جسٹس منصور کا رولز کمیٹی کی سربراہی سے مسترد ہونے کے بعد رولز کمیٹی کے سربراہ جسٹس جمال مندوخیل کے نام خط
مسترد چیف جسٹس کو یہ حقیقت تسلیم کر لینی چاہئے کہ وہ ہر عہدے کیلئے نااہل ہیں اور اب اس خبط سے بھی باہر نکل آنا چاہئے کہ وہ سب سے قابل ہیں.اگر انھیں کوئی پریشانی ہے تو استعفیٰ دے کر گھر جاسکتے ہیں