🔴🔴غزہ میں22ہزار بچےمارنےکے بعداب یونیسف کی رپورٹ میں اسرائیل نےدوماہ میں لبنان میں200بچےماردیئے،برطانیہ، یورپ،امریکہ،کینیڈاقاتل نیتن یاہوکیساتھ کھڑےہیں،ان جمہوریت کےچیمپیئنزکو غزہاورلبنان میں انسانی حقوق کی پامالی نظرنہیں آتی لیکن پاکستان میں اپنےاثاثےکوبچانے کیلئےانسانی حقوق کارونارویاجا رہاہے