Sign in

The Mala💞

@chess143.bsky.social
41 followers 28 following 49 posts

ہم سے نہیں ہوتی ٹوٹے تعلق میں بحالیاں۔ ہم بدل جانے والوں کو مردہ تصور کرتے ہے ۔!!!

PostsRepliesMedia
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 13/02/2025
:عشق کا ع تو عذاب تھا ہی جناب ش سے شديدہو کر ق سےقہر بن گيا
000
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 06/01/2025
کس قدر سلیقے سے خود پہ وار کرتے ہیں موت اور محبت جو اختیار کرتے ہیں وہ جو عشق والے تھے ، ہم بھی اُن کے جیسے ہیں انتظار کرتے تھے، انتظار کرتے ہیں
000
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 25/11/2024
تم نے تو رہا کر دیا تھا خود ہمیں لیکن . ہم ساتھ لیۓ پھرتے ہیں زنجیر تمہاری !!!!
140
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 24/11/2024
میں نے ایک مُدت سے اِسے پہنے رکھا "بخت" یاقوت سے باہر کبھی آیا ہی نہیں
230
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 23/11/2024
اک روز مجھے دار پہ_____ منصور نے پوچھا تم نے مجھے پہچانا ____اناالعشق اناالعشق ہر آنکھ ھے وارفتہِ نظارہ ___مجھے دیکھا ھے نرگسِ مستانہ ____ اناالعشق اناالعشق عاشق ہوکہ معشوق سبھی روپ ہیں میرے ھو شمع کہ پروانہ ____اناالعشق اناالعشق
030
Reposted by The Mala💞
Maher Muhammad ✨✨ @masher88.bsky.social · 20/11/2024
ہم ساتھ رہے تو عمر کبھی ضائع نہیں ہوگی ♥️
021
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 20/11/2024
خوش آمدید ۔جی آیاں نوں 🤣🤣
110
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 20/11/2024
خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ گئے رسوائی کو💔
030
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 20/11/2024
بیشک۔۔۔💞💞💞
010
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 20/11/2024
_♥️ اَلسَـ۬ـٰ۬ـ۬ـٓـٓـ۬ـٰ۬ـ۬لامُ عَـ۬ـٰ۬ـ۬ـٓـٓـ۬ـٰ۬ـ۬لَيْكُم____ صبح بخیر۔❤️ ❤️اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے کوشش ، سچ ، یقین کوشش : دن بہتر کے لیے سچائی : اپنے کام کے ساتھ یقین : الله کی ذات پر❤️
010
Reposted by The Mala💞
Alexandrite @alexandritecritic.bsky.social · 19/11/2024
سن! ہم تو تیرے مکین کبھی تھے ہی نہیں نا تیرے دل میں نا خیال میں نا خواب میں یہ جان کر بھی ہم ارتکاب محبت کئے ہیں۔۔ کہ تم ہوتے تو ہو ملنگ مگر کسی کے خیال میں سنا ہے حسن کی دیویاں ہار جاتی ہیں تب جب دیوتا ہوتا ہے مجنوں ساحرہ کے پیار میں !!
061
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 18/11/2024
سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی ...!!! اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے🖤
051
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 18/11/2024
وہ تیرے پاس سے چپ چاپ گزر کیسے گیا. دل بیتاب قیامت نہ اٹھادی تونے.؟؟
150
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 18/11/2024
‏تو میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا
050
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 18/11/2024
‏رات آنکھوں میں ڈَھلی، پلکوں پہ جگنو آئے ہم ہواؤں کی طرح جا کے، اُسے چُھو آئے بس گئی ہے میرے احساس میں، یہ کیسی مَہک کوئی خوشبُو میں لگاؤں تیری خُوشبو آئے خُوبصُورت ہیں بہت دنیا کے، جُھوٹے وعدے پھول کاغذ کے لیے، کانچ کے بازو آئے اُس نے چُھو کر، مجھے پتھر سے پِھر انسان کیا مدتوں بعد میری آنکھوں میں آنسو آئے
030
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 18/11/2024
تجھ کو آتی ہے۔۔۔ اگر کاری گری، سنگ تراش میرا چہرہ ، ۔۔۔مرا پیکر، مرا کوئی انگ تراش یا تو پانی سے۔۔۔۔۔ کوئی شیشہ بنا میرے لیے یا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئینے سے یہ دھول ہٹا زنگ تراش میرے۔۔۔۔۔ آنچل کو بنانے کے لیے گھول دھنک اور پھر پھول سے۔۔۔ تتلی سے کئی رنگ تراش
تجھ کو آتی ہے۔۔۔ اگر کاری گری، سنگ تراش
میرا چہرہ ، ۔۔۔مرا پیکر، مرا کوئی انگ تراش 

