Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 18/11/2024حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کو نین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اپنی رات کی نماز میں آخری نماز وتر کو قرار دو (یعنی وتر سب سے آخر میں پڑھے جائیں ) (صحیح مسلم)مشکوۃ شریف:جلد اول:حدیث نمبر 1234 1365