Sign in

🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱

@akhasina.bsky.social
468 followers 434 following 95 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by 🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 18/12/2024
♥️💐 یہ مسکراہٹ سلامت رہے سات سمندر پار وطن اور #قومی_زبان کی محبت تاقیامت رہے۔
031
Reposted by 🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 18/12/2024
شاید یہ میری آخری ناراضگی ہوگی تُمہیں بار بار سمجھانے کی بجائے میں نے خود کو سمجھا لیا ہے اس بار۔ #قومی_زبان
041
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 07/12/2024
‏کئ لوگ تھے جو بچھڑ گئے کئ نقش تھے جو بگڑ گئے کئ شہر تھے جو اجڑ گئے ابھی ظلم کیا کوئی اور ہے #قومى_زبان
050
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 04/12/2024
جھوٹ والے کہیں سے کہیں بڑھ گئے اور میں تھا کہ سچ بولتا رہ گیا آندھیوں کے ارادے تو اچھے نہ تھے یہ دیا کیسے جلتا ہوا رہ گیا اس کو کاندھوں پہ لے جا رہے ہیں وسیم اور وہ جینے کا حق مانگتا رہتا ہے
160
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 03/12/2024
سنا ہے شہر میں زخمی دلوں کا میلہ ہے چلیں گے ہم بھی مگر پیرہن رفو کر کے #قومى_زبان
030
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 03/12/2024
آنکھوں کو انتظار کے لمحات سونپ کر نیندیں بھی لے گیا کوئی اپنے سفر کے ساتھ..!! #قومى_زبان
030
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 03/12/2024
ﻣُﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﻮ ﻣﯿﺴﺮ ﺗﮭﺎ، ﺳﻨﮓ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ ﺗُﻮ ﯾﻌﻨﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﯿﻮﻥ ﺳﮯ، ﺭﻧﮓ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ ﺗُﻮ ! #قومى_زبان
050
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 03/12/2024
پھول تھے رنگ تھے لمحوں کی صباحت ہم تھے ایسے زندہ تھے کہ جینے کی علامت ہم تھے #قومى_زبان
020
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 03/12/2024
وہ بھی انا کے کھیل میں ماہر تھا دوستو ہم سے بھی اپنے آپ کو ہارا نہیں گیا #قومى_زبان
020
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 01/12/2024
مرشد میں لڑ نہیں سکا پر چیختا رہا خاموش رہ کے ظلم کا حامی نہیں بنا جب بن سکی نہ بات کوئی ہیر پھیر سے کتے لڑا دیے گئے جنگل کے شیر سے #قومى_زبان
171
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 01/12/2024
‏تُم تو شیطان سے بڑھ کر ہو دو دو روپ دکھاتے ہو دن کو گلے لگاتے ہو اور رات کو گولیاں چلاتے ہو #قومى_زبان
162
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 01/12/2024
نہ جانے کون سے جملے پہ آپ چونکے ہیں! ہمارا قصہ تو سارا لہو لہو ٹھہرا #قومى_زبان
062
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 01/12/2024
سب کے ہونٹوں پہ مرے بعد ہیں باتیں میری ! میرے دشمن مرے لفظوں کے بھکاری نکلے ہم کو ہر دور کی گردش نے سلامی دی ہے ہم وہ پتھر ہیں جو ہر دور میں بھاری نکلے #قومى_زبان
151
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 01/12/2024
مری شکست کا منظر بھی خوبصورت ہے.. کہ مجھ سے بڑھ کے دکھی ہیں مرے تماشائی...۔۔۔۔۔ #قومى_زبان
051
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 25/11/2024
Dallas Texas USA @imrankriaz.bsky.social @sabirshakir.bsky.social @shahbazgill.bsky.social
041
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 24/11/2024
عمران خان کی ایک کال پر پورا ملک نکل آتا ہے #قومى_زبان
050
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 23/11/2024
‏احتجاج کے دوران آپس میں رابطے کے لئے اہم ایپلیکیشن جو بغیر انٹرنیٹ کے کام کرے گی “Bridgefy” یہ اپلیکیشن ایپل سٹور اور پلے سٹور دونوں پہ موجود ہے، ابھی ڈاؤنلوڈ کریں اور اپنے دوستوں کو بھی اطلاع کریں۔
