Sign in

Zahid Malik

@zahidmalikadvocate.bsky.social
456 followers 417 following 16 posts

A lawyer.

PostsRepliesMedia
Zahid Malik @zahidmalikadvocate.bsky.social · 31/05/2025
مسلم لیگ کے چند رہنماؤں کی ازلی بقراطی سوچ کہ انھیں قوم یوتھ سے اچھا بچہ ہونے کا سرٹیفکیٹ لینے کا بہت شوق ہے جس کی آرزو میں یوتھڑز کو تمغے دیتے رہتے ہیں کا کیا کریں ؟ سو گنڈے اور سو چھتر کا شوق پورا ہو تو کوئی عقل کی بات سن سکیں گے ۔
000
Zahid Malik @zahidmalikadvocate.bsky.social · 15/05/2025
‏‎عمرانڈوز فرقہ عصر حاضر کا " بنو قريظة " ثابت ہو چکا ہے۔ بار بار وطن دشمنی کا عملی نمونہ پیش کر چکا ہے، اگر اب بھی کسی کا دل خوش فہم مزید اتمام حجت کرنا چاہتا ہے تو کر دیکھ لے مگر اس فتنہ کا آخری علاج وہی ہے جو " بنو قريظة " کا کیا گیا تھا ۔.!!!
010
Zahid Malik @zahidmalikadvocate.bsky.social · 31/12/2024
‏یہ ایک لمحہ جسے ہم نیا سمجھتے ہیں خدا کرے کہ نئے موسموں کے ساتھ آئے
000
Zahid Malik @zahidmalikadvocate.bsky.social · 13/12/2024
‏‎ عدالت کا فیصلہ تو آ چکا اب یہ امکان بھی ہے کہ اچھا بننے کے شوق میں مسلم لیگ نون کے ہی کچھ رہنما فوجی عدالتوں سے سزا کے خلاف اخلاقی جواز کی مرثیہ گوئی سےاس فیصلہ کے خلاف فرمودات صادر فرما کر حسب روایت سو گنڈے اور سو چھتر کھانے کے شوق کی تکمیل فرما سکتے ہیں۔ انتظار فرمائیے حضور ۔۔!!
021
Zahid Malik @zahidmalikadvocate.bsky.social · 03/12/2024
‏‎آخری کارڈ یکطرفہ طور پر پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان اور بلاول کو حکومت بنانے اور مدد دینے کی پیشکش ہو سکتی ہے۔۔!!
121
Zahid Malik @zahidmalikadvocate.bsky.social · 21/11/2024
‏‎‎‎بشری بی بی کا سعودی عرب کے خلاف بیان بھی نیازی صاحب کو مزید اندر رکھنے کے عمل کو مستحکم کرنے کا موجب بنے گا۔ شائد اسی لئے محترمہ کی ضمانت کروائی گئی تھی کہ پارٹی قیادت سنبھال کر نیازی صاحب کے باہر نکلنے کے سب راستے بند کرنے میں تعاون کر سکیں ۔۔!!
020
Zahid Malik @zahidmalikadvocate.bsky.social · 18/11/2024
موروثی سیاست کے خلاف بھاشن دینے والے جعلی دانشوروں کے کان شائد ڈالروں کی کھڑکھڑآہٹ سے مستقل بند ہو چکے ہیں جو اب ان محترمہ کو سیاسی سرگرمیوں اور ایک سیاسی جماعت کی موروثی قیادت کرنے اور حکم نامے جاری کرنے پر گنگ ہوئے بیٹھے ہیں۔۔
030
Zahid Malik @zahidmalikadvocate.bsky.social · 18/11/2024
020
Zahid Malik @zahidmalikadvocate.bsky.social · 18/11/2024
010