social · 18/11/2024جو لوگ فالو بیک نہیں کر رہے سب کو انفالو کر دیا جائے گا جو لوگ فالو کر رہے سب کو فالو بیک ضرور ملے گا 000
Reposted by Sheikh Zeeshan ALISaba Bashir @sababashir80.bsky.social · 18/11/2024فقط شُکرِ خُدا ہے اور میں ہُوں 🌸❤️ 7664
Sheikh Zeeshan ALI @zidi-sheikh4565.bsky.social · 18/11/2024ﺳﺮ ﺟﻬﮑﺎﺋﮯ ﻫﻮﺋﮯ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻫﻮﮞ یوﺳﻒ ﮐﯽ طرح ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﯿﭻ ﺭﻫﯽ ﻫﮯ __ ﺳﺮِ ﺑـــــــــﺎﺯﺍﺭ مجھے😥 🥀❤️ 082
Sheikh Zeeshan ALI @zidi-sheikh4565.bsky.social · 18/11/2024السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سکائ بلیو پر سب دوستوں کو خوش آمدید, جی آیاں نوں،ویلکم،پخیر راغلے🥰 010
Reposted by Sheikh Zeeshan ALIDr Mudassira @mdscra.bsky.social · 18/11/2024🦋❤️عزت سے نہ مر جائیں کیوں نام محمد ﷺ پر ہم نے کسی دن یوں بھی دنیا سے تو جانا ہے❤️🦋 🌿🌻🌿اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍🌿🌻🌿 #صلوا_عليه_وسلموا_تسليما 131
Sheikh Zeeshan ALI @zidi-sheikh4565.bsky.social · 18/11/2024مریم نواز شریف کے فینز نے اچھا موقع سے فائدہ اٹھایا 😂 لوگ مریم سی ایم پنجاب سمجھ کر دھڑا دھڑ فولو کر رہے ہیں اور فولو بیک پلیز لکھ رہے ہیں کل پتہ چلے گا یہ فین ہیں اتنا سوچ لیں مریم اپکو فولو نہیں کرینگی فولو بیک ضرور دینگی 020
Sheikh Zeeshan ALI @zidi-sheikh4565.bsky.social · 18/11/2024وعدے کے مطابق سب کو فالو بیک دے دیا ہے جیسے جیسے آتے جائیں گے سب کو فالو بیک ملتا جائے گا جتنی فالونگ اُتنے فالورز😎 010
Sheikh Zeeshan ALI @zidi-sheikh4565.bsky.social · 18/11/2024اگر آپ کو میری پوسٹ نظر آ رہی ہے تو اپنی موجودگی کا ثبوت لائیک کر کے دیتے جائے 020
Sheikh Zeeshan ALI @zidi-sheikh4565.bsky.social · 18/11/2024**** ارسلان بیٹا ، بلیو اسکائی کو غداری سے لنک کر دو ۔ 000
Sheikh Zeeshan ALI @zidi-sheikh4565.bsky.social · 18/11/2024میں نے دھڑا دھڑ سبکو فولو کیا ہے جنکا فولو بیک نہ آیا وہ انفولو کر دئیے جائیں گے 😍😍🙏🙏🫣🫣 000
Sheikh Zeeshan ALI @zidi-sheikh4565.bsky.social · 18/11/2024🐦 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🦅 اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 🦅 اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 🐦 خاتم الانبیاء و المرسلین 🦅 صبح بخیر 020
Sheikh Zeeshan ALI @zidi-sheikh4565.bsky.social · 18/11/2024السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا اللہ پاک اس پیاری صبح کو ہمارے لیے خوشیوں کا باعث بنا دے یا اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھنا اور شیطان کے شر سے بچانا ، یا اللہ اس دن کو ہمارے لئے باعث رحمت بنا اور ہمارے حق میں بہتر فیصلہ فرما GOOD MORNING 000