040
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 23/11/2024
‏احتجاج کے دوران آپس میں رابطے کے لئے اہم ایپلیکیشن جو بغیر انٹرنیٹ کے کام کرے گی “Bridgefy” یہ اپلیکیشن ایپل سٹور اور پلے سٹور دونوں پہ موجود ہے، ابھی ڈاؤنلوڈ کریں اور اپنے دوستوں کو بھی اطلاع کریں۔ #قومى_زبان
030
Reposted by 🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
کورا کاغذ @punjabmale.bsky.social · 23/11/2024
ملبوس خوشنما ہیں _ مگر جســم کھوکھلے چھلکے سجے ہوں جیسے پھلوں کی دکان پر #قومی_زبان
161
Reposted by 🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 22/11/2024
صنف آہن ڈاکٹر یاسمین راشد کا 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے اہم ترین پیغام جاری
28925
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 23/11/2024
کبھی روئے ، کبھی تُجھ کو پُکارا شبِ فُرقت بڑی مُشکل سے گزُری ہوائے صُبْح نے چونْکا دِیا، یُوں ! تِری آواز جیسے دِل سے گزُری #قومى_زبان
052
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 23/11/2024
آ کوئی رنگ میں ایسا ترے خاکے میں بھروں لوگ ابہام میں پڑ جائیں کہ یہ میں ہوں کہ تُو #قومى_زبان
042
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 23/11/2024
یہ رستے میں کس سے ملاقات کر لی~!! کہاں رہ گئے تھے بڑی رات کر لی~~~!! شبِ غم کبھی در کو اٹھ اٹھ کے دیکھا~! کبھی ان کی تصویر سے بات کر لی~~~!! ہم اہلِ جنوں کا ٹھکانہ نہ پوچھو~! کہیں دن نکالا کہیں رات کر لی #قومى_زبان
052
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 23/11/2024
ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیں تیری آواز میں __کوئی تو پکارے ہم کو #قومى_زبان
042
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 23/11/2024
رنگ خوشبو اور موسم کا بہانا ہو گیا اپنی ہی تصویر میں چہرہ پرانا ہو گیا #قومى_زبان
042
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 23/11/2024
اس نے اس طرح اتاری مرے غم کی تصویر رنگ محفوظ تو رہ جائیں پہ منظر نہ رہے #قومى_زبان
042
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 22/11/2024
وہ وقت کا کھیل تھا جو بیت گیا اب ہم کھیلیں گے اور وقت دیکھے گا #قومی_زبان
140
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 22/11/2024
اپنے حصے کی چال تم چل بیٹھے ہمارے منتظر رہنا کہانی ختم کرنی ہے #قومی_زبان
040
Reposted by 🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 21/11/2024
بدلہ جو وقت تو گہری رفاقت بدل گئی 💔💔 سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی💔💔 ایک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا💔💔 پھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی 💔💔 #قومی_زبان
052
Reposted by 🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
Beyond_you @changer77.bsky.social · 22/11/2024
تُو نہیں تو کچھ نہیں، ارادے سارے مسترد !🥀❤️🎀 🦋....... #قومی_زبان
052
Reposted by 🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
Ahmed Ashfaq @roposh.bsky.social · 22/11/2024
میری باتوں میں مسیحائی ہے لوگ کہتے ہیں کہ بیمار ہوں میں زندگی کیا ہے؟ گناہِ آدم زندگی ہے تو گناہ گار ہوں میں کفر و الحاد سے نفرت ہے مجھے اور مذہب سے بھی بیزار ہوں میں مجاز #قومی_زبان
151
Reposted by 🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
Tanveer Awan @tkhan450.bsky.social · 22/11/2024
ہم نے جن پر غزلیں سوچیں اُن کو چاہا لوگوں نے ہم کتنے بدنام ہوئے تھے، وہ کتنے مشہور ہوئے ترکِ وفا کی ساری قسمیں اُن کو دیکھ کے ٹوٹ گئیں اُن کا ناز سلامت ٹھہرا، ہم ہی ذرا مجبور ہوئے ایک گھڑی کو رُک کر پوُچھا اُس نے تو احوال مگر باقی عُمر نہ مُڑ کر دیکھا،ہم ایسے مغرور ہوئے سید محسن نقوی #قومی_زبان