یا تو پانی سے۔۔۔۔۔ کوئی شیشہ بنا میرے لیے 
یا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئینے سے یہ دھول ہٹا زنگ تراش 

میرے۔۔۔۔۔ آنچل کو بنانے کے لیے گھول دھنک 
اور پھر پھول سے۔۔۔ تتلی سے کئی رنگ تراش 

تیرے ہاتھوں میں کئی سر ہیں، یہ دعوی ہے ترا 
چل کوئی ساز ہی لکڑی۔۔ سے بنا ، چنگ تراش 

کورے کاغذ پہ بھی کاڑھے ہیں شجر، پھول، ثمر 
شعر کہنا ہے تو ۔۔کچھ ذائقہ کچھ ڈھنگ تراش
 
جیسے ترشا ہے یہ سورج کسی پرکار کے ساتھ 
تو بھی آوزار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹھا ایسا کوئی شنگ تراش

میں بناؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔گی کھلا اور وسیع ایک جہان
میں نہیں قید ،۔۔۔ گھٹن، قبر، قفس، تنگ، تراش

کام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا ہے بناؤں میں شہد اور شہد
تو مگر زیر بنا اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،۔۔۔۔۔۔۔ بنا، ڈنک تراش

تو تو مٹی کے۔۔۔ طلسمات سے واقف تھا حسن 
کیوں جہاں ۔زاد کے جلوے سے ہوا دنگ، تراش،،!!
قندیل بدر
030
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 18/11/2024
یہ سُخَن جو ہم نے رَقَم کِیے یہ ہیں سب وَرَق تِری یاد کے کوئی لَمحَہ صُبحِ وِصال کا کوئ شامِ ہِجر کی مُدّتیں فیض احمد فیضؔ #قومی_زبان
093
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 18/11/2024
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ 💞 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💞
1103
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 18/11/2024
طلاطم سانس کا , سینے میں ہے ٹوٹا ہوا کل سے وہ مجھکو بھول بیٹھا ہے , میرا وجدان کہتا ھے🍁 ملاقاتیں نہیں ممکن , تعلق بھی محال اب تو تیرے لہجے کی چاہت کا , چھپا فقدان کہتا ھے🥀 تیری آنکھوں سے یہ قیدی , گرے گا اشک کی مانند یہاں سے بھاگ جانے کو , مجھے زندان کہتا ھے🖤 ‎#قومی_زبان
140
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 18/11/2024
‏"ترستی آنکھیں، اداس چہرہ، نحیف لہجہ، بغیر تیرے بکھری زلفیں، لباس اجڑا، وجود خستہ، بغیر تیرے، عمیق جنگل، گھپ اندھیرا، ﮈوبی سانسیں، ضعیف دھڑکن برہنہ پاؤں، بے نام منزل، نشاں نہ رستہ، بغیر تیرے، خاموش بلبل، سرد پت جھڑ، بے رنگ موسم، ویران گلشن #قومی_زبان
‏"ترستی آنکھیں، اداس چہرہ، نحیف لہجہ، بغیر تیرے
بکھری زلفیں، لباس اجڑا، وجود خستہ، بغیر تیرے،

عمیق جنگل، گھپ اندھیرا، ﮈوبی سانسیں، ضعیف دھڑکن
برہنہ پاؤں، بے نام منزل، نشاں نہ رستہ، بغیر تیرے،

