Sign in

Zubair

@zobyr.bsky.social
3.7K followers 6.3K following 29 posts

London based entrepreneur, PML-N supporter

PostsRepliesMedia
Zubair @zobyr.bsky.social · 14/02/2025
یوں تو ہر کسی کو شیطان سے ڈر لگتا ہے ‏مجھے مگر اس صدی کے انسان سے ڈر لگتا ہے ‏جس کی ہر بات میں ہو نشتر پوشیدہ ‏مجھے ایسے صاحب ایمان سے ڈر لگتا ہے۔
072
Reposted by Zubair
NomanQaiser Sulaimani @nomanqaisers.bsky.social · 18/12/2024
Is it right????
2153
Reposted by Zubair
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 27/11/2024
‏یاد رہے پنجاب نے فائنل کال پر تھوکنا بھی گوارا نہیں سمجھا۔ یاد رہے عدلیہ بحاؤ تحریک میں یہی پنجاب نکلا تھا۔ اور گوجرانوالہ سے مرید کے تک لمبی لائنیں تھی۔ پنجاب کس کا پٹواریو بولو تے سہی۔
2277
Reposted by Zubair
Ahsan chatha @mithagofficial.bsky.social · 26/11/2024
youtu.be/afbD5rk4YCY?...
youtu.be
ریاست کا بڑا فیصلہ ! کھیل ختم شُد
YouTube video by SIYASI DERA
2328
Zubair @zobyr.bsky.social · 24/11/2024
۔ شیروں کے دوست ، ووٹر، سپورٹر بھی شیر
0195
Reposted by Zubair
Babar Amin @babar9.bsky.social · 22/11/2024
یہ وہ ڈھکن ہیں جنہوں نے یوتھیوں کی زہن سازی کی کہ دو فیملیاں ملک کو کھا گئی ہیں۔ حالانکہ اس وقت یہ خود ملک کو نوچ رہے تھے۔
25220
Zubair @zobyr.bsky.social · 23/11/2024
پتا نئیں او سارے کھوتے اے والا کھوتا کتھوں چُک لیائے سی ۔ عاصمہ جہانگیر نے کہا تھا کہ جب یہ اتنا بڑا گدھا ہے تو اندازہ کریں کہ اسکو لانے والے کتنے بڑے گدھے ہوں گے ۔
1215
Reposted by Zubair
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 23/11/2024
‏علی امین گنڈا پور کہاں ہے؟ پارا چنار میں چار دن سے لگی آگ اب گلی محلے میں پہنچ چکی ہے،وہاں پر فرقہ واریت کی طرف لڑائی جا رہی ہے، وزیر اعلی کو کوئی فکر نہیں وہاں لوگ مر رہے ہیں گولیاں چل رہی ہیں آگ لگی ہوئی ہے اور وہ بشری بی بی کو بٹھا کر فساد کی تیاری کر رہا ہے۔ ( عظمیٰ بخاری)
06122
Zubair @zobyr.bsky.social · 22/11/2024
۰ نارسائی اگر اپنی تقدیر تھی تیری الفت تو اپنی ہی تدبیر تھی کس کو شکوہ ہے گر شوق کے سلسلے ہجر کی قتل گاہوں سے سب جا ملے ۰
070
Reposted by Zubair
⚓Sindbad de Sailor 🛳️ @sarbanbaloch.bsky.social · 22/11/2024
ہنسنا منع ہے 🤫🤫🤫🤫🤫
2106
Zubair @zobyr.bsky.social · 22/11/2024
ریحام خان کی کتاب پڑھ کر ہر ذی شعور پاکستانی جنرل باجوا سے پوچھنا چاہتا تھا اوئے اے کی چک کے لے آیا ایں ۔۔!! باجوا ہن اپنے آپ کولوں وی اے گل روز پُچھدا اے ۔
23311
Reposted by Zubair
awais720.bsky.social @awais720.bsky.social · 21/11/2024
0155
Zubair @zobyr.bsky.social · 19/11/2024
قبروں میں نہیں ، ہم کو کتابوں میں اتارو ھم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں
0383
Zubair @zobyr.bsky.social · 19/11/2024
محسن پاکستان
19420
Zubair @zobyr.bsky.social · 18/11/2024
ہر سنگِ میل پہ اس کا نشان، میرے وطن کی مٹی کا وہ پاسبان
05412
Zubair @zobyr.bsky.social · 18/11/2024
خون دل دے کے نکھاریں گے رخ برگ گلاب ‏ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے
16111
Zubair @zobyr.bsky.social · 17/11/2024

میرا دل تری محبت کا ہے جاں بخش دیار میرا سینہ تری حرمت کا ہے سنگین حصار میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایۂ تن
212827
Zubair @zobyr.bsky.social · 17/11/2024
37210
Zubair @zobyr.bsky.social · 17/11/2024
پاکستان کا عظیم حلیف میاں محمد نواز شریف At PML-N meeting in London.❤️❤️❤️
39120