063
Reposted by 🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 22/11/2024
اسلام آباد سے جانا منع ہے اسلام آباد میں آنا بھی منع ہے سب کچھ بند ہے ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کرا دیا #قومی_زبان
272
Reposted by 🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 22/11/2024
تیری چھوڑی ہوئی رسوائی کا رونا روتے.!! بھیڑ میں بیٹھے ہیں تنہائی کا رونا روتے.!! تیرے مٹتے ہوئے قدموں کے نشاں دیکھتے ہیں.!! اپنی چھنتی ہوئی بینائی کا رونا روتے.!! #قومی_زبان
031
Reposted by 🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 22/11/2024
بلاو آج سب عاشقوں کو غموں کی محفل لگاتے ہے۔۔۔🙂 تم غالب کی کتابیں اٹھا لاو ہم حال دل سناتے ہے۔۔۔💔💘 #قومی_زبان
041
Reposted by 🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 22/11/2024
"کچھ لوگ آپ کو کبھی نہیں سمجھیں گے! اس لیے نہیں کہ آپ پُر اسرار ہیں بلکہ اس لیے کہ آپ اصلی ہیں اور وہ جعلی لوگوں کے عادی ہیں۔"🥀 #قومی_زبان
031
Reposted by 🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 18/11/2024
یہ سُخَن جو ہم نے رَقَم کِیے یہ ہیں سب وَرَق تِری یاد کے کوئی لَمحَہ صُبحِ وِصال کا کوئ شامِ ہِجر کی مُدّتیں فیض احمد فیضؔ #قومی_زبان
093
Reposted by 🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
Kawish Umair Ansari @thekutweets.bsky.social · 18/11/2024
‏شجر حجر نہیں کہ ہم ہمیشہ پا بہ گِل رہیں نہ ڈھور ہیں کہ رسیاں گلے میں مستقل رہیں محبتوں کی وسعتیں ہمارے دست و پا میں ہیں بس ایک در سے نسبتیں سگان با وفا میں ہیں تمہاری سوچ جو بھی ہو میں اُس مزاج کا نہیں مجھے وفا سے بیر ہے یہ بات آج کی نہیں #احمد_فراز #قومی_زبان
032
Reposted by 🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
adi7866.bsky.social @adi7866.bsky.social · 20/11/2024
کبھی کبھی بارشیں بہت سکون دیتی ہیں ❤️❤️ #قومی_زبان
053
Reposted by 🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 21/11/2024
‏وزیر داخلہ محسن نقوی تباہ کر دیا پاکستان چیئرمین پی سی بی محسن نقوی تباہ کر دیا کرکٹ کو اس بندے نے جتنی پاکستان میں تباہی پھیلائی ہے شاید ہی 77 سالہ تاریخ میں کسی نے اتنی جلدی تباہی نہ پھیری ہو
413847
Reposted by 🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
PTI @pti-media-force.bsky.social · 22/11/2024
27232
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 22/11/2024
ہر فرد سے سنو گے تم داستان ہماری ہم وہ ہیں جو ہر محفل میں دہرائے جائیں گے #قومی_زبان
020
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 22/11/2024
کچھ اور بڑھ گئے ہیں اندھیرے تو کیا ہوا مایوس تو نہیں ہے طلوع سحر سے ہم #قومی_زبان
140
Reposted by 🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
منموجی @xax1z.bsky.social · 21/11/2024
اب کارگہ دہر میں لگتا ہے بہت دل اے دوست کہیں یہ بھی ترا غم تو نہیں ہے #قومی_زبان
141
Reposted by 🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
منموجی @xax1z.bsky.social · 21/11/2024
اس کی نظر تو کہتی تھی پرواز کے لیے میری ہی سوچ پاؤں کی زنجیر بن گئی #قومی_زبان
033
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 22/11/2024
کھونٹی پہ لٹکی رہ گئی خوشبوئے گل بدن وہ شخص پھر نہ لوٹ کے آیا مکان میں #قومی_زبان
152
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱 @akhasina.bsky.social · 22/11/2024
تمام لوگ اکیلے تھے ، راہبر ہی نہ تھا بچھڑنے والوں میں اِک میرا ہمسفر ہی نہ تھا مَیں اِتنے سانپوں کو رَستے میں دیکھ آئی تھی کہ تیرے شہر میں پہنچی تو کوئی ڈر ہی نہ تھا پروینؔ شاکر #قومی_زبان
062