خاموش بلبل، سرد پت جھڑ، بے رنگ موسم، ویران گلشن
نہ پھول خوشبو، ہوا نہ بادل نہ کوئی نغمہ، بغیر تیرے،

امید مدھم، مزاج برھم، مایوس جیون، بے آس ہر دم
نہ کوئی خواہش نہ کوئی حسرت، نہ ہے تمنا، بغیر تیرے،

کالی صبحیں، سرخ راتیں، وقت ساکن، اداس شامیں
ہزار صدیوں کے ہے برابر، ہر ایک لمحہ، بغیر تیرے،

تعویز الٹے، ادھوری منت، وظیفے، جادو ناکام سارے
نہ استخارہ ہی کام آیا، نہ کوئی دھاگہ، بغیر تیرے،

عجیب قسمت، نصیب الجھا، غلط لکیریں، میرا مقدر
ہاں گردشوں میں یہ آگیا ہے میرا ستارہ، بغیر تیرے،

ہجر کامل، فراق حاوی، جدائی یکسر، طویل دوری
خواب قربت، وصال حسرت، "محسن" ہے تنہا، بغیر تیرے​

محسن نقوی
041
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 18/11/2024
‏سادگی اتنی بھی نہیں اب باقی مجھ میں کہ تو وقت گزارے، اور میں محبت سمجھوں❣️ #قومی_زبان
کہیں موجود رہ کر بھی میں بس گمنام رہتا ہوں 
کہیں کامل یقیں ہوں میں کہیں ابہام رہتا ہوں 
کہیں چاہوں تو کھو جاؤں ذرا سی لغزشوں پہ میں 
کہیں ڈھیروں خطاؤں پہ بھی میں الہام رہتا ہوں 
نہیں صورت کوئی میری مگر میں خوبصورت ہوں 
میں لامحدود ہوں پھر بھی مثل اجرام رہتا ہوں 
ہیں مفروضے بہت گھڑتے بہت منطق بناتے ہیں 
مگر پھر بھی ازل سے میں اک استفہام رہتا ہوں 
ان انسانوں کے سینوں میں دلوں میں میرا مسکن ہے 
ہر اک آغاز سے پہلے بعد از انجام رہتا ہوں 
میری خلقت گواہی ہے میرے موجود ہونے کی 
یہ میری صفت ہے کہ میں بنا اجسام رہتا ہوں
041
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 18/11/2024
ﺍﺱ ﮐﯽ ﭘﺎﺋﻞ ﺍﮔﺮ ﭼﮭﻨﮏ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺮﺩﺵِ ﺁﺳﻤﺎﮞ ﭨﮭﭩﮭﮏ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﻨﺴﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ ، ﺗﻮﺑﮧ! ﺟﯿﺴﮯ ﺑﺠﻠﯽ ﭼﻤﮏ ﭼﻤﮏ ﺟﺎﺋﮯ ﮨﺎﺋﮯ ﺍﺱ ﻣﮧ ﺟﺒﯿﮟ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﻋﺪﻡ ﺟﯿﺴﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻡ ﺍﭨﮏ ﺟﺎﺋﮯ #قومی_زبان
020
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 18/11/2024
عکس کتنے اُتر گئے مجھ میں ، پھر نہ جانے کدھر گئے مجھ میں ، میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں ، زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں ، یہ جو میں ہوں ذرا سا باقی ہوں ، وہ جو تُم تھے وہ مر گئے مجھ میں ، میں وہ پل تھا جو کھا گیا صدیاں ، سب زمانے گزر گئے مجھ میں ، ‎#قومی_زبان
020
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 17/11/2024
میں اپنا سینہ سگرٹوں کے دھوئیں سے بھر رہا ہوں تاکہ وہاں تم نظر نہ آسکو۔
020
The Mala💞 @chess143.bsky.social · 17/11/2024
تبسّم آفریں ہیں شوخیاں اُن کی نگاھوں میــں میری بــــــــزمِ تمّنا میں عدم جــنّت برستی ہے
020