Reposted by @tehjad.bsky.social

محترم منشاخان
سیدنا محمد قاسم نانوتوی ؒ و پیروکار (مسلمان) اور جماعت کادیانی احمدی کے عقائد میں زمین و اسمان کا فرق ہے کیونکہ
مسلمانوں کا:
۱۔ اللہ تعالیٰ زندہ و ہمیشہ ہے؛
۲۔ نبی سیدنا محمد ﷺ کا نبوت قیامت کی صبح تک ہے بلکہ قیامت میں بھی جاری رہے گا؛
۳۔ کتاب قران پاک ہے؛
1/+